کائنات کی تصویر

نیچے آپ جو تصویر دیکھ رہے ہو یہ ای ایس اے نے جاری کی ہے۔ یہ تصویر دیکھنے میں کپڑے جیسی لگ رہی ہے۔ لیکن یہ جان کر آپ حیران ہونگے، کہ یہ کسی کپڑے کی تصویر نہیں ہے۔ بلکہ یہ "کلسٹر" کی تصویر ہے۔اس تصویر میں آپ جتنے نقطے دیکھ رہے ہو، وہ ایک ایک کہکشاں ہے۔ لیکن اس سے بھی حیران کر دینی والی بات یہ ہے۔ کہ اس نقطے کے ہر کہکشاں میں دس دس بلین ستارے موجود ہیں۔ اور اس سے بھی حیران کن بات یہ ہے۔کہ اس میں 90 فیصد ستارے ہمارے سورج سے ہزار گنا بڑے بڑے ہیں۔ اس کلسٹر میں کتنے "سیارے" اور "بلیک ہولز" موجود ہیں۔ یہ معلوم نہیں ہے اور نا ہی ہم معلوم کر سکتے ہیں۔لیکن یہ یونیورس کی صرف ایک کلسٹر کی بات ہو رہی ہے۔جبکہ یونیورس میں کلسٹر کی تعداد کھربوں میں ہیں۔

اس سب کا خالق ھے اللہ پاک ۔۔۔

سوچیں کہ اس کائنات کی وسعت کیا ھے۔ تو اس کا بنانے والا کتنا عظیم ھوگا۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

ـ1508🌻) پندرہ غزائیں جن سے قوت مدافعت بڑتی ہیں (انگلش/اردو)

🌅1543) More than 565 .... Topics

۔28🌻) دینی اداروں اور علماء کے سائٹس وغیرہ