ہماری کائنات میں اربوں کہکشائیں ہیں . ہمارے کہکشاں کا نام ملکی وے ہے جس میں ایک ارب سے زیادا ستارے اور سیارے ہیں ہماری زمین جس نظام شمسی میں موجود ہے اس میں تصدیق شدہ نو سیاریں ہیں زمین سورج کے گرد فی گھنٹہ 10700 کلومیٹر کی رفتار سے گھوم رہی ہے جبکہ سورج فی گھنٹہ 828000 کلومیٹر کی رفتار سے زمین اور اپنے ستاروں سیاروں کو لے کر ملکی وے کے اندر حرکت کر رہا ہے ۔ ملکی وے اپنے سارے ستاروں، سیاروں وغیرہ کو لے کر 1.3 ملین کلومیٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے کائنات میں دوڑ رہا ہے . انسان اب تک نظام شمسی کے کم حصے میں جا چکے ہیں جبکہ انسان لا تعداد اس دنیا کو چھوڑ چکے ہیں
اللہ پاک نے سارے انسانوں کو رزق، صحت، نوکری، دکان،کاروبار اور لاتعداد نعمتوں سے نوازہ ہیں کسی کو کم کسی کو زیادا دئیے ہیں ۔ اللّٰه پاک انسان کو ہر حال میں ہر وقت ازماتا ہے کبھی خوشی دیتا ہے اور کبھی غم دیتا ہے اور دیکھتا ہے کہ یہ انسان اس حال میں مجھ سے خوش ہے اور مجھے یاد کرتا ہے کہ نہیں ۔ نیک لوگوں کو غم اور مشکلات سے ازماتا ہے تو ان پر سہل ہوتی ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں اور نافرمان لوگوں پر غم اور مشکلات سخت ہوتے ہیں اور ان کو تنبیہ کرتا ہے کہ میرا ہو جا ۔ انسان کے پاس بادشاہت ، بڑی نوکری ، ساری دنیا ہو اور دنیا کا کامیاب ترین انسان ہو لیکن اس سے اللّٰه پاک ناراض ہو تو وہ انسان ناکامیاب ہے ۔ جس کے پاس دنیا کم ہو اور دنیا کا ناکام ترین انسان ہو لیکن ان سے اللّٰه پاک راضی ہو تو وہ انسان کامیاب ہے ۔ سارے انسانوں کو چاہیں کہ اللّٰه پاک اور نبی پاک صلى اللّٰہ عليه و علی آله و أصحابه وسلم کے تمام احکام مانیں اور نبی پاک ﷺ کےتمام سنتوں پر عمل کریں بد نظری سے بچیں اور جب بھی کسی کو دیکھے اس کے لیے دل میں حیر کی دعا کریں ۔ دعا کا کسی کو کبھی بھی پتہ نہ چلے ۔ جو دعا منقول ہو اور یاد ہو پڑھے اور جس چیز کو ہاتھ پاوں لگایں یا بدن کو حرکت دیں تو دل میں ہر بار پڑھے ... بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ... گناہ سے پہلے یا بغیر پردہ نہ پڑھے
ایک حافظ کی سفارش سے دس لوگوں کو اور عالم کی سفارش سے ستر لوگوں کو جنت نصیب ہوگا ۔ دینی درسگاہوں سے لا تعداد لوگ عالم حافظ اور نیک بنتے ہیں ۔ جو لوگ ان درسگاہوں کی کسی صورت مدد کرتے ہیں . ان کو بھی اخرت کا حصہ ملتا ہے ۔ دنیا کی کئ تنظیمیں اور لوگ انسانوں کو گمراہ کرنے کے لئے کروڑوں لگا رہے ہیں ۔ ایسا انسان جو کسی کو نیک بنانے کے لیے تنخواں دے ۔ اپنے ملازمین کے لیے بھی بندا سوچ سکتا ہے ایسا کرنے سے جتنے لوگ نیک بنے گے ہمارہ بھی اخرت کا فائدہ ہوگا ۔
، آپکو کیا لگتا ہے آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار ، آپکے دوست ، آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ کے آپکو بخشوائیں گے ؟
یہ اولاد آپکے لیے قرآن پڑھے گی جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی یہ رشتے دار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑایاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟
یہ دوست، یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کی عید ملتے ہیں ؟
اے بھولے انسان افراتفری کا دور ہے۔۔۔یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد کون یاد رکھے گا اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں اپنی آخرت کا سامان خود تیار کریں یہی عقلمندی ہے اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں . ہم سوچتے ہیں خیر ہے چند دن جہنم میں رہ لیں گے تو کیا ہوا سفارش ہو ہی جائے گی ۔ جنت چلے ہی جائیں گے ۔ گناہ کرتے وقت ایک لمحہ سوچا کریں کہ کیا آپ جہنم میں کھولتا ہوا پانی اور زخموں سے بہتی پیپ پی لیں گے ۔ دنیا کی آگ چیزوں کو ستیاناس کرتی ہے اور جہنم کی آگ کا کیا حال ہوگا جو کہ دنیا کی آگ سے 69 درجے زیادہ ہے ۔ الله پاک کی طرف لوٹ آؤ اس سے پہلے کہ موت تمھیں اچک لے جائے ۔
There are billions of galaxies in our universe. Our galaxy is called the Milky Way, which contains more than a billion stars and planets. Our Earth has nine confirmed planets in our solar system. It is moving within the Milky Way along with the Earth and its stars and planets at a speed of km. The Milky Way is running through the universe with all its stars, planets, etc. at a speed of 1.3 million kilometers per hour. Humans have so far traveled to a lesser part of the solar system, while countless humans have left this world
Allah Almighty has blessed all human beings with sustenance, health, job, shop, business and innumerable blessings. Allah tests a person in every situation, sometimes he gives happiness and sometimes he gives sorrow and sees that this person is happy with me in this situation and remembers me or not. He tests righteous people with sorrows and hardships, so they find it easy and their ranks are elevated, and sorrows and hardships are severe for disobedient people, and He warns them that it will be mine. A person may have a kingdom, a big job, the whole world and be the most successful person in the world, but if Allah is angry with him, then that person is a failure. He who has little in the world and is the most unsuccessful person in the world, but if Allah is pleased with him, then that person is successful. We want all human beings to obey all the commandments of Allah and the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace, and followall the Sunnahs of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace. pray No one will ever know the prayer. Recite the dua that can be recited and memorized, and whatever you touch with your hands or move your body, remember every time in
Recite in the name of Allah, the Most Merciful... Do not recite the veil before or without sin.
By the recommendation of a Hafiz , ten people will be blessed with heaven and by the recommendation of a scholar, seventy people will be blessed with heaven. A large number of people become scholars and good people from religious schools. People who help these schools in any way. They also get a share in the hereafter. Many organizations and people of the world are investing millions to mislead people. Such a person who gives salary to make someone good. A servant can also think for his employees.
What do you think , after your death, your relatives, your friends, your children, your brothers and sisters will read the Quran and forgive you?
These children will read the Qur'an for you, who do not get up to pray today at your request, these relatives will pray for you, with whom your fights do not end?
These friends, these brothers and sisters will do charity for you who meet on Eid?
O forgetful people, this is the era of chaos. People are sitting here forgetting the living. After death, who will remember their own hereafter. Read the Qur'an for yourself. Prepare your own equipment for the hereafter. Give charity and leave
We think it is good, we will stay in hell for a few days, then what happened will be done. They will go to heaven. When you commit a sin, think for a moment whether you will drink the boiling water and pus flowing from the wounds in hell.
The fire of the world destroys things and what will happen to the fire of Hell, which is 69 degrees higher than the fire of the world. Return to Allah before death overtakes you.
Comments
Post a Comment