1557) ائر کار مستقبل کو تبدیل کر دینے والی ٹیکنالوجی urdu/english



"کلین ویژن ائر کار" ایک ایسی فلائینگ کار ہے جو روڈ پر چلتے چلتے اڑنے والی گاڑی میں تبدیل ہو سکتی ہے یہ گاڑی سلواکیہ میں تیار کی گئی ہے ۔اس کو سٹیفن کلین اور یارون نے ڈیزائن کیا ہےسٹیفن کلین برلن یونیورسٹی آف آرٹس میں فزکس کے وزیٹنگ پروفیسر ہیں ۔

پروفیسر کلین اپنی تہلکہ خیز کتاب

(Science of happiness) 

کی وجہ سے بہت مشہور ہیں

ان کی کتاب کا ترجمہ دنیا کی پچیس مختلف زبانوں میں کیا گیا اور یہ کتاب کئی ملکوں میں بیسٹ سیلر بھی رہی ہے ۔

ائر کار مبینہ طور پر 2026 کی پہلی سہ ماہی میں عام فروخت کیلئے پیش کی جائے گی اس کی قیمت آٹھ لاکھ ڈالر سے لے کر دس لاکھ ڈالر تک کے درمیان ہو گی جو کے پاکستانی روپوں میں تقریباً 23 کروڑ بیس لاکھ روپے سے لے کر 25 کروڑ روپے تک بنتی ہے جو صرف بہت زیادہ امیر لوگ ہی افورڈ کر سکیں گے شروعاتی طور پر یہ کار عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت میں کمی آتی جائے گی۔

اس گاڑی کے دو عدد فولڈایبل پر اور اس کی خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ دم اسے ہوا میں 172 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ایک وقت میں یہ گاڑی 1110 کلومیٹر تک کا سفر طے کر سکتی ہے ۔یہ گاڑی 10000 ہزار فُٹ کی بلندی تک پرواز کر سکے گی۔ اس میں 160 لیٹر ایندھن کے 3 فیول ٹینک انسٹال کئے گئے ہیں جو اسے تقریباً 620 میل کے فاصلے تک محو پرواز رکھ سکتے ہیں ۔

ائر کار میں دو بندے سواری کر سکیں گے اس میں پیراشوٹ بھی ہیں تاکہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں پیراشوٹ استعمال کر کے بحفاظت نیچے اترا جا سکے اگر کسی کے پاس پرائیویٹ فلائنگ لائسنس ہے تو وہ بغیر کسی اضافی ٹریننگ کے اس فلائنگ کار کو اڑا سکتا ہے ۔

ائر کار نائٹرا سلواکیہ میں تیار کی جائیں گی اور اس کے پروڈکشن رائٹس چین کی ایک کمپنی کو فروخت کئے گئے ہیں ۔

ائر کار ڈوئل موڈ وہیکل ہے جو سڑک اور فضا دونوں میں اچھے طریقے سے چل سکتی ہے ائر کار کی ایجاد ٹیکنالوجی کی وسعت اور مستقبل کے سفر کرنے کے انداز کو روایتی انداز سے ہٹ کر یکسر تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

Air car: the technology that will change the future 

The "Klein Vision Air Car" is a flying car that can transform into a flying car while driving on the road. This vehicle has been developed in Slovakia. It was designed by Stefan Klein and Yaron. Stefan Klein is a visiting professor of physics at the Berlin University of the Arts.

Professor Klein's terrifying book

(Science of happiness) 

are very famous because of

His book has been translated into twenty-five different languages ​​of the world and has been a bestseller in many countries.

The Air Car will reportedly be offered for general sale in the first quarter of 2026. Its price will be between $800,000 and $1 million, which is approximately Rs. 232 million to Rs. 250 million in Pakistani rupees, which only the very rich will be able to afford. Initially, this car is far from the reach of the common man, but its price will decrease over time.

The vehicle's two foldable wings and its specially designed tail help it fly at a speed of 172 miles per hour. This vehicle can travel up to 1,110 kilometers at a time. This vehicle can fly up to a height of 10,000 feet. It has three fuel tanks of 160 liters of fuel installed, which can keep it flying for about 620 miles.

The air car will be able to accommodate two people. It also has a parachute so that in case of an emergency, the parachute can be used to land safely. If someone has a private flying license, they can fly this flying car without any additional training.

The Air Car Nitro will be manufactured in Slovakia and its production rights have been sold to a Chinese company.

The Air Car is a dual-mode vehicle that can operate both on the road and in the air. The invention of the Air Car demonstrates the breadth of technology and the potential to radically change the way we travel in the future, moving away from the traditional way.

Comments