1129🌻) Jaggery is a treasure of health (e/u)

According to a research, we should consume jaggery after every meal, as this can protect us from many diseases. Consuming jaggery after meals can prevent stomach diseases and also protect us from stomach irritation and acidity.

Due to the presence of calcium and phosphorus in jaggery, it strengthens our bones, while sugar, on the contrary, causes harm to us. In addition, it also contains iron, so people who are anemic should consume jaggery. Zinc, magnesium, potassium and selenium are also found in jaggery.
Benefits of eating jaggery   
* Consuming jaggery does not cause fatigue.
* Consuming jaggery after meals removes male weakness.
* Consuming jaggery after meals can protect us from stomach irritation and acidity.
* Consuming jaggery after meals does not cause   constipation.
* Using jaggery in desserts improves your memory.
* People who do not feel hungry should use jaggery because it increases appetite.
* Jaggery does not cause anemia.
* Jaggery is useful for liver health.
* Jaggery keeps the urinary system healthy.
* Jaggery is beneficial in the form of fiber and mucus.
* Jaggery eliminates indigestion.
* Jaggery is very useful for blood pressure patients.
* It relieves the discomfort caused by consuming cold foods.
* Jaggery is beneficial in sore throats.
* Jaggery can protect against lung diseases.
* Jaggery helps in weight loss. Obese people should use jaggery instead of sugar.
* Jaggery purifies the blood, which also makes the skin clear and transparent.
* Jaggery prevents gas and bloating.

* Jaggery is beneficial for the intestines.

* Jaggery relieves headaches.
 Note... Diabetic patients should avoid eating jaggery. 

گُڑ صحت کا خزانہ

ایک ریسرچ کے مطابق ہمیں ہر کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنا چاییے اس سے ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔کھانے کے بعد گڑ کے استعمال سے پیٹ کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ معدے کی جلن اور تیزابیت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے
گڑ میں کیلشیم اور فاسفورس ہونے کی وجہ سے یہ ہماری ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے جبکہ اس کے برعکس چینی ہمارے لئے نقصان کا باعث بنتی ہے۔اس کے علاوہ اس میں آئرن بھی موجود ہوتا ہے اس لئے ایسے افراد جن میں خون کی کمی ہو وہ گڑ کا استعمال کریں۔زنک میگنیشم،پوٹاشیم اور سلینئم بھی گڑ میں پایا جاتا ہے
گُڑ کھانے کے فائدے   
٭ گڑ کے استعمال سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔
٭ کھانے کے بعد گڑ کا استعمال مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔
٭ کھانے کے بعد گڑ کے استعمال سے معدے کی جلن اور تیزابیت سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
٭ کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرنے سے قبض نہیں ہوتی۔
٭ میٹھے میں گڑ کا استعمال آپ کی یاداشت کو بہتر بناتا ہے۔
٭ ایسے افراد جن کو بھوک نہ لگتی ہو وہ گڑ کا استعمال کریں کیونکہ یہ بھوک بڑھاتا ہے۔
٭ گڑ کے استعمال سے خون کی کمی نہیں ہوتی۔
٭ گڑ جگر کی صحت کے لئے مفید ہے۔
٭ گڑ سے پیشاب کا نظام درست رہتا ہے۔
٭ گڑ ریشہ،بلغم کی صورت میں لینا فائدہ مند ہے۔
٭ گڑ بد ہضمی کو ختم کرتا ہے۔
٭ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے گڑ کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے۔
٭ سرد اشیاء کے استعمال سے ہونے والی تکالیف کو دور کرتا ہے۔
٭ گلے کی خراش میں گڑ کا استعمال فائدہ پہنچاتا ہے۔
٭ گڑ کے استعمال سے پھیپھڑوں کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
٭ گڑ کا استعمال وزن میں کمی لاتا ہے ۔ موٹے افراد چینی کی بجائے گڑ کا استعمال کریں۔
٭ گڑ خون کو صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی صاف و شفاف ہو جاتی ہے۔
٭ گڑ گیس اور اپھارہ ہونے سے بچاتا ہے۔
٭ گڑ آنتوں کے لئے مفید ہے۔
٭ گڑ سر درد کو رفع کرتا ہے
 نوٹ ۔۔۔ شوگر کے مریض گڑ کھانے سے پرھیز کریں 

Comments