1163🌻) 15 facts about the human body (e/u)

The human body is truly a wonder. There are many things we still don't know about this wonder, but what we do know is nothing short of amazing.

1. The acid that digests food in the stomach is strong enough to dissolve zinc. Fortunately, the cells of the stomach lining regenerate so quickly after being exhausted that this acid does not have time to dissolve the stomach.

2. The lungs contain 300 million very fine blood vessels. If they were connected side by side in a straight line, their length would be 2400 kilometers or 1500.

3. A man's testicles produce 10 million new sperm cells every day. If all of them could be used to procreate, one man could produce the same number of people as the Earth's population in 6 months.

4. Human bone is as strong as granite in supporting weight. A matchbox-sized block of human bone can support a weight of 9 tons. This is 4 times the weight-supporting capacity of concrete.

5. Each finger and thumb nail can regrow from base to tip in 6 months.

6. The largest organ in the human body is the human skin. The skin of an adult human is 1.9 square meters or 20 square feet. Human skin also sheds from the body. In a person's life, he sheds 18 kilograms or 40 pounds of skin.

7. When you sleep, your height increases by about 8 millimeters or 0.3 inches, and when you wake up the next morning, your height shrinks back to its original size. This is because your brittle bones shrink like a sponge when you stand up due to gravity.

8. A person eats 50 tons of food and drinks 50,000 liters or 11,000 liters of liquid in his lifetime.

9. Each human kidney contains 1 million individual filters. They filter 1.3 liters of blood per minute and excrete 1.4 liters of urine per day.

10. The focusing muscles of the human eye move 100,000 times a day. If you ran 80 kilometers or 50 miles in a day, your leg muscles would be able to move that much.

11. The average human body releases enough heat in 30 minutes to boil half a gallon of water.

12. It takes 60 seconds for a blood cell to travel around the entire body.

13. Excess skin removed through circumcision, which is the size of a postage stamp, can be grown in the laboratory to the size of 3 basketball courts in just 21 days. Skin grown in the laboratory is used to treat burn patients.

14. We obtain 90 percent of our information through sight.

15. Women have about half a million egg cells in their uterus. Of these, only 400 ever get the chance to create a new life.

انسانی جسم سے متعلق 15 حقائق

انسانی جسم  حقیقت میں ایک حیرت کدہ ہے ۔ اس حیرت کدے کے بارے میں بہت سی باتیں ہم ابھی تک نہیں جان پائے لیکن جو کچھ جانتے ہیں وہ بھی ہمیں حیران کرنے کے لیے کچھ کم نہیں

۔1۔معدے میں غذا کو ہضم کرنے والا تیزاب اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ زنک کو پگھلا دے ۔ خوش قسمتی سے معدے اندرونی تہہ کے خلیے اتنی تیزی سے خستگی کے بعد دوبارہ بنتے ہیں کہ اس تیزاب کو معدے کو پگھلانے کا وقت ہی نہیں ملتا

۔2۔ پھیپھڑے میں 3 لاکھ ملین انتہائی باریک خون کی نالیاں ہوتی ہیں۔ انہیں اگر ایک سیدھ میں ساتھ ساتھ جوڑا جائے تو ان کی لمبائی 2400 کلومیٹر یا 1500 ہو سکتی ہے۔

۔3۔ایک آدمی کے خصیے ہر روز 10 ملین نئے سپرم  سیلز بناتے ہیں ۔ اگر ان سب  سے پیدائش ممکن ہو تو ایک شخص 6 ماہ میں زمین کی آبادی کے برابر انسان پیدا کر سکتا ہے۔

۔4۔ انسانی ہڈی وزن کی سپورٹ کرنے والے گرینائٹ جتنی مضبوط ہوتی ہے ۔ انسانی ہڈی کا ایک ماچس جتنا بلاک 9 ٹن وزن کو سپورٹ کر سکتا ہے۔ یہ کنکریٹ کے وزن سپورٹ کرنے کی حد سے 4 گنا زیادہ ہے۔

۔5۔ ہر انگلی اور انگوٹھے کے ناخن 6 ماہ میں بنیاد سے نوک پر دوبارہ بڑھ سکتا ہے۔

۔6۔ انسانی جسم میں سب سے بڑا عضو انسانی جلد ہے۔ بالغ انسان کی جلد 1.9 مربع میٹر یا 20 مربغ فٹ ہوتی ہے۔انسانی جلد جسم سے جھڑتی بھی رہتی ہے۔ ایک انسان کی زندگی میں اس کی 18کلوگرام یا 40 پاونڈ جلد جھڑتی ہے۔

۔7۔ جب آپ سوتے ہیں تو آپ کا قد  تقریباً 8 ملی میٹر یا 0.3 انچ بڑھ جاتا ہے اور اگلی صبح جب آپ جاگتے ہیں تو آپ کا قد سکڑ کر پہلے جتنا ہو جاتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی کرکری ہڈیاں کھڑے ہونے پر کشش ثقل کی وجہ سے اسفنج کی طرح سکڑ جاتی ہیں۔

  ۔8۔ ایک شخص اپنی زندگی میں 50 ٹن خوراک کھاتا ہے اور 50 ہزار لیٹر یا 11 ہزار لیٹر مائع پیتا ہے۔

۔9۔ہر انسانی گردے میں 1 ملین انفرادی فلٹر  ہوتے ہیں۔ یہ ایک منٹ میں 1.3 لیٹر خون کو فلٹر کرتے ہیں اور ایک دن میں 1.4 لیٹر پیشاب خارج کرتے ہیں۔

۔10۔انسانی آنکھ کے فوکس کرنے والے مسلز ایک دن میں 1 لاکھ بار حرکت کرتے ہیں۔ اگر آپ ایک دن میں 80 کلومیٹر یا 50 میل تک دوڑیں گے تو آپ کی ٹانگوں کے مسلز اتنی حرکت کر سکیں گے۔

     ۔11۔ 30 منٹ میں اوسط انسانی جسم سے اتنی زیادہ حرارت خارج ہوتی ہے کہ اگر اسے یکجا کر لیا جائے تو اس سے آدھا گیلن پانی ابالا جا سکتا ہے۔

  ۔12۔ ایک خون کے خلیے کو  پورے جسم کا چکر لگانے میں 60 سیکنڈ لگتے ہیں

۔13۔ختنے کے ذریعے اتاری جانے والی اضافی کھال جس کا سائز ایک ڈاک ٹکٹ جتنا ہوتا ہے، کو لیبارٹری میں صرف 21 یوم میں افزائش کرکے 3 باسکٹ بال کے میدان جتنا بڑا کیا جا سکتا ہے ۔ لیباٹری میں بنائی جانے والی جلد جلے ہوئے مریضوں کا علاج کرنے کےکام آتی ہے

۔14۔ ہماری معلومات کا 90 فیصد ہم آنکھوں سے دیکھ کر حاصل کرتے ہیں۔

۔15۔ خواتین کے رحم میں تقریباً پانچ لاکھ انڈوں کے خلیے ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف 400 کو ہی کبھی نئی زندگی تخلیق کرنے کا موقع ملتا ہے

Comments