قبل از تاریخ 300 کیڑے دریافت
روسی سائنسدانوں نے سائبیریا کی برف پوش زمین (پرمافراسٹ) سے قبل از تاریخ 300 کیڑے دریافت کیے، جن میں سے 2 کو دوبارہ ریویو کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی۔
ان میں سے ایک کیڑے کی عمر تقریباً 32,000 سال جبکہ دوسرے کی عمر 41,700 سال کے لگ بھگ بتائی گئی ہے۔
ہزاروں سال تک جمی ہوئی حالت میں رہنے کے بعد، جب ان کیڑوں کو پگھلایا گیا تو وہ تھوڑی ہی دیر میں حرکت کرنے اور خوراک کھانے لگے۔
ان کیڑوں کا تعلق نیماٹوڈز کی قسم سے ہے، جو نہایت باریک اور سادہ ساخت رکھنے والے کیڑے ہوتے ہیں۔ یہ کیڑے
cryptobiosis
جیسی حالت میں چلے گئے تھے، جو قدرت کا ایک حیرت انگیز دفاعی نظام ہے۔
کریپٹو بائیوسس یہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں کوئی جاندار زندگی کی تمام علامات تقریباً بند کر دیتا ہے (سانس، حرکت، خوراک کا استعمال) اور اپنے جسم کے اندر موجود پانی کو جما دیتا ہے یا نکال دیتا ہے۔
اس طرح اس کا میٹابولزم تقریباً صفر پر آ جاتا ہے۔
اس حالت میں جاندار نہ زندہ ہوتا ہے، نہ مکمل مردہ بلکہ وقت کے اثرات سے محفوظ ہو جاتا ہے۔
سائبیریا کی زیرِ زمین جمی ہوئی زمین (پرمافراسٹ) ایک قسم کا قدرتی فریزر ہے۔
وہاں کا درجہ حرارت ہزاروں سال تک منفی درجہ حرارت پر رہا، جو ان کیڑوں کو بیکٹیریا، سڑن یا دیگر نقصان دہ عوامل سے بچاتا رہا۔
یہ دریافت ہمیں نہ صرف زمین پر زندگی کی حدود کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے، بلکہ اس امکان کو بھی جنم دیتی ہے کہ کیا دیگر سیاروں یا چاندوں پر بھی زندگی اس طرح منجمد ہو کر انتظار کر رہی ہو؟
Received 300 bugs before the date
Russian scientists have discovered 300 prehistoric insects in the permafrost of Siberia, of which two have been successfully re-examined.
One of these worms is estimated to be around 32,000 years old, while the other is estimated to be around 41,700 years old.
After being frozen for thousands of years, when these insects were thawed, they soon began to move and eat.
These worms belong to the class of nematodes, which are very thin and simple worms. These worms
cryptobiosis
They were in the same state, which is an amazing defense system of nature.
Cryptobiosis is a condition in which an organism stops almost all signs of life (breathing, movement, food intake) and freezes or expels the water inside its body.
Thus, his metabolism drops to almost zero.
In this state, the living being is neither alive nor completely dead, but rather protected from the effects of time.
The permafrost of Siberia is a type of natural freezer.
The temperature there remained below freezing for thousands of years, protecting these insects from bacteria, decay, or other harmful factors.
This discovery not only helps us understand the limits of life on Earth, but also raises the possibility that life could be waiting frozen in this way on other planets or moons.
Comments
Post a Comment