انگور Grapes (urdu/english)

انگور ایک لذیذ اور خوش ذاٸقہ پھل ہے . انگور کی سالانہ پیداوار 7 کروڑ ٹن سے بھی زیادہ ہے۔انگور کی کاشت کا زمانہ 8 ہزار سال پرانا ہے۔اسکی کاشت کا آغاز وسط ایشیا سے ہوا۔انگور ہماری صحت کے لیے بہت مفید ہے جیسے

۔1)انگور کی جلد میں میلاٹونن پایا جاتا ہے۔یہ ایک ایسا کیمیکل ہے جو آپ کی نیند کو بہتر بناتا ہے۔اس کے علاوہ یہ کیمکل ہمارے موڈ کو بھی بہتر بناتا ہے۔

۔2)اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو پھلوں میں سے انگور ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ اس میں "کم گلیسیمک انڈیکس"ہوتا ہے جو بلڈ شوگر کو جلدی نہیں بڑھاتا۔

۔3)انگور طاقتور اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو کینسر کا باعث بننے والے فری ریڈیکلز کا خاتمہ کرتے ہیں۔انگور میں موجود اینٹی آکسڈینٹ کی مقدار کا انحصار اسکی رنگت پر ہوتا ہے۔گہرے سرخ اور جامنی انگور میں سفید یا سبز اقسام کے مقابلے زیادہ اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔

۔4)تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انگور کھانے سے آپ آنکھوں کی عام بیماریوں جیسے موتیابند اور گلوکوما سے محفوظ رہ سکتے  ہیں۔

۔5)انگور میں موجود ریزورٹرل آپ کے دماغ کی صحت کے لیے مفید ہے۔انگور میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو یادداشت، توجہ اور موڈ کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ الزائمر کی بیماری سے بھی بچاتے ہیں۔

۔6)انگور کے بیج وٹامن ای سے بھرپور ہوتے ہیں، جو آپ کی جلد کو ملاٸم اور ہائیڈریٹ(خشکی سے بچانے)رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

۔7)انگور میں موجود ریشے ہاضمے کے لیے فاٸدے مند ہے اور قبض کشا ہے۔

۔8)انگور چونکہ وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں لہذا یہ ہمارے امیون سسٹم کو بہتر بناتے ہیں۔امیون سسٹم ہمارے جسمکا ایسا سسٹم ہے جو جراثیموں کے خلاف لڑتا ہے اور ہمیں بیماری سے محفوظ رکھتا 

Grapes are a delicious and flavorful fruit. The annual production of grapes is more than 70 million tons. Grape cultivation dates back 8,000 years. Its cultivation began in Central Asia. Grapes are very beneficial for our health, such as:

1) Melatonin is found in the skin of grapes. This is a chemical that improves your sleep. Apart from this, this chemical also improves our mood.

2) If you are a diabetic, grapes are an excellent choice among fruits because they have a "low glycemic index" which does not raise blood sugar quickly.

3) Grapes are rich in powerful antioxidants that eliminate cancer-causing free radicals. The amount of antioxidants in grapes depends on their color. Dark red and purple grapes contain more antioxidants than white or green varieties.

4) Research has shown that eating grapes can protect you from common eye diseases such as cataracts and glaucoma.

5) The resveratrol in grapes is beneficial for your brain health. Grapes contain compounds that improve memory, attention, and mood, as well as protect against Alzheimer's disease.

6) Grape seeds are rich in vitamin E, which helps keep your skin soft and hydrated (protecting it from dryness).

7) The fiber in grapes is beneficial for digestion and relieves constipation.

8) Since grapes are rich in vitamin C, they improve our immune system. The immune system is the system of our body that fights against germs and protects us from disease. 

Comments