چار اوقات ایسے ہیں جب بچہ سیکھنے کے موڈ میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی ۔
۔🔹1 جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ سیکھنے کے موڈ میں ہوتا ہے اسلیے اس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئ کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں ۔ اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیے جس میں اچھی نصیحتیں ہوں تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے ۔
۔🔹2 جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو ۔ اس وقت بھی بچہ سیکھنے کے موڈ میں ہوتا ہے اس لیے اس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے ۔ اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے ۔اس وقت بچے سے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا ۔
۔🔹3 جب بچہ کھانے پے بیٹھے اس وقت بھی بچہ سیکھنے کے موڈ میں ہوتا ہے ۔۔۔ اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں۔
۔🔹4 جب بچہ بیمار ہو اس وقت بھی بچہ سیکھنے کے موڈ میں ہوتا ہے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے ۔
بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ کہ بچے کبھی کھیلنے یا کسی اور موڈ میں ہوتے ہیں ہم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اس سے بچہ کھچنا شروع ہو جاتا ہے اور آپکی باتوں کو اہمیت نہیں دیتا اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ہے ہم پھر اسکو مار پیٹ کرتے ہیں اور زیادہ اپنے اپ کو باغی بنا دیتا ہے ۔ پھر لوگ کہتے ہیں دعا کریں ہمارے بچے فرماں بردار ہو جائیں ۔
Mode of admonition to children
There are four times when the child is in learning mode, at that time any advice you give to the child will go down in the child's heart.
🔹 1 When the child starts to sleep at night, the child is in a learning mode, so at that time, the children say tell us a story, mothers tell the children stories about cats and mice, then the children start acting like cats and mice. At that time, the child should be told stories of prophets and good people, which contain good advice so that your child also becomes good.
2. When the child is sitting in the car with you. At this time, the child is still in the learning mode, so at this time the child is asking, what is this, father, how is that? At that time, we make the child shut up by scolding. It is a very precious time. At this time, speak well to the child and Give good advice, he will pay attention to your words and follow your words.
3. When the child is in the learning mode, you can give advice even when the child is sitting at the table.
4. When the child is sick, the child is still in the learning mode, at that time, whatever advice you give will be imprinted in the child's heart. Will follow.
Never give advice to the child out of time because sometimes children are in play or some other mood, we start giving advice to the child, it makes the child get withdrawn and doesn't pay attention to your words, that's why the child disobeys. Yes, we beat him again and he turns himself into a rebel. Then people say, pray for our children to be blessed.
Comments
Post a Comment