👉 What words does a wife need?
Food is very well made
How hard you work for us
Because of you, there is peace and order in our lives
This color looks good on you, don't you wear it?
You must be tired, take rest, I will look after the children for a while
Shall we both go for a walk? While walking together for some time, we talk together
👉 What does the husband want to hear?
How hard you work, we are grateful
I have prepared your favorite food
How timely you made that decision, I can't manage things like this without you.
As you say
🔹️How did you perfect such and such work?
🔹️ Do your shopping too, we always spend on everything
We are nothing without you
👉 What do children want to hear?
We love you so much, you are our energy
🔹️What a good job you did, well done
You are very special
This ability is very unique in you
You are my soul
Kissing your head and hand gives me so much peace
How lucky I am to have a child like you
👉 What do parents want to hear?
How hard you worked for us
No one can do it like you did
You order
You are the best parents in the world, we are proud of you
🔹️Keeping your head on your shoulder, in your lap, every problem goes away
Are you happy with me?
I am what I am today because of you
👉 We all want to hear it, but stop short of saying our part
We don't hesitate to say a few sentences
To be praised openly is to be appreciated openly
Love is to give life is short and these are some small tricks to make it beautiful
Keep trying to keep your loved ones happy.
۔🌺 ذندگی کو خوبصورت بنانے کے چھوٹے چھوٹے گُر
۔🔆 بیوی کو کن الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے
۔🔹️کھانا بہت اچھا بنا ہے
۔🔹️تم کتنی محنت کرتی ہو ہمارے لیے
۔🔹️تمھاری وجہ سے ہماری زندگی میں سکون ہے ، ترتیب ہے
۔🔹️یہ رنگ تم پر اچھا لگ رہا ہے ، پہنا کرو نا
۔🔹️تھک گئی ہوگی ، آرام کر لو ، میں کچھ دیر بچوں کو دیکھ لیتا ہوں
۔🔹️ہم دونوں واک کے لیے چلیں ؟ کچھ دیر اکٹھے واک کرتے ہوئے ساتھ اپنی باتیں کرتے ہیں
۔🔆 شوہر کیا سننا چاہتے ہیں
۔🔹️آپ کتنی محنت کرتے ہیں ، ہم شکر گزار ہیں
۔🔹️میں نے آپ کی پسند کا کھانا بنایا یے
۔🔹️آپ نے وہ فیصلہ کیسا بروقت کیا ، میں تو آپ کے بغیر ️معاملات ایسے مینیج کر ہی نہیں سکتی
۔🔹️جیسا آپ کہیں
۔🔹️فلاں کام کیسا پرفیکٹ کیا آپ نے
۔🔹️کبھی اپنی شاپنگ بھی کر لیا کریں ، ہمیشہ ہم سب پر خرچ کرتے رہتے ہیں
۔🔹️آپ کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں
۔🔆 بچے کیا سننا چاہتے ہیں
۔🔹️ہمیں آپ سے بہت محبت یے ، آپ ہماری توانائی ہیں
۔🔹️کتنا اچھا کام کیا بے آپ نے ، ویل ڈن
۔🔹️آپ بہت خاص ہیں
۔🔹️یہ صلاحیت بہت منفرد ہے آپ میں
۔🔹️آپ جان ہیں میری
۔🔹️آپ کا ماتھا اور ہاتھ چوم کر مجھے بہت سکون ملتا ہے
۔🔹️میں کتنی لکی ہوں کہ آپ جیسا بچہ مجھے ملا
۔🔆 والدین کیا سننا چاہتے ہیں
۔🔹️آپ نے کتنی محنت کی ہمارے لیے
۔🔹️ایسا کوئی نہیں کر سکتا جیسا آپ نے کیا
۔🔹️آپ حکم کریں
۔🔹️آپ دنیا کے بہترین والدین ہیں ، ہمیں آپ پر فخر ہے
۔🔹️آپ کے کندھے پر ، گود میں سر رکھ کر ہر پریشانی دور ہو جاتی ہے
۔🔹️آپ مجھ سے خوش تو ہیں نا ؟
۔🔹️میں آج جو کچھ ہوں ، آپ کی وجہ سے ہوں
۔👈 ہم سب یہ سننا تو چاہتے ہیں ، لیکن اپنے حصے کے جملے کہتے ہوئے رک جاتے ہیں
ذرا ذرا سے جملے کہتے ہوئے ہمیں ہچکچانا نہیں ہے
کھل کر تعریف کرنی ہے کھل کر سراہنا ہے
محبت دینی ہے زندگی مختصر سی یے اور یہی اس کو خوبصورت بنانے کے چند چھوٹے چھوٹے گُر ہیں
اپنے پیاروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے رہا کریں۔
Comments
Post a Comment