۔📗 توبہ کریں، مگر کس بات سے؟
🔅- شرک سے
🔅- نمازوں میں کوتاہی سے
🔅- تلاوت میں غفلت سے
🔅- سنتوں کو معمولی سمجھنے سے
🔅- زکوٰۃ کو بوجھ سمجھنے سے
🔅- بے حیائی اور بد نظری سے
🔅- بد اخلاقی و بد زبانی سے
🔅 والدین کا دل دکھانے سے
🔅- ساس سسر کو تنگ کرنے سے
🔅- خاندانوں میں فساد مچانے والی باتوں سے
🔅- چغل خوری سے
🔅- خون کے رشتے ناطے توڑنے سے
🔅- اپنے ماتحتوں پر ظلم سے
🔅- اپنے ملازمین کو تنگ کرنے سے
🔅- شوہر بیوی پر اور بیوی شوہر پر ظلم کرنے سے
🔅- اپنی زبان سے دلوں کو زخمی کرنے سے
🔅- اپنی طاقت و اختیار سے دوسروں کو دبانے سے
🔅- دوسروں کا مال ناجائز کھانے سے
🔅- اپنے طنز و مزاح سے دوسروں کو بے عزت کرنے سے
🔅- مالِ حرام کھانے سے
🔅- جھوٹ کو معمولی گناہ سمجھنے سے
🔅- غیبت کو عادت بنانے سے
🔅- پڑوسیوں کو ستانے سے
🔅- تکبر سے
🔅- ریاکاری سے
🔅- بدگمانی سے
🔅- غریب کو کمتر جاننے سے
🔅- دل میں کسی کا برا چاہنے سے
🔅- کسی کے خلاف دل میں رنجش پالنے سے
🔅- ظالم کا ساتھ دینے سے
🔅- اہل دین کو ستانے سے
🔅- علماء کو حقیر جاننے سے
🔅- علمِ دین سے غفلت سے
اور ہر اس بات سے جس سے اللّٰہ تعالیٰ یا اسکی مخلوق کا کوئی حق ضائع ہوتا ہے ۔ توبہ کب قبول ہوگی جب ہم اپنا عمل بھی سنواریں گے.... ورنہ توبہ کی قبولیت ممکن نہیں ہم توبہ کرتے ہیں ہمارے مالک، ہمیں اپنی غلطیوں کا احساس عطا فرما، انکو معاف فرما، اصلاح کی توفیق عطا فرما اور نیکی پر استقامت عطا فرما آمین
Comments
Post a Comment