پیاز میں ایک کیمیکل پایا جاتا ہے جسے
(PropanethialS-oxide)
کہا جاتا ہے جب پیاز کاٹتے ہیں تو یہ کیمیکل اپنے اردگرد موجود ہوا کے ذریعے ہماری آنکھوں میں آپہنچتا ہے ہمارا دماغ جیسے ہی ہماری آنکھوں میں اس کیمیکل کی موجودگی کو محسوس کرتا ہے تو وہ فورا ہماری آنکھوں میں موجود آنسوؤں کے غدودوں
(Lacrimal glands)
کو آنسو جاری کرنے کا پیغام بھیجتا ہے تاکہ آنے والے کیمیکل کو کمزور کیا جاسکے آنسوؤں کی مقدار اس آنے والے کیمیکل کی مقدار پر اثر کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ کبھی پیاز کاٹتے ہوۓ آنکھوں سے بہت زیادہ آنسو جاری ہو جاتے ہیں اور کبھی نہ ہونے کے برابر
Why do tears come to our eyes when cutting onions?
Onions contain a chemical called
(PropanethialS-oxide)
It is said that when we cut onions, this chemical reaches our eyes through the air around us. As soon as our brain senses the presence of this chemical in our eyes, it immediately activates the tear glands in our eyes.
(Lacrimal glands)
The amount of tears affects the amount of this incoming chemical. This is why sometimes a lot of tears come out of the eyes while cutting onions, and sometimes not at all.
Comments
Post a Comment