ایک (1) شوہر کی روٹین یہ بنائیں کہ گھر آنے پر ، وہ پہلے اپنی ماں کے پاس جائے ، بعد میں آپ کے پاس آئے ۔
دو (2) جب بھی بازار جائیں ، ساس کے لئے کوئی ناں کوئی تحفہ ضرور لے کر لائیں ، چاہے وہ ، لون کا سوٹ ہو ، یا دس روپے کی مونگ پھلی ۔
تین (3) کپڑے بدلنے لگیں تو اپنے دو پسندیدہ جوڑے ، ساس کے پاس لے جائیں ، ان سے پوچھیں کہ میں ان دونوں میں سے کون سا جوڑا پہنوں ۔ پھر جو وہ کہیں ، وہ پہن لیں ۔
چار (4) جب آپ کے شوہر آپ کے ساتھ کوئی اچھا سلوک کریں ، ساس کے سامنے ، ساس کی تعریف کریں ، کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی بہت اچھی تربیت کی ہے ۔
پانچ (5) گاڑی میں بیٹھنا ہو ، تو بڑی محبت کے ساتھ ساس کو فرنٹ سیٹ پر بٹھائیں ، اور ان سے کہیں کہ یہ آپ کا حق ہے ، کیونکہ آپ کی دعاؤں کی وجہ سے ہی ہمیں اللہ نے یہ گاڑی دی ہے ۔
چھ (6) گھر میں کھانا بنانے لگیں تو ساس سے پوچھ لیں کہ آج کیا بنائیں ۔ اکثر وہ یہ معاملہ آپ پہ چھوڑ دیں گی ۔ لیکن اگر وہ کسی خاص چیز کی فرمائش کریں تو وہی پکائیں
سات (7) کبھی بھی ، کسی کے بھی سامنے ، اپنے میاں ، اپنی ساس اور کسی بھی دوسرے سسرالی رشتہ دار کی برائی نہ کریں ، کیونکہ یہ بھی غیبت ہے ۔ اور غیبت ایسی منحوس چیز ہے ، جو گھروں کے گھر اجاڑ دیتی ہے ۔
اٹھ (8) اگر کبھی آپ کی ساس اور آپ کے میاں ، اکٹھے بیٹھے باتیں کر رہے ہوں ، تو پوری کوشش کریں ، کہ میاں کو بلا کر ، وہاں سے نہ اٹھائیں ۔
نو (9) ساس کی ہر پسند کی تعریف کریں ۔ اور انہیں یقین دلائیں کہ اپ ، ان کے اعلی ذوق کی معترف ہیں ۔
دس (10) اپنی ساس کے پاس بیٹھ کر ، ان سے ان کے ماں باپ کی باتیں کیا کریں ۔ ان کے بچپن اور جوانی کے قصے سنا کریں ۔
گیارہ (11) کبھی کبھی ، ان کے کہے بغیر ان کے پاؤں دبا دیں ۔ ان کے سر کی کنگھی کر دیا کریں ۔
بارہ (12) اپنے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے سامنے ، اپنی ساس کی تعریف کرتی رہا کریں
Some tips to build your respect among your in-laws
One (1) Make it a routine for your husband that when he comes home, he first goes to his mother, then comes to you.
Two (2) Whenever you go to the market, bring some kind of gift for your mother-in-law, be it a suit of linen or ten rupees worth of peanuts.
Three (3) When you have three (3) pairs of clothes to change, take your two favorite pairs to your mother-in-law and ask her which pair of clothes you should wear. Then wear whatever she says.
Four (4) When your husband treats you well, praise him in front of your mother-in-law for raising your son so well.
Five (5) If you have to sit in a car with people, then with great love, make your mother-in-law sit in the front seat, and tell her that this is your right, because it is because of your prayers that Allah has given us this car.
Six (6) When you start cooking at home, ask your mother-in-law what to make today. Most of the time, she will leave this matter to you. But if she asks for something specific, cook it.
Seven (7) Never, in front of anyone, speak ill of your husband, your mother-in-law, or any other in-law, because this is also backbiting. And backbiting is such an evil thing that destroys homes.
Eight (8) If ever your mother-in-law and your husband are sitting together and talking, try your best not to call your husband and wake him up.
Nine (9) Compliment your mother-in-law on every choice she makes and assure her that you appreciate her excellent taste.
Ten (10) Sit with your mother-in-law and talk to her about her parents. Tell her stories of their childhood and youth.
Eleven (11) Sometimes, without asking, press their feet. Comb their hair.
Twelve (12) Keep praising your mother-in-law in front of your neighbors and relatives.
۔
Comments
Post a Comment