معدے میں تیزابیت سے نجات بہت آسان
۔🪀 ادرک ... ورم کش خصوصیات کے باعث ادرک سے تیزابیت کی علامات کی شدت میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے ۔ ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا چبانے سے تیزابیت کو قابو میں رکھنے میں مدد مل سکتی ہے یا چائے میں اس کا استعمال بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
۔🪀 ایلو ویرا جوس ... ایلو ویرا جوس سے تیزابیت سے ہونے والی تکلیف اور ورم کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔اس مقصد کے لیے کھانے سے 20 منٹ قبل ایلو ویرا جوس کی کچھ مقدار کو کپ میں ڈال کر پی لیں۔
۔🪀 کیلے ... کیلے بھی اس حوالے سے بہت مؤثر ثابت ہوتے ہیں جن کو کھانے سے معدے میں تیزابیت کی سطح کم ہوتی ہے۔ایک کیلا کھانے سے معدے کی تیزابیت سے فوری ریلیف مل سکتا ہے۔
۔🪀 سونف ... سونف میں ایک مرکب موجود ہوتا ہے جو معدے کو سکون پہنچانے کے ساتھ ساتھ ورم کم کرتا ہے۔اس مقصد کے لیے کھانے کے بعد سونف کی کچھ مقدار کو چبائیں یا اس کو چائے میں ڈال کر استعمال کریں۔
۔🪀 ناریل کا پانی ... ناریل کا پانی قدرتی طور پر ٹھنڈک فراہم کرتا ہے اور اس کے استعمال سے تیزابیت میں کمی آتی ہے ۔ دن بھر میں 2 بار ایک گلاس ناریل کا پانی پینے سے تیزابیت سے نجات پانے میں مدد ملتی ہے۔
۔🪀 زیرہ ... زیرہ بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہو سکتا ہے جس کے استعمال سے معدے کو سکون پہنچتا ہے اور تیزابیت میں کمی آتی ہے۔اس کو کھانے یا چائے میں ڈال کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔🪀 سیب کا سرکہ ... سیب کا سرکہ معدے میں تیزابی سیال کو متوازن سطح پر رکھنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔کھانے سے قبل ایک کھانے کے چمچ سیب کے سرکے کو ایک گلاس پانی میں ملا کر پینے سے معدے کی تیزابیت سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
۔🪀 بادام ... بادام کیلشیئم کے حصول کا اچھا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں اور یہ غذائی جز معدے میں موجود تیزابی سیال کی سطح میں کمی لانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔کچھ بادام رات بھر پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح انہیں کھالیں، اس سے تیزابیت کے مسئلے سے نجات میں مدد ملے گی۔
۔🪀 ہلدی ... ورم کش ہونے کی وجہ سے ہلدی معدے میں تیزابیت کی سطح میں کمی لاتی ہے۔اس کی معمولی مقدار کھانے پر چھڑکنے یا ہلدی کی چائے کی شکل میں استعمال کرنے سے ریلیف مل سکتا ہے۔
وہ غذائیں جو معدے کی گرمی میں کمی لانے میں مدد دے سکتی ہیں۔
دہی معدے میں صحت کے لیے فائدہ مند بیکٹریا کی مقدار بڑھانے میں مدد دینے والی غذا ہے جس سے معدے کی گرمی کے اخراج میں مدد ملتی ہے جبکہ نظام ہاضمہ اور دیگر افعال بھی بہتر ہوتے ہیں۔
ٹھنڈا دودھ معدے کے درجہ حرارت کو کم کرتا ہے جبکہ معدے میں تیزابیت کو بھی کم کرنے میں مددگار ہے، اس کے سکون پہنچانے والی خصوصیت معدے کی گرمی سے ہونے والی بے گرمی کو دور کرتی ہے۔ ایک گلاس ٹھنڈا دودھ پینا اس مسئلے سے نجات کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
ابلے ہوئے سفید چاول معدے کو ٹھنڈک پہنچا سکتے ہیں اور پانی کی مقدار بڑھاتے ہیں، دہی کے ساتھ سادے چاول کھانا اس اثر کو زیادہ تیز کر دیتا ہے۔
پودینہ معدے کی گرمی دور کرنے میں مدد دے سکتا ہے جس کی وجہ اس کی ٹھنڈی تاثیر ہے۔ ایک کپ پودینے کا پانی یا چائے معدے میں اضافی تیزابیت کی سطح میں بھی کمی لانے کے لیے کافی ہے۔
سیب، آڑو، تربوز اور کھیرا وغیرہ کھائیں جبکہ کھٹی غذاﺅں سے دور رہیں جو کہ تیزابیت کو بڑھا کر معدے کی گرمی میں اضافہ کر سکتی ہیں۔
زیادہ مقدار میں پانی پینا فوری طور پر معدے کی گرمی میں کمی لاسکتا ہے، پانی اضافی گرمی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے زہریلے اثرات کے اخراج میں بھی مدد دیتا ہے جبکہ نظام ہاضمہ کو صحت مند بناتا ہے۔
ناریل کا پانی معدے میں تیزابیت کی سطح کو معمول میں لانے میں مدد دیتا ہے جس سے معدے کی لائننگ کو بھی ٹھنڈک ملتی ہے اور حرارت کے اخراج میں کمی آتی ہے جبکہ حمل کے دوران بھی اس کا استعمال سینے کی جلن دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
ایک گلاس پانی میں 2 سے 3 چائے کے چمچ سیب کے سرکے اور ایک کھانے کے چمچ شہد کو مکس کریں اور اس مکسچر کو پی لیں۔ یہ مشروب معدے میں جلن کے دوران پی لیں، افاقہ نہ ہو تو چند گھنٹوں بعد ایک گلاس اور پی لیں۔
معدے میں جلن کی تکلیف اکثر ہوتی ہو تو ایک کھانے کا چمچ لیموں کا عرق ایک گلاس گرم پانی میں ملائیں اور اسے صبح خالی پیٹ پی لیں۔ لیموں کا عرق جلن میں نمایاں حد تک کمی لاتا ہے جبکہ معدے کی تیزابیت کو متوازن کرتے ہیں۔
ایلو ویرا جیل جلاب جیسی خصوصیات رکھتا ہے جو نہ صرف آنتوں میں پانی کی مقدار بڑھاتا ہے بلکہ فضلے کی حرکت کو بھی آسان کرتا ہے۔ معدے کی جلن پر قابو پانے کے لیے آدھا کپ ایلو ویرا جیل کھانے سے پہلے پی لیں۔ اسے معدے میں جلن یا تیزابیت کی شکایت پر ضرورت پڑنے پر پی لیں۔
ایک کپ گرم پانی میں سبز چائے کا ٹی بیگ چند منٹ کے لیے ڈبو کر رکھیں اور پھر اسے نکال کر پی لیں، دن بھر میں ایک یا 2 کپ سبز چائے معدے میں جلن کو دور رکھنے کے لیے کافی ہے، اس چائے کی خصوصیات غذائی نالی میں جلن کے احساس کو کم کرتی ہے۔
سیب/کیلا/ پپیتا کھانے سے معدے میں جلن کی شکایت دور ہو جاتی ہے
ادرک کے تین ٹکڑے اور دو کپ پانی لیں، ادرک کے ٹکڑوں کو مزید کاٹ لیں اور پانی میں آدھے گھنٹے کے لیے بھگو دیں، اس کے بعد چھان لیں اور پھر ذائقے کے لیے تھوڑا سا شہد مکس کر کے پی لیں۔
بادام معدے میں موجود ایسڈز کو متوازن کرتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود کیلشیئم کی موجودگی ہے، جس سے سینے یا معدے میں جلن سے راحت اور روک تھام میں مدد ملتی ہے، اس کے لیے کھانے کے فوری بعد پانچ سے 6 بادام کھانا عادت بنائیں۔
کینسر ، شوگر اور پتھری کا زبردست گھریلو علاج
سوڈا بائی کارب میٹھا سوڈا - کینسر کا علاج ہے۔ مریض چٹکی بھر چنے کے دانے برابر میٹھا سوڈا پانی میں ڈال کر روزآنہ پئیے۔ زبردست موثر ہے۔ کیموتھراپی مرض کو ڈیڈ دبا دیتی ہے، کچھ عرصہ بعد پھر ہو جاتی ہے۔ یہ نئے خلیات سے لڑتا ہے۔ مریض ایک وقت استعمال کرے۔ اگر بلڈ کینسر ہے تو دو دفعہ پئے۔
سوکھا تخم مالنگا رسولی اور ٹیومر کا بہترین علاج ہے۔ اس کو بھگونا نہیں اسی طرح عصر کے وقت ایک چائے والا چمچ منہ میں ڈالے اور اوپر سے پانی پی لیں۔ مریض کو پیاس بہت لگے گی پانی زیادہ استعمال کریں پانی پیتا رہے۔ اگر کینسر والا رسولی ٹیومر ہو تو دونوں کر لیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ شفاء دے گا۔
جس شخص کو ہیپاٹائیٹس سی ہو خواہ آخری سٹیج پر ہو وہ مریض آمبہ ہلدی لے خود لے کر کوٹے پیسے گرائنڈ ہرگز نہیں کرانی خود کوٹ کر کپڑ چھان کر لینی ہے اور ڈھکن والی شیشی میں محفوظ کر لیں۔ترکیب استعمال صبح نہار منہ ایک چاۓ والا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں ایک بار اس موذی مرض ھیپاٹائٹس کا علاج ہے۔آمبہ ہلدی جسے کچی ہلدی بھی کہا جاتا ہے، حکمت میں اینٹی بائیوٹک کا درجہ رکھتی ہے۔ عام طور پر استعمال ہونے والی ہانڈی والی ہلدی سے یہ مختلف ہوتی ہے۔
‼️۔۔🌷پتے کی پتھری انجیر 5 دانے مٹی کے کورے پیالے وغیرہ میں پانی ڈال کر دانے بھگو دیں اور اوپر ململ کا کپڑا باندھ کر اوس شبنم میں رکھ دیں۔ شبنم کا ایک قطرہ ہی شفاء کا موجب بنے گا۔ صبح انجیر کو اچھی طرح چبا کر کھائیں اور اُوپر پانی پی لیں۔ اس وقت تک استعمال جاری رکھیں جب تک کہ پتھری پتے سے خارج ہو جائے ۔ بواسیر اور جوڑوں کے درد کو بھی فائدہ مند ہے۔ بواسیر کے لیے خشک یا تازہ کھائیں۔سوئے کے پتے گردوں کی پتھری کیلئے مفید ہیں پتھری گردہ نکالنے کے لیے سونے سے پہلے ڈیڑھ لیٹر پانی لیں اس میں ایک مٹھی سوے ڈال دیں اور ابالیں جب پانی سوکھ کر پاؤ بھر رہے تو اتار لیں اور چھان کر تھرماس میں ڈال کر رکھیں۔ اور مریض کو تھوڑا تھوڑا ایک ایک گھنٹہ بعد پلائیں۔ گردے مثانے کی پتھری کے لیے۔ مریض سویا تو بھی جگا کر پلائیں پتھری نکل جائے گی۔
معدہ کی خرابی کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے سانس اٹک جاتا ہے معدے کے زیادہ مسائل کا تعلق انگزاٸٹی اور ڈپریشن سے ہوتا ہے اس لیے ان سے بچیں اسپغول کا چھلکا استعمال کریں بصبح نہار منہ دہی میں ڈال کر 40 دن تک ان شاء اللہ فاٸدہ ہوگا
۔۔🌷 نزلہ سر میں جم گیا سر میں بہت درد ھے .....آئس کریم۔کولڈ ڈرنکس ۔برف والے پانی اور اے ۔سی کے نیچے بیٹھنے سے یہ مسلہ ہوتا ہے اطریفل اسطخدوس اور ادرک کا قہوہ شہد ملا کر پئیں
۔۔🌷ڈرائ فروٹ کی دکان سے انجیر لے آئیں، رات کو پانچ عدد انجیر ایک کٹوری پانی میں بھیگنے کو رکھ دیں، صبح نہار منہ یہ پانی پھینک دیں اور انجیر کھا لیں۔ یہ عمل جاری رکھیں ، ان شاءاللہ ایک ھفتہ بعد آپ بھول جائیں گے کہ میرے معدے میں کوئی تکلیف ہوا کرتی تھی۔دوسرا علاج یہ ہے ہمدرد داخانہ کی اندمالی لیں معدے کا السر ختم ہو جائے گا ان شاءاللہ
شوگر کا علاج
سونے سے پہلے تین بڑے چمچ زیتون کا تیل اور صبح نہار منہ تین چمچ پلائیں۔ چند دنوں میں انشاءاللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا۔
تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب نسخہ یہ ہے 👈
تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کےدونوں سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہو جائے۔ اب بھنڈیوں کو ساری رات پانی کے ایک گلاس میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیاں گلاس سے نکال دیں اور پانی ہلائے بغیر پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہو جاتی ہے۔ اللہ پاک نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کے معجزاتی خواص رکھے ہیں۔
شوگر کے مریض کا ہر قسم کا طاقت ختم ھو رہا ھو ۔ادویات کے استعمال سے بھی فرق نہ پڑے تو دو انڈے ابال کر صبح خالی پیٹ مولی کے بیج کے ساتھ کھائیں اور شام کو 2 عدد کجھور ،5 عدد بادام پسا ھوا اور 2 چمچ کالا میوہ ایک گلاس دودھ میں ابال لیں اور صبح کھا پی لیا کریں چند دنوں میں افاقہ ھو جائے گا ۔ان شااللہ
Comments
Post a Comment