برین ٹیومر دماغ یا ریڑھ کی ہڈی میں بے قاعدہ اور غیر معمولی خلیوں کی تقسیم کو کہتے ہیں۔ ٹیومر ایک سخت ماس کی طرح ہوتا ہے۔۔ دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں ہونے والے ٹیومر کے تقریبا ایک سو بیس اقسام ہوتی ہیں۔۔ کچھ ٹیومر کے اقسام دماغ کے کام اور خلیوں کے لیے خطرناک حد تک اثر انداز ہوتے ہیں۔اس قسم کے ٹیومر ایک جگہ پر نہیں رہتے بلکہ وہ وقت کے ساتھ پھیلتے رہتے ہیں۔انہیں ہم مالیگننٹ ٹیومر کہتے ہیں۔
جب کہ کچھ دوسرے ٹیومر کے اقسام ایک جگہ موجود رہتے ہیں وہ بڑھتے نہیں ہے انہیں ہم بینیگن ٹیومر کہتے ہیں۔
بینیگن ٹیومر میں بے قاعدہ خلیوں میں کینسر کے خلیات نہیں ہوتے ہیں ۔ بینیگن ٹیومر آہستہ آہستہ بڑھتے ہیں اور اصل جگو سے زیادہ نہیں پھیلتے ہیں۔ یہ ٹیومر میلیگنٹ ٹیومر سے زیادہ عام ہیں۔ امریکن برین ٹیومر ایسوسی ایشن کے مطابق ، دماغ کے تمام نئے ٹیومروں میں سے تقریبا دو تہائی بینیگن ہوتے ہیں
سی ٹی اسکین کی مدد سے دماغ میں ان بے قاعدہ خلیوں کی تقسیم کو دیکھا سکتا ہے اور اس طریقے سے اس کی نشاندھی کی جاتی ہے۔اس سے یہ بھی پتا لگایا جا سکتا ہے کہ ٹیومر پر مبنی خلیوں کا آغاز کس جگہ سے ہوا تھا
تابکاری کے سامنے ایکسپوز برین ٹیومر کو چانسز کو بڑھا دیتا ہے ۔ زیادہ تر دماغی ٹیومر میں مبتلا افراد کی برین ٹیومر کی کوئی خاندانی تاریخ نہیں ہوتی ہے۔ کچھ خاندانی کینسر کے عارضے دماغ کے ٹیومر کی کچھ خاص قسموں کا سبب بن سکتے ہیں ۔ کمزور مدافعتی نظام والے افراد ، جیسے ایڈز میں مبتلا افراد میں دماغی ٹیومر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔۔
برین ٹیومر کی تشخیص
دماغ کے ٹیومر کی تشخیص کے لئے ، ڈاکٹر اعصابی نظام کا معائنہ کرتے ہیں ۔ اس تشخیص کے دوران ڈاکٹر دماغ کے فنکشنز اور ٹیومر تک لے جانی والی لنکس کا معائنہ کرتے ہیں ۔ اس تشخیص میں ڈاکٹر سماعت جلد کی حساسیت نظر یاداشت ذہنی چستی کی جانچ پڑتال کرتے ہیں
دماغ کے ٹیومر کی علامات
ٹیومر کی جگھ اور اقسام کے حساب سے مختلف ہوسکتی ہیں کچھ علامات آہستہ آہستہ ظاہر ہوتی ہیں اور آہستہ آہستہ خراب ہوتی جاتی ہیں۔ دماغ کے ٹیومر کی عام علامات مستقل سر درد وزن میں کمی .متلی ، الٹی ، اور کبھی کبھی مرگی کے دورے بات کرنے وقت جھجھک۔ عام برتاؤ میں تبدیلی شامل ہیںں۔تاہم ، کچھ لوگوں کو کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتیں ۔۔۔ تحقیق کے مطابق ، دماغی ٹیومر میں مبتلا نصف کے قریب افراد مستقل سر درد میں مبتلا ہوتے ہیں۔
اگر آپ کو یہ علامات ظاہر ہوں تو گوگل اور حکیموں پر محتاج ہونے کے بجائے کسی اچھے سے ڈاکٹر سے جتنا جلدی ہوسکے رجوع کریں یہ آپ کی زندگی کا سوال ہوتا ہے
Brain tumor
Brain tumors are the irregular and abnormal division of cells in the brain or spinal cord. A tumor is like a hard mass. There are about one hundred and twenty types of tumors that occur in the brain and spinal cord. Some types of tumors have a dangerous effect on the function and cells of the brain. These types of tumors do not stay in one place, but they continue to spread over time. We call them malignant tumors.
While some other types of tumors stay in one place and do not grow, we call them benign tumors.
Benign tumors are irregular cells that do not contain cancer cells. Benign tumors grow slowly and do not spread beyond their original location. These tumors are more common than malignant tumors. According to the American Brain Tumor Association, about two-thirds of all new brain tumors are benign.
With the help of a CT scan, the distribution of these irregular cells in the brain can be seen and identified in this way. It can also be used to determine where the tumor-forming cells began.
Exposure to radiation increases the chances of developing brain tumors. Most people with brain tumors do not have a family history of brain tumors. Some familial cancer disorders can cause certain types of brain tumors. People with weakened immune systems, such as those with AIDS, are at higher risk of developing brain tumors.
Brain tumor diagnosis
To diagnose a brain tumor, doctors examine the nervous system. During this evaluation, doctors examine brain functions and the connections leading to the tumor. In this evaluation, doctors check hearing, skin sensitivity, vision, memory, and mental agility.
Symptoms of a brain tumor
Symptoms may vary depending on the location and type of tumor. Some symptoms appear gradually and gradually worsen. Common symptoms of brain tumors include persistent headaches, weight loss, nausea, vomiting, and sometimes seizures, slurred speech, and changes in general behavior. However, some people do not show any symptoms... According to research, about half of people with brain tumors suffer from persistent headaches.
If you experience these symptoms, instead of relying on Google and doctors, consult a good doctor as soon as possible. This is a matter of your life.
Comments
Post a Comment