زکر اور نماز
زکر اللّٰه پاک کی محبت پیدا کرتا ہے🌷زکر سے مراقبہ نصیب ہوتا ہے🌷اللّٰه پاک کی طرف روجوع پیدا کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کا قرب پیدا کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کی معرفت کا دروازہ کھلتا ہے🌷اللّٰه پاک کی ہیبت اور بڑھائ دل میں پیدا کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کے ساتھ حضوری پیدا کرتا ہے🌷دل کو زندا کرتا ہے🌷دل اور روح کی روزی ہے🌷دل کو زنگ سے پاک کرتا ہے🌷خطاوں کو دور کرتا ہے🌷وحشت کو دور کرتا ہے🌷جو زکر بندہ کرتا ہے وہ عرش کے چاروں طرف بندا کا زکر کرتے رہتے ہیں🌷جو اللّٰه پاک کو یاد کرتا ہےاللّٰه پاک اسے یاد کرتا ہے🌷اللّٰه پاک کے عزاب سے نجات کا زریعہ ہے🌷سکینہ اور رحمت اترنےکا سبب ہے اور فرشتے زکر کرنے والے کو گھیر لیتے ہیں🌷اس کی برکت سے زبان غیب، چغلخوری،جھوٹ، بدگوئ، لغوگوئ سے محفوظ رہتی ہے🌷زکر کی مجلسیں فرشتوں کی مجلسیں ہیں🌷زکر کرنے والا اور اس کے ساتھ بیٹھنے والا نیک بخت ہوتے ہیں🌷قیامت کے دن حسرت سے محفوظ رہتا ہے🌷زاکر عرش کے سایہ میں ہوگا🌷زکر کرنے والے کو دعا کرنے والے سے زیادہ ملتا ہے🌷تمام عبادتوں سے افضل ہے🌷جنت کے پودے ہیں🌷نفس سے امن نصیب ہوتا ہے🌷ادمی ترقی کرتا رہتا ہے 🌷زکر کا نور دنیا، قبر،اخرت میں ساتھ ہوتا ہے🌷تصوف کا اصل اصول ہے🌷غنی بنا دیتا ہے🌷اللّٰه پاک تک پہنچنے کا دروازہ کھل جاتا ہے🌷پریشانیوں کو دور کرتا ہے🌷زکر ادمی کے دل کو نیند سے جگاتا ہے🌷زکر ایک درخت ہے جس پر معارف کے پھل لگتے ہیں🌷اللّٰه پاک کی قربت اور معیت حاصل ہوتی ہے🌷جنت کا ایک دروازہ زاکرین کے لیے ہے🌷زاکرین ہنستے ہوے جنت میں داخل ہونگے🌷زکر غلاموں کو ازاد کرنے مال خرچ کرنے اور جہاد کے برابر ہے🌷شکر کی جڑ ہے🌷اللّٰه پاک کے نزدیک سب سے معزز زاکر ہے🌷اللّٰه پاک کی دوستی کا جڑ ہے🌷دل کی خاص سختی زکر سے نرم ہوتی ہے🌷دل کے بیماریوں کا علاج ہے🌷نعمتوں کو کھینچنے والی اور عزاب سے ہٹانے والی ہے🌷اللّٰه پاک کی رحمت اور فرشتوں کی دعا ہوتی ہے🌷زکر کے مجالس جنت کے باغ ہیں🌷زکر کے مجالس فرشتوں کے مجالس ہیں🌷اللّٰه پاک زکر کرنے والوں پر فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہیں🌷تمام اعمال زکر کے واسطے مقرر کیے ہیں🌷تمام اعمال میں وہی عمل افضل ہےجس میں زکر کثرت سے کیا جاے🌷نفل عبادات کے قائم مقام ہے🌷دوسرے عبادات کے لیے مددگار ہے🌷مشقت اسان ھوجاتی ہے🌷مصیبت زائل ہو جاتی ہے🌷خوف دور ہو جاتی ہے🌷خاص قوت پیدا ہو جاتی ہے🌷زاکرین اخرت میں سب سے اگے ہیں🌷اللّٰه پاک تصدیق کرتا ہے🌷جنت میں گھر تعمیر ہوتے ہیں🌷جہنم کی اڑ ہے🌷فرشتے استغفار کرتے ہیں🌷جس جگہ زکر ہوتا ہے وہ جگہ دوسروں جگہوں پر فخر کرتا ہے🌷نفاق سے بری ہونے کا اطمینان ہے🌷زکر میں جو لزت ہے وہ کسی عمل میں نہی ہے🌷دنیا میں چہرے پر رونق اور اخرت میں نور ہوگا🌷اخرت میں گواہی دینے والے زیادا ملےگے🌷زاکر کی زبان لغویات سے محفوظ رہتی ہے🌷شیطان کے لشکروں کو ہٹاتا ہے🌷شیطان کو دفع کرتا ہےاور اس کے قوت کو توڑتا ہے🌷خدا پاک کے خوشنودی کا سبب ہے🌷دل سے فکر اور غم کو دور کرتا ہے🌷دل میں فرحت سرور پیدا کرتا ہے🌷بدن اور دل کو طاقت دیتا ہے🌷چہرہ اور دل کو منور کرتا ہے
ایمان کے بعد اہم عمل نماز ہے🌺اللّٰه پاک کو سب سے محبوب عمل ہے🌺مرنے کے بعد سب سے پہلے اس کا سوال ہوگا🌺ادمی اور شرک کے درمیان نماز حائل ہے🌺اسلام کی علامت ہے🌺نماز پڑھنے والا مومن ہے🌺سب اعمال سے افضل ہے🌺دین کا ستون ھے🌺شیطان کا منہ کالا کرتی ہے🌺مومن کا نور ہے🌺افضل جہاد ہے🌺اللّٰه پاک کے توجہ کا سبب ہے🌺افت ہٹانی والی ہے🌺سجدے کی جگہ جہنم نہیں کھاتی🌺اللّٰه پاک کو سب سے پسندیدہ عمل ہے🌺اللّٰه پاک کو سب سے زیادا قرب سجدہ میں ہے🌺جنت کی کنجی ہے🌺جنت کے دروازے کھل جاتے ہے🌺اللّٰه پاک سے ملاقات ہے🌺شہنشاہ کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے🌺 مرتبہ دین میں ایسا ہے جیسے بدن میں سر🌺دل کا نور ہے🌺اللّٰه پاک انسان کو معاف کر دیتے ہے
استفادہ (فضائل اعمال) تالیف شیح لحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی
۔
Comments
Post a Comment