Posts

Showing posts from March, 2026
Image
  سیارہ عطارد کی سب سے قریب ترین تصویر   زیر نظر سیارہ عطارد (مرکری)کی اب تک لی گئی سب سے قریب ترین تصویر ہے۔ اس تصویر کی دو بڑی انفرادیت ہیں ایک یہ کہ یہ عطارد مشن کے خلائی جہاز میسینجر نے اسے اپنی خودکار تباہی سے چند گھنٹے قبل کھیچا اور دوسرا یہ عطارد کی لی گئی واضح اور قریب ترین تصویر میں سے ایک ہے جس کو دیکھ کر عطارد کی سطح کا درست اندازہ ہوتا ہے۔ ناسا خلائی مشن’’میسنجر‘‘ نے 2015 میں عطارد کے گرد اپنے مشن کے خاتمے سے تقریباً آٹھ گھنٹے قبل کھینچا تھا۔ اس وقت خلائی جہاز اور زمین کے درمیان صرف 29 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔بعد ازاں میسینجر نے ’’سیلف ڈسٹرکٹیو موڈ ‘‘میں اپنے آپ کو عطارد کی سطح پر گرا کر پاش پاش کر دیا اور وہی کی دھول بن گیا تاہم اس کی کھینچی گئی عطارد کی بہت سی واضح تصاویر آج ناسا کا سرمایہ ہیں ۔ اس کی سطح پر رنگ عطارد کی پتھریلی زمین کی مختلف کیمیائی، معدنی اور جسمانی خصوصیات کی نشاندہی کے لئے شامل کیئے گئے ہیں۔ہماری زمین سے 77 ملین سے 92 ملین کلومیٹر دور خلائوں کی وسعتوں میں واقع نظام شمسی کا سب سے چھوٹا اور سورج کے قریب ترین سیارہ عطارد کی سطح ہمارے چاند سے...