آیات شفاء
ـ1: وَيَشۡفِ صُدُورَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِينَ (التوبہ 14:9)
اور اللہ تعالی شفاء دیتا ہے مومنین کے سینوں کو"
ـ2: وَشِفَآءٌ۬ لِّمَا فِى ٱلصُّدُورِ ( یونس 57:10)
سینوں میں جو تکلیف ہے ان سے شفاء ہے
ـ3: يَخۡرُجُ مِنۢ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخۡتَلِفٌ أَلۡوَٲنُهُ ۥ فِيهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِۗ (النحل 69:16)
اس کے پیٹ میں سے پینے کی ایک چیز نکلتی ہے جس کی رنگتیں مختلف ہوتی ہیں کہ اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے
ـ4: وَنُنَزِّلُ مِنَ ٱلۡقُرۡءَانِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَرَحۡمَةٌ لِّلۡمُؤۡمِنِينَۙ (الإسراء 82:17 )
اور ہم قرآن میں ایسی چیزیں نازل کرتے ہیں کہ وہ ایمان والوں کے حق میں تو شفا اور رحمت ہے
ـ5: وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ (الشعراء 80:86)
اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں (جس کے بعد شفا ہو جاتی ہے) تو وہی اللہ مجھ کو شفا دیتا ہے۔
ـ6: قُلۡ هُوَ لِلَّذِينَ ءَامَنُواْ هُدًى وَشِفَآءٌ (حٰمٓ السجدة 41:44)
فرما دیجیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہ مومنین کے لیے یہ ہدایت اور شفاء ہے
میں نے ان آیات کو لکھا اور پانی میں گھول کر بچے کو پلایا اور وہ بچہ اسی وقت شفاء پا گیا گویا کہ اس کے پاؤں سے گرہ کھول دی گئی ہو (مدارج النبوۃ)
ماخوذ از : اسوۂ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم" تالیف ڈاکٹر محمد عبدالحی " صاحب رحمۃ اللہ علیہ

Comments
Post a Comment