1375🌺) ہارٹ اٹیک سے بچنے کا آسان طریقہ

https://youtu.be/5ddkwPWew2g?si=1SmkSjN0shg2QyGs


ہارٹ اٹیک اور سٹروک سے بچنے کا آسان طریقہ

اگر آپ کی عمر 25 سال سے زیادہ ہے تو ضرور سال میں ایک مرتبہ

 Lipid profile

 ٹیسٹ کروائیں

اس میں آپ کے بازو سے خون لیا جاتا ہے اور پھر لیبارٹری میں کولیسٹرول کی مقدار چیک کی جاتی ہے۔ کولیسٹرول کی کئ اقسام ہیں جس میں

 HDL and LDL

 کی معلومات ہر شخص کو ہونی چاہیے

 LDL (Bad Cholesterol)

 یعنی کے اگر اس کی مقدار خون میں زیادہ ہے تو اسکو کم کرنا ضروری ہے کیونکہ اس سے دل اور دماغ کی شریانیں بند ہو جاتی ہے اور ہارٹ اٹیک اور سٹروک کی چانسس بڑھ جاتی ہے . اسکی مقدار گھی ، ذیادہ چربی والی خوراکوں سے ہوتی ہے اور اس کے علاؤ جسم میں ازخود بھی بنتی ہے جس کیلئے دوا کی ضرورت ہوتی ہے اگر حد سے زیادہ مقدار میں موجود ہے جبکہ 

HDL(good one)

 اسکی مقدار زیادہ ہونا فایدہ مند ہے۔ اس سے دل و دماغ کی شریان صحت مند رہتی ہیں۔ یہ مچھلی میں پائ جاتی ہے ، اس کے علاؤ کوکنگ آئل میں بھی لیکن ائل کا استعمال بھی زیادہ نہیں کرنا چاہیے ملاوٹ کا زمانہ ہے۔ 

LDL normal= Below 100mg/dlL 

LDL near normal= 100-129 mg/dL

LDL above 130mg/dL ( dangerous) 

HDL in men = at risk if Below 40mg/dL 

HDL in women= at risk if Below 50mg/dL 

اپنے صحت کا خیال رکھیں اور کولیسٹرول کو کنٹرول کریں

Comments