1624) Dhamasa Buti (e/u)

Dhamasa plant has been shown to cure 50% of late-stage cancers.

Remember, if cancer has spread throughout the body, to the stomach, lungs, liver, and even the bones, feed your loved ones Dhamasa Botii.

Some people mistakenly consider dhamasa to be barley, oats, or yams, but in fact it is a separate plant.

The Dhamasa plant has a set of four thorns at short distances, with a thin, oblong leaf between each pair of thorns. There can be three of these thorns,

And four too. Its branches are very thin.

Therefore, they cannot grow straight and take the form of a small bush.

This plant is also found in Italy, Germany, Middle Eastern countries, Pakistan, and India. It is considered a cure for cancer, especially blood and liver cancer.

The color of its flowers is light purple.

After the flowers fall, there are a large number of small, 00-shaped seeds near its thorns.

Benefits of Dhamasa 

🍀 It is the best blood purifier and thins the blood by dissolving blood clots, which protects against stroke, heart attack, and other types of stroke.

🍀 Its flowers and leaves can be used to treat all types of cancer and thalassemia.

🍀 Can be used to dissipate body heat and provide cooling effects.

🍀 It is possible to treat all types of hepatitis through this.

Liver cancer can also be treated by strengthening the liver.

🍀 Helps improve heart and brain functions.

🍀 It is helpful in treating physical pain.

🍀It is a treatment for various types of allergies.

🍀Relieves acne, pimples, and other skin diseases.

🍀It increases appetite by strengthening the stomach.

🍀This eliminates symptoms like vomiting, thirst, and heartburn, etc.

🍀 It strengthens a weak body and makes it fat, and is helpful in controlling weight for obese people.

🍀 It is a treatment for diseases of the mouth and gums.

🍀 Normalizes blood pressure.

🍀 Treats asthma and general breathing difficulties.

🍀 Helps in recovery from the side effects of smoking.

🍀 It is also given for neck muscle spasms.

🍀 Helps improve male sperm count and normalize the female reproductive system.

🍀 Controls female symptoms including leucorrhea.

🍀 It cures Athra, while in allopathy it is an incurable disease. This is a disease of women in which blue or black spots appear on the body. Due to this, miscarriages occur, dead babies are born or they turn blue and black after birth and die. In some women, only girls survive but boys do not survive. Apart from this, in some women, due to Athra, they become weak due to stomach and liver disorders. Such women cannot bear the pains of pregnancy, due to which they get a miscarriage.

🍀 Being a good antioxidant, it helps reduce mental stress. 

🍀 There are other benefits too

How to use 

To get rid of deadly diseases like cancer, thalassemia, hepatitis, etc., collect the flowers, leaves, and seeds of Dhamasa. Wash it with lukewarm water and dry it in a ventilated shade.

Once it is completely dry, grind it into a powder.

Add a small spoonful of this powder to your child's food in the morning, afternoon, and evening.

For adults, fill a small or large spoonful of the same powder (according to age and body weight) into large capsules or mix it with any food and feed it with water in the morning, afternoon, and evening.

🍀Mix fresh leaves, flowers and seeds of Dhamasa in water and drink one cup or glass three times a day immediately after meals. The disease will be cured in fifteen to thirty days. However, it can be used continuously throughout the year for complete health.

دھماسہ بوٹی کا کمال

دھماسہ بوٹی سے آخری سٹیج 50 % کینسر ختم ہوتے دیکھا ہے

یاد رہے کینسر پورے جسم میں معدے، پھیپھڑے، جگر حتٰی کہ ہڈّیوں تک پھیل گیا ہو تو اپنے پیاروں کو دھماسہ بوٹی کھلائیے۔

کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سے جَوَاں، جواہیاں یا جَمَایَاں سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ علیحدہ پودہ ہے۔

دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹے تین بھی ہو سکتے ہیں،

 اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں

 اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

 یہ پودہ اٹلی،جرمنی،مشرق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون اور جگر کے کینسر کے علاج کے طور پر مانا جاتا ہے۔

اس کے پھولوں کا رنگ ہلکا جامنی ہے۔

پھول جھڑنے کے بعد اس کےکانٹوں کے قریب 00 شکل کےچھوٹے بیج بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔

دھماسہ کے فوائد 

۔🍀 یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہےاور خون کے لوتھڑوں کو پگھلا کر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔

۔🍀 اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔

۔🍀 جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

۔🍀 اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔

۔🍀جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے۔

۔🍀 دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔

۔🍀 جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔

۔🍀مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔

۔🍀کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلد کے امراض سے نجات دلاتا ہے۔

۔🍀معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔

۔🍀اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔

۔🍀 کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتا ہے، اور موٹے افراد کے لئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔

۔🍀 منہ اور مسوڑھوں کے امراض کا علاج ہے۔

۔🍀 بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔

۔🍀 دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج کرتا ہے۔

۔🍀 تمباکو نوشی کےضمنی اثرات سے بحالی میں مدد ملتی ہے۔

۔🍀 یہ گردن کے پٹھوں کے کھچاؤ میں بھی دیا جاتا ہے۔

۔🍀 مردانہ سپرم کی تعداد میں بہتری اور عورت کے تولیدی نظام کو معمول پر لانے میں معاون ہے۔

۔🍀 لیکوریا سمیت عورتوں کے عوارض کو کنٹرول کرتا ہے۔

۔🍀 اٹھرا کا شافی علاج کرتا ہے، جب کہ ایلوپیتھی میں یہ لاعلاج مرض ہے۔یہ خواتین کی ایسی بیماری ہے کہ جس میں جسم پر نیلے یا سیاہ دھبےظاہر ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہی اسقاط حمل ہو جاتا ہے، مردہ بچے پیدا ہوتے ہیں یا پیدا ہونے کہ بعد نیلے کالے ہو کر مر جاتے ہیں۔ کچھ خواتین میں صرف لڑکیاں تو بچ جاتی ہیں لیکن لڑکے زندہ نہیں رہتے۔ اس کے علاوہ کچھ خواتین میں اٹھرا کی وجہ سے معدہ اور جگر کی خرابی کی وجہ سے وہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسی خواتین حمل کی تکالیف برداشت نہیں کر سکتیں جس کی وجہ سے اسقاط حمل ہو جاتا ہے۔

۔🍀 ایک اچھا اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کی وجہ سے ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

استعمال کرنے کا طریقہ 

کینسر، تھیلیسیمیا، ہیپاٹائٹس، وغیرہ جیسے مہلک امراض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے دھماسہ کے پھول، پتے اور بیج اکٹھے کرلیں۔ اسے نیم گرم پانی سے دھونے کے بعد ہوادار سایہ میں خشک کر لیں۔

 مکمل طور پر خشک ہونے کے بعد اسے پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔

۔🔹صبح دوپہر شام اس پاؤڈر کے ایک چھوٹے چمچ کو بچے کی خوراک میں شامل کرکے کھلائیں۔

۔🔹 بڑوں کے لئے اسی پاؤڈر کا ایک چھوٹا یا بڑا چمچ (عمر اور جسم کے وزن کے مطابق) بڑے کیپسولز میں بھر کے یا کسی خوراک میں ملا کر صبح دوپہر شام پانی کے ہمرا کھلائیں۔

۔🍀 دھماسہ کے تازہ پتے، پھول اور بیج سب کو پانی میں گھوٹا لگا کر ایک کپ یا گلاس دن میں تین بار کھانے کے فوری بعد نوش فرمائیں۔ پندرہ سے تیس دن تک بیماری سے شفا ہوگی۔ البتہ مکمل صحت کے لئے سال بھر بھی مسلسل استعمال کیا جا سکتا ہے

Comments