1520🌻) Mahogany Tree (English/Urdu)

The cost of just one tree ranges from Rs 2 million to Rs 20 million.

Our farmers plant trees on their lands that are only sold for a few thousand or less. I wish they knew the value of these trees. 

Mahogany... is a famous and valuable wood that is known for its beauty and strength. Its current price per foot in Islamabad is Rs. 10,000 per foot and it is used to make doors and windows because its grain is very beautiful and it does not contain knots, and the reddish wood is very beautiful and strong.

Reason for the name

Mahogany

 It is named for its beautiful, reddish-brown wood, which is used in a variety of furniture and other items.

Where and in what season does it occur?

Mahogany

 The tree is mostly found in Central and South America and the Caribbean Congo regions. This tree grows best in hot and humid climates.

 Countries

This tree is mostly found in Honduras, Brazil, Peru, Mexico and Congo. In addition, it is also grown in parts of Asia and Oceania and can be easily grown in the warm regions of Pakistan

Weather

Mahogany

 The tree thrives in hot, humid climates. It likes plenty of water and sunlight, and grows best in well-drained soil.

Uses of wood

Mahogany

 Wood is used for various purposes, including

Furniture

Mahogany

 Furniture made of wood is beautiful and durable.

Boatbuilding: Used in boats due to its strength and water resistance.

Paneling: Wall paneling in homes and offices

It is also used for doors, windows, tables, etc.

Mahogany

 The tree can usually grow to a height of 30 to 40 meters, but some trees can reach 60 meters, or 200 feet. This tree is very famous for its length and strength.

Just imagine, a single tree can sell for anywhere from 2 million to 1.5 million in the market, so plant valuable timber trees on your land

مہوگنی کا درخت

Mahogany Tree

صرف ایک درخت کی قیمت ہی 20 لاکھ سے 2 کروڑ تک

ہمارے ہاں کسان اپنی زمینوں پر ایسے درخت لگاتے ہیں جو صرف بالن یا چند ہزار سے اوپر کے بکتے نہیں ہے کاش انہیں اس درخت کی قدر معلوم ہو جائے 

مہاگنی ... ایک مشہور اور قیمتی لکڑی ہے جو اپنی خوبصورتی اور مضبوطی کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔اسکا آج ایک فٹ کا ریٹ اسلام آباد میں 10 ہزار روپے فٹ ہے اور اس کے دروازے اور کھڑکیاں بنوائی جاتی ہے کیونکہ اس کے گرین بڑے شاندار اور اس میں گانٹھ نہیں ہوتی اور سرخی مائل لکڑی بڑی ہی کمال کی اور مضبوط ہوتی ہے

نام کی وجہ

Mahogany

 کا نام اس کی خوبصورت، سرخ بھوری لکڑی کی وجہ سے رکھا گیا ہے جو مختلف قسم کے فرنیچر اور دیگر اشیاء میں استعمال ہوتی ہے

کہاں اور کس موسم میں لگتا ہے

Mahogany

 درخت زیادہ تر وسطی اور جنوبی امریکہ اور کیرابین کانگو کے علاقوں میں پایا جاتا ہے یہ درخت گرم اور مرطوب موسم میں بہترین نشوونما پاتا ہے

 ممالک

یہ درخت ہونڈوراس، برازیل، پیرو، میکسیکو اور کانگو میں زیادہ تر پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، اسے ایشیا اور اوشیانا کے کچھ حصوں میں بھی اگایا جاتا ہے اور یہ پاکستان کے گرم علاقوں میں بھی بڑی آسانی سے اگایا جا سکتا ہے 

موسم

Mahogany

 درخت گرم اور مرطوب موسم میں کامیاب ہوتا ہے۔ یہ درخت زیادہ پانی اور دھوپ پسند کرتا ہے، اور اچھی نکاسی والی مٹی میں بہترین نشوونما پاتا ہے

لکڑی کے استعمالات

Mahogany

 لکڑی مختلف مقاصد کے لئے استعمال ہوتی ہے، جن میں شامل ہیں

فرنیچر

Mahogany

 کی لکڑی سے بنے فرنیچر خوبصورت اور پائیدار ہوتے ہیں۔

کشتی سازی: اس کی مضبوطی اور پانی سے مزاحمت کی وجہ سے کشتیوں میں استعمال ہوتی ہے۔

پینلنگ : گھروں اور دفاتر میں دیواروں کی پینلنگ

دروازے کھڑکیاں اور ٹیبل وغیرہ کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے

Mahogany

 درخت عام طور پر 30 سے 40 میٹر تک لمبا ہو سکتا ہے، لیکن کچھ درخت 60 میٹر یعنی 200 فٹ تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ یہ درخت اپنی لمبائی اور مضبوطی کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔

خود اندازہ لگا لیں ایک درخت ہی 20 لاکھ سے 1.5 کروڑ تک کا مارکیٹ میں سیل ہو سکتا ہے اس لیے اپنی زمینوں پر قیمتی لکڑی کے درخت لگائیں

Islamic and Universe Information



Comments