۔192) قـرآن مجـید کی مجـرب دعائیں اور فرشتوں کی دعا

قـرآن مجـید کی مجـرب  دعائیں 🌸

۔۔ 1 اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو

  رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ

 ۔۔2 اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا  

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب

۔۔3 اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو

رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ

۔۔4 اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

۔۔5 اگر چاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو

رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ

۔۔6 اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو

رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا

۔۔7 اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو 

 رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين

۔۔8 اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو

رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ

۔۔9 اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو 

 رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا

۔۔10 اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

۔۔11 اگر پریشان حال ہو تو

  إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى الله 

فرشتے کن کیلئے رحمت کی دعا کرتےھیں؟ 🌸

 ۔۔1.باجماعت نماز کا انتظار کرنے والوں کیلئے (بخاری647)

۔۔2.اگلی صفوں میں نماز ادا کرنے والوں کیلئے (ابوداؤد664)

۔۔3.صف کی دائیں جانب کھڑے ھونے والوں کیلئے (ابوداؤد767)

۔۔4.صفوں میں مل کر کھڑے ھونے والوں کیلئے (ابن ماجہ995)

۔۔5.نماز سے فارغ ھو کر جاۓ نماز پر بیٹھنے والوں کیلئے (ابوداؤد471)

۔۔6.لوگوں کوخیر و بھلائی کی تعلیم دینے والوں کیلئے (ترمذی2687)

۔۔7.مریضوں کی عیادت کرنے والوں کیلئے (صحیح ترمذی775)

۔۔8.روزے کیلئے سحری کھانے والوں کیلئے (صحیح الجامع الصغیر1844)

۔۔9.نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والوں کیلئے (ابن ماجہ907)

اللہ رب العزت ھمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کیلئے فرشتے رحمت کی دعائیں  کریں 

Comments