There is 140 trillion oceans of water floating in space
This water is near a supermassive black hole that is about 20 billion times more massive than our sun.
Scientists have made an amazing discovery that has shocked everyone.
Scientists have found a huge reservoir of water in a remote part of the universe. It is orbiting a special type of star called
quasar
It is said to exist at an incredible distance of 12 billion light years. This reservoir of water has been traveling through space since the universe was very young.
This remote reservoir of water is incredibly large, containing more water than all of Earth's oceans combined, about 140 trillion times more than all of Earth's oceans. It is located near a supermassive black hole that is about 20 billion times more massive than our Sun.
"What's special about this quasar is that it's producing a lot of water," said Bradford, a scientist at NASA's Space Research Organization. "This suggests that water has been common throughout the universe since the beginning."
خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی
یہ پانی ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے
سائنسدانوں کی جانب سے ایک حیرت انگیز دریافت سامنے لائی گئی ہے جس نے سب کو چونکا کر رکھ دیا۔
سائنسدانوں کو کائنات کے ایک دور دراز حصے میں پانی کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ملا ہے۔ یہ ایک خاص قسم کے ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے جسے
quasar
کہا جاتا ہے جو 12 بلین نوری سال کی ناقابل یقین حد تک فاصلے پر موجود ہے۔ پانی کا یہ ذخیرہ اس وقت سے خلا میں سفر کر رہا ہے جب کائنات بہت چھوٹی تھی۔
یہ دور دراز پانی کا ذخیرہ ناقابل یقین حد تک بڑا ہے، جس میں زمین کے تمام سمندروں سے تقریباً 140 کھرب سمندروں سے بھی زیادہ پانی موجود ہے۔ یہ ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب واقع ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے
خلائی تحقیقات کے ادارے ناسا کے سائنسدان بریڈ فورڈ نے کہا کہ اس کواسار کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت زیادہ مقدار میں پانی بنا رہا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ پانی پوری کائنات میں ابتداء سے ہی عام ہے
Comments
Post a Comment