1495) برمودا تکون (Urdu/English)

ابلیسی سمندر اور شیطانی تکون

    حدیث شریف میں آتا ہے ... رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے عصا منبر پر مار کر فرمایا" یہ ہے طیبہ. یہ ہے طیبہ ( یعنی مدینہ منورہ) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " میں تم میں کو یہی بتایا کرتا تھا. جان لو کہ دجال شام کے  سمندر (بحیرہء روم) میں ہے یا یمن کے سمندر (بحرعرب) میں ہے - نہیں! وہ مشرق میں ہے! مشرق میں! اور اللہ کے نبی صلی الله عليه وسلم نے اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کیا 

 (صحیح مسلم : حدیث 8027) 

اب جزیرہ العرب سے مشرق کی جانب دیکھا جائے تو دو جگھیں ایسی ہیں جنہیں مغرب کے عسائیوں کے ہاں بھی" شیطانی سمندر "،"  شیطانی جزیرے"

یا" جہنم کا دروازہ " کہا جاتا ہے اور مزے کی بات یہ کہ دونوں کا آخری سرا امریکا سے جا ملتا ہے -

 ۔(1) مشرق بعید میں بحرالکاہل کے ویران اور غیر آباد جزائر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔ان کے اردگرد کے گہرے اور خوفناک پانیوں کا نام ہی"شیطانی سمند,ر ہے - یہ جنوب مشرقی جاپان، آیوجیاتی یونین اور جزائر ماریانہ کے قریب ہے - سوچنے کی بات یہ ہے کہ وہاں کوئی بھی اسلامی ملک نہیں پھر اسے " شیطانی سمندر 'کا عالمی نام کس نے دیا؟ مسلمان ایسی نکته طرازی کریں تو سمجھ میں آتی ہے، غیر مسلموں نے اسے کیوں ابلیسی ٹھکانہ قرار دیا؟ 

یہاں یہ بھی مد نظر رہے کہ مشرق کی جانب واقع سمندر میں امریکا کی ایک سمندری ریاست بھی موجود ہے -امریکا کی پچاس ریاستیں ہیں جیسا کہ اس کے پرچم پر موجود پچاس ستاروں سے ظاہر ہوتا ہے-ان میں سے اڑتالیس تو اکٹھی ہیں -دو ذرا فاصلے سے ہیں 

۔(1) الاسکا -اس کے اور امریکا کے بیچ میں کینیڈا حائل ہے -یہ 1867ء تک روس کے پاس تھی -اس کے اور روس کے بیچ میں صرف درۃء بیرنگ نامی تنگ سمندری گزرگاہ ہے جو 170 ڈگری شمالاً جنوباً پر واقع ہے -جغرافیائی اعتبار سے یہ شمالی امریکا کی حدود میں آتی تھی اور امریکی براعظم میں ایشیائی روس کی موجودگی امریکیوں کو نہایت کھلتی تھی 

امریکا کے سترہویں صدر اینڈریوجانس کی زندگی سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ اس نے 18 اکتوبر 1867ء کو الاسکا کا 5 لاکھ 86 ھزار مربع میل پر پھیلا ہوا برفستان زارِ روس الیگزینڈر روم (1881ء1855ء) سے سات ملین ڈالر کی مالیت کے برابر ہونے کے بدلے خرید کر امریکی وجود کو روسی داغ سے پاک کر لیا -اس طرح الاسکا اپنے وسیع رقبے اور قیمتی معدنیات کے ساتھ انچاسویں ریاست کی حیثیت سے مشرف بہ امریکا ہوا

۔(2) جزائر ہوائی جس کا صدر مقام "ہونولو "ہے اس کا رقبہ گیارہ ہزار مربع میل ہے یہ 1898ء میں پچاسویں ریاست کے طور امریکا میں شامل ہوا- بحرالکاہل کے بیچ میں ہے اور بحرالکاہل وہی سمندر ہے جس کا ایک مقام "ماریانہ ٹرینچ" دنیا کی گہری ترین جگہ ہے۔

The Devil's Sea and the Devil's Triangle

It is mentioned in the Hadith Sharif... The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) struck the pulpit with his staff and said, "This is Tayyiba. This is Tayyiba (i.e. Medina)." Then he (peace and blessings of Allah be upon him) said, "This is what I used to tell you. Know that the Dajjal is in the Sea of ​​Syria (Bahira Rum) or in the Sea of ​​Yemen (Bahira Arab) - no! He is in the East! In the East!" And the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) pointed towards the East with his hand. 

 (Sahih Muslim: Hadith 8027) 

Now, looking east from the Arabian Peninsula, there are two places that are also known to Western Christians as the "Devil's Sea" and the "Devil's Island".

Or "the gate to hell" and the funny thing is that both end in America -

 (1) In the Far East lie the desolate and uninhabited islands of the Pacific Ocean... The deep and terrifying waters surrounding them are called the "Devil's Sea" - it is located near southeastern Japan, the Commonwealth of Independent States and the Mariana Islands. It is worth thinking about the fact that there is no Islamic country there, so who gave it the international name of "Devil's Sea"? If Muslims make such a point, it is understandable, why did non-Muslims call it the abode of the devil? 

It should also be noted that there is also a maritime state of America in the sea to the east - America has fifty states, as indicated by the fifty stars on its flag - forty-eight of them are together - two are at a distance. 

(1) Alaska - Canada is a barrier between it and the United States - It was in Russia's possession until 1867 - There is only a narrow sea passage called the Bering Strait between it and Russia, which is located at 170 degrees north-south - Geographically, it was within the boundaries of North America and the presence of Asian Russia in the American continent was very interesting to the Americans. 

The greatest achievement of the seventeenth President of the United States, Andrew Johnson, was that on October 18, 1867, he purchased the 586,000 square mile Alaskan ice cap from the Russian Tsar Alexander I (1855-1881) for the equivalent of seven million dollars, thus purging the American existence of the Russian stain. Thus, Alaska, with its vast area and valuable minerals, became the forty-ninth state of the United States.

(2) The Hawaiian Islands, whose capital is Honolulu, have an area of ​​11,000 square miles. They joined the United States as the fiftieth state in 1898. They are located in the middle of the Pacific Ocean, and the Pacific Ocean is the ocean whose deepest point, the Mariana Trench, is the deepest place in the world.

Comments