1) Use of medicine in high fever
Fevers over 100 are usually caused by viruses, the most common form of which is a viral throat infection. Antibiotics are of no use against viruses, and they often clear up on their own within six to seven days. That's why doctors generally advise against giving antibiotics for viral infections.
The second reason is that in the case of high fever, our immune system becomes more active and the virus-infected cells release a special protein called interferon. These interferons, of which there are more than one type, warn other healthy cells that the virus has entered the body and thus these cells organize their defenses, for example, their cell walls undergo changes that make it difficult for the virus to enter them. Since these interferons are only produced at high temperatures, doctors do not prescribe medication in case of viral infections so that our immune system has a chance to work from the inside. However, if the viral load is high, antiviral drugs and paracetamol-containing drugs can be taken to combat it. Avoid taking ibuprofen, Ponstan, diclofenac sodium, etc. in case of fever caused by a viral infection.
2) Humans need vitamins.
👉 It is obtained from malt and strawberries.
Vitamin-C
Vitamin C blood
white blood cells
It helps in the functions of the immune system, which helps the body determine what kind of protection it needs. For this, 200 mg daily is required.
Vitamin-C
is needed and for this, help can be taken from malt, grapefruit, kiwi, strawberries, capsicum, green chillies, etc.
👉 Obtained from carrots and apricots
beta carotene
Beta-carotene in the body
Vitamin-A
is converted into, which is an essential component for a strong immune system
beta carotene
Good sources of vitamin C include sweet potatoes, carrots, mangoes, apricots, spinach, and sweet pumpkin.
👉 Obtained from eggs and cheese
Vitamin D
Vitamin D deficiency weakens the immune system, which
viral infections
The risk of developing and upper respiratory tract infections may increase. Fish, eggs, and cheese
Vitamin D
Can be obtained
Zinc is obtained from seeds, nuts, and seafood.
Zinc is a nutrient that helps in the development of the immune system. To obtain zinc, seeds, chickpeas, pulses, nuts, wheat bran, chicken and yogurt can be used.
3) Why is snow white?
Everyone knows that snow does not fall all over the planet because nature has taken care of the temperature of some countries. This is why half of the population living on our earth does not see snow in their lives. They either see snow in pictures or specifically go to countries or places where snow falls to see it. The shape of snow is also a wonder of nature.
No two snowflakes in the world are alike. A snowflake weighs one milligram, a very large one two and a half milligrams. But these billions of snowflakes, each of which is practically weightless, can affect the speed of the Earth's rotation. Typically, in winter, the Northern Hemisphere is covered with 13,500 billion tons of snow. The white, shiny snow is able to deprive the Earth of the sun's heat because it reflects about ninety percent of the sun's heat back into space.
Why is snow white?
The reason is that snowflakes are made of steam. They are 95% air, so it is possible for light rays to reflect off their edges and shine. But snow is not always white. There have been cases in history when snow of a different color fell. For example, the snow that fell in Switzerland in 1969 was black.
The color of the snow that fell in California in 1955 was green. Pink, purple, red and yellow snow is also seen in the Antarctic and high mountains. This is due to the bacteria that grow in the snow, which are called "Chlamydomonas nivalis". When snowflakes fall into the water, they produce a very soft sound that is inaudible to humans, but according to scientists, this sound is not at all pleasant to fish.
4) Difference between stars and planets
Stars are actually made of hydrogen and helium gas. In a typical star, two hydrogen atoms combine to form one helium atom, a process called fusion. In this process, some matter is converted into energy. This energy is released from stars in the form of light and radiation. That is why stars shine. They have their own light, which they produce through the process of fusion. The sun is a star. There are also stars in the universe and in our galaxy, the Milky Way, millions of times larger than the sun. What is a planet?
Planets are actually celestial bodies that are spherical and usually revolve around a star. For example, our Earth revolves around the Sun. Planets do not have their own light because they do not have the process of fusion like stars. Planets reflect the light of their stars around which they revolve. Planets can be made of rock or gas. For example, Earth or Mars are rocky planets or Jupiter and Saturn are gas giants. The solar system is a star system that has a star like the Sun at its center and planets revolve around it. There are many star systems in the universe that have a star at their center and planets revolve around them.
5) DNA information
If the speed of a person writing is (60) words per minute and he writes continuously for (8) hours a day, it will take (50) years to write down the programming or secret codes present in DNA. A DNA molecule contains a lot of information. If we try to write down all the information present in this DNA molecule, it will become a volume of (900) volumes containing (500) hundred pages. All this information is present in just one very small molecule which we cannot even see with the naked eye. Who has put all this information in it?
Surely, it is only the Almighty God who created everything in the best way and the beauty of this universe.
6) What is the taste?
All of these items contain different chemical molecules that, when detected by our taste sensors,
taste buds
When we meet, different chemicals activate different taste buds. - Sour things contain some acid which fires the sensors that detect acidity. - When these sensors are active, the brain creates the sensation of sour taste. - When a mango is unripe, it contains acids, which is why unripe mangoes taste sour. - When it ripens, these acids start converting into sugars. - When these sugars meet our taste buds, the brain creates the sensation of sweetness. - Salt contains sodium. - When salt goes into our mouth, sodium and chloride ions separate in the saliva. - When our taste buds detect sodium ions, the brain creates the sensation of salty taste. - Chillies are not bitter, but rather they create a burning sensation. - Chillies contain a chemical called
Capsaicin
They say - when it meets the heat-detecting sensors in our mouth, these sensors start firing, although the brain does not receive any other signal that something very hot has entered the mouth - that is why chili peppers create a feeling of heat and burning, but this feeling is different from the feeling of burning from a hot object.
7 ) How do doctors keep a person alive during a heart transplant?
During a heart transplant, the patient is kept alive by a machine called an external cardiac amplifier. ECMO is a machine that removes blood from the heart and lungs, oxygenates it, and then pumps it back into the body. In this way, it provides oxygen to the patient's blood until a new heart can be implanted. It is a complex machine and requires trained personnel to use it. There are some risks associated with it, such as blood clots and low blood pressure. However, it is an important tool that makes heart transplants possible.
The patient is put on a machine, the old heart (the patient's own heart) is removed and a new heart (the donor heart) is inserted, and the machine is turned off.
The patient is usually kept on ECMO for 2 to 4 hours, during which time, the new heart settles into place and starts pumping blood. When the new heart starts working, the machine is turned off.
8) Are cold drinks harmful ?
Yes... that's all there is to it.
Ignore anything that has a lot of sugar, it causes diabetes.
It also causes obesity.
In this
empty calories
There are also (devoid of nutrients)
In this
fructose corn syrup
which is harmful to the kidneys
According to recent research, phosphoric acid is used in these bottles, which can block calcium absorption, which can weaken your bones.
Consuming sweets is also harmful to teeth.
9) BMI ... Body Mass index
If your
BMI ... 24.9
If your blood sugar is more than 100,000, then you are at risk of diabetes, high blood pressure, heart disease, liver disease, joint pain, and you are going to suffer from any of these diseases very soon. ...And if your
BM1 ... 30
Or more than thirty, then you must have had one or two of these diseases, so get your BMI today. If it is higher than normal, try to lose weight.
10) Can snakes hear?
Snakes do not have external ears, snakes cannot hear any sound. They only feel the vibrations of the earth. The Jogi plays the bell, but the snake does not get attracted by the sound of the bell. Rather, the snake starts swinging when the Jogi swings from one side to the other. If you want to see the snake swinging in the same way, you can also watch it without the bell. The Jogi chooses only cobras/snakes for this drama, because the characteristic of standing with its mouth spread is found only in these cobras/snakes. The Jogi catches these cobras/snakes from the forest and removes their poisonous fangs. And sometimes they sew up their mouths. Cobras/cobras spread their fangs to defend themselves when they feel threatened, so that they look bigger and can instill fear in their opponents. Cobras/cobras do not live to be 100 years old. Their lifespan is up to 20 years.
دس سائنسی مضامین
۔1) تیز بخار میں میڈیسن کا استعمال
ایک سو دو سے زیادہ بخار عموماً وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی سب سے عام شکل گلے کا وائرل انفیکشن ہے۔ وائرس کے خلاف اینٹی بایوٹک ادویہ کے استعمال کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، اور یہ اکثر چھ سات دن میں خود بخود ٹھیک بھی ہو جاتا ہے۔ اس لیے ڈاکٹر عام طور پر وائرل انفیکشن میں اینٹی بایوٹک ادویہ دینے سے منع کرتے ہیں۔
دوسری وجہ یہ ہے کہ زیادہ بخار کی صورت میں ہمارا امیون سسٹم زیادہ فعال ہو جاتا ہے اور وائرس سے متاثرہ خلیے ایک خاص پروٹین انٹرفیرون خارج کرتے ہیں۔ یہ انٹرفیرونز، جن کی ایک سے زیادہ اقسام ہیں، دوسرے صحت مند خلیوں کو خبردار کرتے ہیں کہ جسم میں وائرس داخل ہو چکا ہے اور اس طرح یہ خلیے اپنے دفاع کا بندوبست کر لیتے ہیں، مثلاً ان کے سیل وال میں ایسی تبدیلیاں آجاتی ہیں جن کی وجہ سے ان میں وائرس کا داخل ہونا مشکل ہو جاتا ہے۔ چونکہ یہ انٹرفیرونز صرف زیادہ درجہ حرارت پر بنتے ہیں، اس لیے ڈاکٹر وائرل انفیکشن کی صورت میں دوائی دینے سے منع کرتے ہیں تاکہ ہمارے امیون سسٹم کو اندر سے کام کرنے کا موقع ملے۔ البتہ وائرل لوڈ زیادہ ہو تو اس کے مقابلے کے لیے اینٹی وائرل ادویہ اور بخار کم کرنے کے لئے پیراسیٹامول پر مشتمل دوائی لی جا سکتی ہے ۔ وائرل انفیکشن سے ہونے والے بخار کی صورت میں بروفین، پونسٹان، ڈائیکلو فینیک سوڈیم وغیرہ لینے سے گریز کریں
۔2) انسان کو وٹامنز کی ضرورت
۔👈 مالٹے اور اسٹرابیری سے حاصل ہوتا ہے
Vitamin-C
وٹامن سی خون کے
white blood cells
کے افعال میں مدد دیتا ہے، جس سے جسم کو یہ تعین کرنے میں مدد ملتی ہے کہ اسے کس قسم کے تحفظ کی ضرورت ہے ۔ اس کے لیے روزانہ 200 ملی گرام
Vitamin-C
کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے لیے مالٹے، گریپ فروٹ، کیوی، اسٹرابیری، شملہ مرچ، سبز مرچ وغیرہ سے مدد لی جاسکتی ہے۔
۔👈گاجر اور خوبانی سے حاصل ہوتا ہے
beta carotene
بیٹاکیروٹین جسم میں
Vitamin-A
میں تبدیل ہو جاتا ہے، جو کہ مضبوط مدافعتی نظام کے لیے ضروری جز ہے
beta carotene
کے حصول کے اچھے ذرائع میں شکرقندی، گاجر، آم، خوبانی، پالک اور میٹھا کدو قابل ذکر ہیں۔
۔👈انڈے اور پنیر سے حاصل ہوتا ہے
Vitamin-D
وٹامن ڈی کی کمی سے مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے جس سے
viral infections
کا خطرہ بڑھتا ہے اور بالائی سانس کی نالی کے انفیکشنز زیادہ متاثر کر سکتے ہیں۔ مچھلی، انڈے اور پنیر سے
Vitamin-D
حاصل کیا جاسکتا ہے
۔👈بیج، گریاں اور سی فوڈ سے زنک حاصل ہوتا ہے
زنک ایسا غذائی جز ہے جو مدافعتی نظام کی نشوونما میں مدد دیتا ہے۔ زنک کے حصول کے لیے بیجوں، چنے، دالیں، گریاں، آٹے کی بھوسی، چکن اور دہی سے مدد لی جاسکتی ہے
۔3) برف کیوں سفید ہوتی ہے؟
سب جانتے ہیں کہ برف سارے کرہ ارض پر نہیں گرتی کیونکہ قدرت نے کچھ ملکوں کے درجہ حرات کا خیال رکھا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ ہماری زمین پر بسنے والی آدھی آبادی اپنی زندگی میں برف نہیں دیکھ پاتی۔وہ یا تو تصویروں میں برف دیکھتی ہے یا خاص طور دیکھنے کے لیے ان ملکوں یا مقامات پر جاتی ہے جہاں برف پڑتی ہے۔برف کی شکل بھی قدرت کا ایک اچنبھا ہے۔
دنیا بھر میں پڑنے والی برف کی ایک بھی گالا دوسرے گالا سے مماثل نہیں ہوتا۔برف کے گالے کا وزن ایک ملی گرام ہوتا ہے، بہت بڑے گالے کا ڈھائی ملی گرام۔ مگر یہ اربوں برف کے گالے جن میں سے ہر ایک عملی طور پر بے وزن ہوتا ہے زمین کی گردش کی رفتار پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔عام طور پر موسم سرما میں شمالی نصف کرہ ارض کی زمین 13500 ارب ٹن برف سے ڈھک جاتی ہے۔ سفید چمکدار برف زمین کو سورج کی تپش سے محروم کرنے کے قابل ہوتی ہے کیونکہ وہ سورج کی تقریبا" نوے فیصد حدت کو خلا میں لوٹا دیتی ہے۔
برف سفید کیوں ہوتی ہے؟
وجہ یہ ہے کہ برف کے گالے بھاپ سے بنتے ہیں۔ ان میں 95 % ہوا ہوتی ہے ، عین ممکن ہے کہ روشنی کی کرنیں ان کے کناروں سے منعکس ہو کر چمکتی ہو۔ مگر برف ہمیشہ سفید نہیں ہوتی۔تاریخ میں ایسے بھی واقعات ہوئے کہ کسی اور رنگ کی برف پڑی۔ مثال کے طور پر 1969 میں سوئٹزرلینڈ میں گرنے والی برف سیاہ رنگ کی تھی
۔1955 کیلیفورنیا میں گرنے والی برف کا رنگ سبز تھا۔انٹارکٹک اور بلند پہاڑوں پر گلابی، بنفشی، سرخ اور زرد رنگ کی برف بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ایسا برف میں پلنے والے جرثوموں کی وجہ سے ہوتا ہے جو "کلیمیڈوموناس نیوالیس" کہلاتے ہیں۔جب برف کے گالے پانی میں گرتے ہیں تو ایک بہت ہی مہین آواز پیدا کرتے ہیں جو انسانوں کو سنائی نہیں دیتی مگر سائنسدانوں کے مطابق یہ اواز مچھلیوں کو بالکل اچھی نہیں لگتی۔
۔4) ستارے اور سیارے میں فرق
ستارہ دراصل ہائیڈروجن اور ہیلیئم گیس کے بنے ہوتے ہیں۔ ایک عمومی ستارے میں ہائیڈروجن کے دو ایٹم ملکر ہیلیئم کا ایک ایٹم بناتے ہیں اور اس عمل کو فیوژن کہتے ہیں۔ اس عمل کے تحت کچھ مادہ توانائی میں تبدیل ہوتا ہے۔ یہ توانائی روشنی اور تابکاری کی صورت ستاروں سے نکلتی ہے۔ اس لیے ستارے روشن ہوتے ہیں۔ اُنکی اپنی روشنی ہوتی ہے جو یہ فیوژن کے عمل سے پیدا کرتے ہیں ۔ سورج ایک ستارہ ہے۔ کائنات میں اور ہماری کہکشاں ملکی وے میں سورج سے لاکھوں گنا بڑے ستارے بھی موجود ہیں ۔ سیارہ کیا ہوتا ہے؟
سیارے دراصل وہ فلکی اجسام ہیں جو کروی ہوتے ہیں اور عموماً یہ کسی ستارے کے گرد گھومتے ہیں۔مثال کے طور پر ہماری زمین جو سورج کے گرد گھوم رہی ہے۔ سیاروں کی اپنی روشنی نہیں ہوتی کیونکہ ان میں ستاروں کی طرح فیوژن کا عمل نہیں ہوتا۔ سیارے اپنے ستارے جنکے گرد وہ گھومتے ہیں، کی روشنی کو منعکس کرتے ہیں۔ سیارے چٹانی یا گیس کے بنے ہو سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر زمین یا مریخ جو چٹانی سیارے ہیں یا مشتری اور زحل جو گیس جائنٹس ہیں ۔ نظامِ شمسی ایک سٹار سسٹم ہے جسکے مرکز میں سورج جیسا ستارہ موجود ہے اور اسکے گرد سیارے گھومتے ہیں۔ کائنات میں کئی ایسے سٹار سسٹم ہیں جنکے مرکز میں ایک ستارہ ہے اور انکے گرد سیارے گھومتے ہیں
۔5) ڈی این اے کی معلومات
اگر لکھنے والے انسان کی اسپیڈ (60) لفظ فی منٹ ہو اور دن میں وہ (8) گھنٹے مسلسل لکھتا رہے تو ڈی-این-اے میں موجود پروگرامنگ یا یہ خفیہ کوڈز کو لکھتے لکھتے (50) سال کا عرصہ لگ جائے گا ۔ ایک ڈی-این-اے کے مالیکول میں بہت ساری معلومات موجود ہوتی ہیں ۔ اگر ہم اس ڈی-این-اے مالیکول میں موجود ساری معلومات کو قلم بند کرنے کی کوشش کریں تو یہ کہیں (900) جلدوں پر مشتمل (500) سو صفحات کی ایک جِلد بنے گی۔یہ ساری معلومات صرف ایک نہایت چھوٹے سے مالیکول میں موجود ہیں جو ہمیں ظاہری آنکھ سے نظر بھی نہیں آتا ۔ یہ ساری معلومات کس نے اس میں پروئی ہیں؟
یقیناً وہی قادر مطلق صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہے جس نے ہر شے بہترین انداز میں اور اس کائنات کے حسن کو تخلیق کیا
۔6) ذائقہ کیا ہے ؟
ان سب اشیا میں مختلف کیمیائی مالیکیول ہوتے ہیں جو جب ہمارے ذائقہ کرنے والے سینسرز یعنی
taste buds
سے ملتے ہیں تو مختلف کیمیکلز مختلف ٹیسٹ بڈز کو فعال کرتے ہیں- کھٹی چیزوں میں کوئی نہ کوئی تیزاب ہوتا ہے جو ان سینرز کو فائر کرتا ہے جو تیزابیت کو ڈیٹیکٹ کرتے ہیں- یہ سینسرز فعال ہوں تو دماغ کھٹائی کے ذائقے کا احساس پیدا کرتا ہے- آم کچا ہو تو اس میں ایسڈز ہوتے ہین اس لیے کچا آم کھٹا لگتا ہے- جب آپ پکتا ہے تو یہ ایسڈز شوگرز میں تبدیل ہونے لگتے ہیں- یہ شوگرز جب ہمارے ٹیسٹ بڈز سے ملتی ہیں تو دماغ مٹھاس کا احساس پیدا کرتا ہے- نمک میں سوڈیم ہوتا ہے- جب نمک ہمارے منہ میں جاتا ہے تو لعاب دہن میں سوڈیم اور کلورائڈ کے آئنز الگ الگ ہو جاتے ہیں- سوڈیم آئنز کو ہمارے ٹیسٹ بڈز ڈیٹیکٹ کرتے ہیں تو دماغ نمکین ذائقے کا احساس پیدا کرتے ہیں- مرچٰیں کڑوی نہیں ہوتیں بلکہ مرچیں جلن کا سا احساس پیدا کرتی ہیں- مرچوں میں ایک کیمیکل ہوتا ہے جسے
Capsaicin
کہتے ہیں- یہ جب ہمارے منہ میں موجود حرارت ڈیٹیکٹ کرنے کے سینسرز سے ملتا ہے تو یہ سینسرز فائر کرنے لگتے ہیں اگرچہ دماغ کو دوسرا اور ایسا کوئی سگنل نہیں ملتا کہ کوئی بہت گرم چیز منہ میں چلی گئی ہے- اس وجہ سے مرچوں سے حرارت اور جلن کا احساس پیدا ہوتا ہے لیکن یہ احساس گرم چیز سے جلنے کے احساس سے مختلف ہوتا ہے
۔7) ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے دوران ڈاکٹرز انسان کو کیسے زندہ رکھتے ہیں
ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے دوران، مریض کو ایک مشین کے ذریعے زندہ رکھا جاتا ھے جسے ایکسٹرنل کارڈیک امپلی فائر کہا جاتا ھے ، ای سی ایم او ایک مشین ھے جو خون کو دل اور پھیپھڑوں سے باہر نکال کر، اسے آکسیجن دیتی ھے اور پھر اسے جسم میں واپس پمپ کرتی ھے، اس طرح، مریض کے خون کو آکسیجن فراہم کرتا ھے جب تک کہ نئے دل کو لگایا نہ جائے، یہ ایک پیچیدہ مشین ھے اور اسے استعمال کرنے کےلیے تربیت یافتہ عملہ درکار ھوتا ھے، اس کے ساتھ وابستہ کچھ خطرات بھی ہیں، جیسے خون جمنا اور خون کا دباؤ کم ھونا، تاہم، یہ ایک اہم آلہ ھے جو ہارٹ ٹرانسپلانٹ کو ممکن بناتا ھے
مریض کو مشین پر لگایا جاتا ھے، پرانا دل یعنی اپنا دل نکال کر نیا دل یعنی عطیہ شدہ دل لگایا جاتا ھے، مشین کو بند کر دیا جاتا ھے
ای سی ایم او پر مریض کو عام طور پر 2 سے 4 گھنٹے تک رکھا جاتا ھے، اس دوران، نیا دل اپنی جگہ پر سیٹ ھو جاتا ھے اور خون کو پمپ کرنے لگتا ھے، جب نیا دل کام کرنے لگتا ھے، تو مشین کو بند کر دیا جاتا ھے
۔8) کیا کولڈ ڈرنکس نقصان دہ ہوتی ہیں؟
جی ہاں ... اس میں بس صرف نقصان ہی ہے
چینی جس بھی چیز میں زیادہ ہو اسے اگنور کیجیے ذیابیطس کا باعث بنتی ہے
یہ موٹاپے کا باعث بھی بنتی ہے
اس میں
empty calories
بھی ہوتی ہیں (غذائیت سے خالی)
اس میں
fructose corn syrup
ہوتا ہے جو گردوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے
حال ہی میں ہونے والے ریسرچ کے مطابق ان بوتلوں میں فوسفورک ایسڈ کا استعمال کیا جاتا ہے جو کیلشیم ابزورپشن کو روک سکتا ہے نتیجتاً آپکی ہڈیاں کمزور پڑ سکتی ہے
میٹھی چیزوں کا استعمال دانتوں کے لیے بھی نقصان دہ ہے
BMI ... Body Mass index (9۔
اگر آپ کا
BMI ... 24.9
سے زیادہ ہے تو آپ ذیابیطس،ہائی بلڈ پریشر،دل کی بیماریوں،جگر کی بیماریوں،جوڑوں کے درد کے رسک فیکٹر پر ہیں اور بہت جلد آپ ان میں سے کسی بھی بیماری میں مبتلا ہونے جا رہے ہیں۔۔۔۔اور اگر آپ کا
BM1 ... 30
یا تیس سے زیادہ ہے تو پھر آپ کو ان میں سے کوئی ایک دو بیماریاں ضرور ہو چکی ہوں گی اس لیے آج ہی اپنا بی ایم ائی نکالیں اگر نارمل سے زیادہ ہے تو وزن کم کرنے کی کوشش کریں
۔10) کیا سانپ سن سکتے ہیں ؟
سانپوں کے بیرونی/باہری کان نہیں ہوتے سانپ کسی بھی قسم کی آواز نہیں سن سکتے۔ یہ صرف زمین کی ارتعاش/ تھرتھراہٹ کو محسوس کرتے ہیں . جوگی بین بجاتے ہیں، مگر سانپ بین کی آواز سن کر متوجہ نہیں ہوتا۔ بلکہ سانپ جوگی کے ایک طرف سے دوسرے طرف جھومنے پر جھومنا شروع کر دیتا ہے۔اگر آپ سانپ کو اسی طرح جھومنا دیکھنا چاہتے تو آپ بین کے بغیر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ جوگی اس ڈرامے بازی کے لیے صرف کوبرا/ناگ سانپوں کا انتحاب کرتے ہیں، کیونکہ پھن پھیلا کر کھڑا ہونے کی خاصیت صرف ان کوبرا/ناگ سانپوں میں ہی پاٸی جاتی ہے۔جوگی ان کوبرا/ناگ سانپوں کو جنگل سے پکڑ انکے زہر والے دانتوں کو نکال دیتے ہیں۔ اور بعض اوقات انکے منہ کو سی دیتے ہیں۔ کوبرا/ناگ سانپ اپنا پھن خطرہ محسوس ہونے پر اپنے دفاع کے لیے پھیلاتے ہیں تاکہ دیکھنے میں بڑا لگیں اور مخالف پر خوف طاری ہو سکے۔کوبرا/ناگ سانپوں کی عمر 100 سال تک نہیں ہوتی۔انکی عمر 20 سال تک ہوتی ہے
Comments
Post a Comment