۔510) پینتیس سال سے اوپر لوگوں کی رہنمائی

 اگر اپ کی عمر 35 سال سے اوپر ہو چند باتیں یاد رکھنا

 ۔🏵  پہلی بات ۔۔۔ حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے  قابو میں رہیں،

 آپکا بلڈ پریشر ۔۔۔ اپکا شوگر

 ۔🏵 دوسری بات ۔۔۔ ان 6 چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا

 نمک ، چینی ، گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں

سرخ گوشت ، دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس

 نشاستہ دار غذائیں ، كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات

۔🏵 تیسری بات ۔۔۔ اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کرنا

 سبزیاں ، پھل ، خشک میوہ جات

۔🏵 چوتھی بات ۔۔۔ ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا

 تیری عمر ، تیرا ماضی ، اگر تیرے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو

۔🏵 پانچویں بات ۔۔۔ ان چار چیزوں کو، بھلے تیرا جتنا زور لگے، اپنے پاس رکھنا

  اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق ، اپنے خاندان کا خیال 

مثبت سوچ ،مشاغل کو اپنے گھر سے دور

۔🏵 6 چھٹی بات ۔۔۔ اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ  کا اہتمام رکھنا

 روزہ ، ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں ، مسلسل سفر و سیاحت 

 جسمانی ورزش ، اپنا وزن  کم کرنے کے لئے محنت کرنا

۔🏵 ساتویں بات ۔۔۔ ان چار باتوں کو نظر انداز نہ کرنا

  پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا

 نیند کیلئے جمائیوں کا انتظار نہ کرنا

 آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا

  اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا  

۔🏵 آٹھویں اور سب سے ضروری بات

۔1 نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء و مناجات کی کثرت۔

۔2 نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور  آقاے دوجہاں محمد صلى الله عليه واله وسلم پر درود و سلام کی کثرت

اس سے صحت ، فقر و فاقے اور مال میں خیر ہوگی۔ اور دارین کی خوشیاں ملیں گی۔۔

حکیم نصیر احمد بھیرکنڈ مانسہرہ

Comments