Most of us have heard that we should consume food according to the changing seasons and avoid unhealthy foods, but very few people are aware of how much truth there is in this. What foods should be avoided in summer?
1) Coffee
It is natural to feel thirsty in summer, but it is very important to maintain the moisture level in the body and excessive consumption of coffee can hinder this. So avoid coffee or reduce its consumption completely.
2) Pickles
3) Dried fruits
4) Milkshakes
5) Spicy foods
Chilies, especially red chilies, are an essential part of spicy dishes. Chilies are capsaicin A compound called thiocyanate is found in meat, which can cause heat in the body, dehydration, excessive sweating, and even illness.
6) Meat
When the outside temperature is high, eating meat increases the risk of cancer and also causes heat in the body.
7) Fried foods
All fried foods, including samosas, chaats, and French fries, cause dehydration. And not only that, they also make digestion difficult.
8) Soda
Like milkshakes, soda is a favorite drink for many people in the summer, but while this soda is full of sugar and other harmful ingredients, it also causes dehydration in the body.
9) Salt

Excessive salt intake causes the body to retain water and lead to dehydration. This can result in the affected person feeling lethargic, restless, and tired.
۔9 غذائیں جن سے موسم گرما میں پرہیز ضروری
ہم میں سے اکثر لوگ سنتے آئے ہیں کہ بدلتے موسموں کی مناسبت سے خوراک کا استعمال کرنا چاہیے اور نامناست غذاؤں سے بچنا چاہیے لیکن اس میں کتنی سچائی ہے، اس سے بہت کم لوگ واقف ہے۔ گرمی میں کن غذاؤں سے پرہیز ضروری ہے
۔1) کافی
موسم گرما میں پیاس زیادہ لگنا قدرتی بات ہے لیکن جسم میں پانی میں نمی کی سطح کو برقرار رکھنا یہ بہت ضروری ہے اور کافی کا زیادہ استعمال اس میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ لہٰذا کافی سے پرہیز کریں یا اس کا استعمال بالکل کم کر دیں۔

۔2) اچار
اچار میں سوڈیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ گرمیوں میں اچار کا اگر زیادہ استعمال کیا جائے تو بدہضمی بھی ہو سکتی ہے۔
۔3) خشک میوہ جات
اگرچہ میوے غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں تاہم یہ جسم میں گرمائش پیدا کرنے والی بھی غذا ہے۔ ٹھنڈے علاقوں میں اس کا زیادہ استعمال صحت کیلئے مفید ہے تاہم گرم موسم میں اس کا استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے اور چڑچڑے اور تھکاوٹ کی شکایت ہوسکتی ہے۔
۔4) مِل شیکس
گرمیوں میں مِلشیکس پینے کا دل کس کا نہیں چاہتا، تاہم یہ بات ذہن نشین رہے کہ ان میں چینی کی زیادہ مقدار ہوتی ہے اور اندرونِ جسم پانی کی سطح کی کمی ڈی ہایڈریشن کا باعث بن سکتی ہے۔
۔5) مصالحے دار کھانےمرچیں بالخصوص لال مرچ مصالحے دار کھانوں کا لازمی جُز ہوتی ہیں۔ مرچوں میں کیپشین نامی ایک مرکب پایا جاتا ہے جو جسم میں گرمائش، پانی کی کمی، زیادہ پسینے آنے اور بیماری تک کا سبب بن سکتا ہے۔
۔6) گوشت
جب خارجی درجہ حرارت زیادہ ہو تو گوشت کھانے سے سرطان کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے اور ساتھ ساتھ جسم میں گرمائش کا سبب بھی بنتا ہے۔
جب خارجی درجہ حرارت زیادہ ہو تو گوشت کھانے سے سرطان کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے اور ساتھ ساتھ جسم میں گرمائش کا سبب بھی بنتا ہے۔
۔7) تلے ہوئے کھانے
سموسے، چاٹ اور فرنچ فرائز سمیت تمام تلی ہوئی غذائیں پانی کی کمی کا باعث بنتی ہیں۔ اور صرف یہی نہیں بلکہ ہاضمے کو بھی مشکل بنا دیتی ہیں۔
سموسے، چاٹ اور فرنچ فرائز سمیت تمام تلی ہوئی غذائیں پانی کی کمی کا باعث بنتی ہیں۔ اور صرف یہی نہیں بلکہ ہاضمے کو بھی مشکل بنا دیتی ہیں۔
۔8) سوڈا
گرمیوں میں مِل شیکس کی طرح سوڈا بھی کافی لوگوں کا پسدیدہ مشروب ہوتا ہے لیکن یہ سوڈا جہاں چینی اور دیگر نقصان دہ اجزا سے بھرپور ہے، وہیں یہ اندرونِ جسم پانی کی کمی کا باعث بھی ہے۔
۔9) نمک
گرمیوں میں مِل شیکس کی طرح سوڈا بھی کافی لوگوں کا پسدیدہ مشروب ہوتا ہے لیکن یہ سوڈا جہاں چینی اور دیگر نقصان دہ اجزا سے بھرپور ہے، وہیں یہ اندرونِ جسم پانی کی کمی کا باعث بھی ہے۔
۔9) نمک
نمک کا بہت زیادہ استعمال جسم میں پانی کو جذب کر لیتا ہے اور ڈی ہائیڈریشن کا باعث بنتا ہے۔ اس کے نتیجے میں متاثرہ شخص کو سستی، بےچینی اور تھکاوٹ محسوس ہو سکتی ہے
Comments
Post a Comment