1614🌻) Walnuts (e/u)

Amazing benefits of walnuts

Walnuts are not just a dry fruit, but a treasure trove of health. Nature has endowed them with vitamins, minerals, omega fatty acids, and countless healing elements. Whether you are a heart patient, a sufferer of mental weakness, or troubled by skin and hair problems, walnuts can change your life.

🧠 Brain health and memory

The omega-3 fatty acids in walnuts help in brain development, memory improvement, and mental peace. It is an excellent natural food for children, students, and those who work mentally.

😔 Relief from depression

The natural enzymes and omega-6 fatty acids in walnuts reduce mental stress and protect against diseases like depression.

🌿 Constipation and the digestive system

Walnuts are high in fiber, which improves digestion, relieves constipation, and provides relief from stomach aches. Walnut oil is even more effective when consumed with lukewarm water.

❤️ Heart health

Walnuts reduce bad cholesterol and increase good cholesterol, thus keeping the heart strong and reducing the risk of heart attack.

😴 Peaceful sleep

Melatonin in walnuts is a sleep hormone that relaxes the body and helps with insomnia.

💆‍♀️ Skin and Beauty

Vitamins in walnuts 

E, B1, B2, B3

 There are ingredients that keep the skin soft, supple, and moisturized. A paste made from its powder brightens the skin tone.

🦷 For teeth and gums

Brushing your teeth with walnut shells helps relieve bleeding, swelling, and weakness of the tooth roots.

🌬️ Asthma and cough

According to German experts, walnuts strengthen the lungs, are rich in antioxidants, and provide relief from asthma and cough.

💪 Nerves and physical strength

Walnut oil relieves physical weakness, fatigue, gas, and weakness. It makes the body strong and energetic.

🧴 Protection against premature gray hair

The copper and omega-3 in walnuts maintain hair's natural color and prevent graying.

🔬 Prevent cancer and diabetes

According to research, eating walnuts daily reduces the risk of cancer and type 2 diabetes, as it improves the digestive system and metabolism.

🧒 Mental development of children

Eating walnuts improves children's mental abilities and reduces conditions like anxiety.

👨‍⚕️ Men's Health

Research has shown that walnuts help prevent male infertility because they protect cells from damage.

💊 Homeopathic use of walnuts 

(Jugalus Regia)

Blood purification

Skin diseases, acne

Abnormal uterine bleeding

Itching and scaling of the scalp

Itchy rash, indigestion, and stomach upset

Pimples behind children's ears

اخروٹ کے حیرت انگیز فوائد

اخروٹ صرف ایک خشک میوہ نہیں بلکہ صحت کا خزانہ ہے۔ قدرت نے اس میں وٹامنز، منرلز، اومیگا فیٹی ایسڈز اور بے شمار شفاء بخش عناصر رکھے ہیں۔ چاہے آپ دل کے مریض ہوں، دماغی کمزوری کا شکار ہوں یا جلد و بالوں کے مسائل سے پریشان، اخروٹ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔

۔🧠 دماغی صحت اور یادداشت

اخروٹ میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈز دماغی نشوونما، یادداشت کو بہتر بنانے اور ذہنی سکون میں مددگار ہیں۔ بچوں، طالبعلموں اور ذہنی مشقت کرنے والوں کے لیے یہ بہترین قدرتی خوراک ہے۔

۔😔 ڈپریشن سے نجات

اخروٹ میں موجود قدرتی انزائمز اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز دماغی تناؤ کم کرتے ہیں اور ڈپریشن جیسی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔

۔🌿 قبض اور نظامِ ہاضمہ

اخروٹ میں فائبر کی بڑی مقدار ہوتی ہے جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے، قبض دور کرتی ہے اور پیٹ کے درد میں سکون دیتی ہے۔ اخروٹ کا تیل نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا جائے تو اور بھی مؤثر ہے۔

۔❤️ دل کی صحت

اخروٹ برے کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور اچھے کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے، یوں دل کو مضبوط رکھتا ہے اور ہارٹ اٹیک کے خطرات کو کم کرتا ہے۔

۔😴 پرسکون نیند

اخروٹ میں موجود میلاٹونین نیند کا ہارمون ہے جو جسم کو سکون دیتا ہے اور بے خوابی میں فائدہ پہنچاتا ہے۔

۔💆‍♀️ جلد اور خوبصورتی

اخروٹ میں وٹامن 

E, B1, B2, B3

 موجود ہیں جو جلد کو نرم، ملائم اور موائسچرائز رکھتے ہیں۔ اس کے پاؤڈر سے بنائی گئی پیسٹ جلد کی رنگت نکھارتی ہے۔

۔🦷 دانتوں اور مسوڑھوں کے لیے

اخروٹ کے چھلکے سے دانت صاف کرنے سے خون آنا، سوجن اور دانتوں کی جڑوں کی کمزوری دور ہوتی ہے۔

۔🌬️ دمہ اور کھانسی

جرمن ماہرین کے مطابق اخروٹ پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے، اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے اور دمہ و کھانسی میں آرام دیتا ہے۔

۔💪 اعصاب اور جسمانی طاقت

اخروٹ کا تیل جسمانی کمزوری، تھکن، گیس اور کمزوری کو دور کرتا ہے۔ یہ جسم کو طاقتور اور توانا بناتا ہے۔

۔🧴 قبل از وقت سفید بالوں سے تحفظ

اخروٹ میں موجود کاپر اور اومیگا تھری بالوں کو قدرتی رنگ میں برقرار رکھتے ہیں اور سفید ہونے سے روکتے ہیں۔

۔🔬 کینسر اور شوگر سے بچاؤ

تحقیقات کے مطابق روزانہ اخروٹ کھانے سے کینسر اور ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ کم ہو جاتا ہے، کیونکہ یہ نظامِ انہضام اور میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے۔

۔🧒 بچوں کی ذہنی نشوونما

اخروٹ کھانے سے بچوں کی دماغی صلاحیتوں میں بہتری آتی ہے اور بے چینی جیسی کیفیت میں کمی آتی ہے۔

۔👨‍⚕️ مردانہ صحت

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اخروٹ مردانہ بانجھ پن سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے کیونکہ یہ خلیات کو نقصان سے محفوظ رکھتا ہے۔

۔💊 اخروٹ کا ہومیوپیتھک استعمال 

(Jugalns Regia)

خون کی صفائی

جلدی امراض، کیل مہاسے

رحم سے غیر معمولی خون کا اخراج

سر میں خارش اور پپڑیاں

خارش زدہ دانے، بدہضمی اور پیٹ کی خرابی

بچوں کے کانوں کے پیچھے دانے

Comments