1652🌻) Mint benefits (e/u)

It is called mint in Urdu and English

Its scientific name is Peppermint

Its benefits are as follows

1. Useful for colds, flu and fever.

2. Cures nasal congestion.

3. It is useful for stomach gas and other diseases.

4. Keeps memory healthy.

5. Relieves mental tension.

6. Maintains good digestion.

7. Generates energy

8. Prevents prostate cancer

9. Antivirals are antibacterial and antifungal.

10. Keeps the skin healthy.

11. Sleep brings good health.

12. Half is useful for headaches.

How to use

Its leaves can be used with salads and in various dishes. Its leaf tea is very beneficial and its oil is also beneficial for skin and hair.

اس کو اردو میں پودینہ انگریزی میں 

mint 

کہتے ہیں

اس کا سائنسی نام 

Mentha piperita

  ہے

اس کی افادیت درج ذیل ہیں

۔1۔ نزلہ، زکام اور بخار کے لئے مفید ہیں

۔2۔ ناک میں سانس بند کی تکلیف کو ٹھیک کرتا ہے

۔3۔ پیٹ میں گیس اور دیگر بیماریوں کے لئے مفید ہے

۔4۔ یاداشت کو ٹھیک رکھتا ہے

۔5۔ ذہنی ٹینشن کو ٹھیک کرتا ہے

۔6۔ ہاضمہ کو ٹھیک رکھتا ہے

۔7۔ توانائی پیدا کرتا ہے

۔8۔ پروسٹیٹ کینسر ہونے نہیں دیتا ہے

۔9۔ اینٹی وائرس اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی فنگل ہیں

۔10۔ جلد کو صحت مند رکھتا ہے

۔11۔ نیند خوب لاتی ہے

۔12۔ آدھی سر درد کے لئے مفید ہے

طریقہ استعمال

اس کے پتے کو سلاد کے ساتھ اور مختلف کھانوں میں استعمال کر سکتے ہیں اس کے پتے کا قہوہ بہت مفید ہوتا ہے اور اس کی تیل بھی جلد اور بالوں کے لئے مفید ہوتے ہیں

Comments