Posts

Showing posts from April, 2026

شوگر کیلئے نسخہ

Image
شوگر کیلئےآزمودہ نسخہ ھوالشافی سبز الائچی ایک چھٹانک میتھرے دو چھٹانک ترکیب دونوں اجزاء کو اچھی طرح صاف کرکے خشک کرلیں اور باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ کسی خشک شیشی میں محفوظ کر لیں۔ استعمال ایک چائے کا چمچ بھر کر دن میں تین مرتبہ کھانے سے پہلے نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ طریقۂ احتیاط استعمال سے پہلے شوگر چیک کریں اور دو گھنٹے بعد دوبارہ چیک کریں تاکہ فرق واضح ہو جائے۔ اہم ہدایات شوگر کے مریض اپنی ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات اچانک بند نہ کریں۔ یہ نسخہ معاون کے طور پر استعمال کریں۔ زیادہ شوگر، بار بار پیشاب، پیاس یا کمزوری کی صورت میں فوری طبی مشورہ ضروری ہے۔