ا نکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا علاج
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑنے کی عام طور پر کئی وجوہات ہو سکتی ہیں کچھ کا سبب کوئی اندرونی بیماری اور کمزوری ہو سکتی ہے ۔ جب کہ کچھ کا سبب بیرونی اسباب بھی ہو سکتے ہیں ۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نہ صرف دیکھنے میں برے لگتے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے نہ صرف چہرےے کی خوبصورتی بھی ماند پڑ جاتی ہے
۔🪀 آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بننے کی وجوہات
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بعض اوقات لمبے عرصے تک کسی نہ کسی بیماری کے سبب ہو سکتے ہیں ۔ عام طور پر گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے اور زہریلے مادے جسم سے خارج نہیں ہو سکتے جو کہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بنانے کا باعث بن سکتے ہیں اس کے علاوہ رات دیر سے سونا ، زیادہ دیر تک کمپیوٹر اور موبائل اسکرین کا استعمال اور غیر متوازن غذا کا استعمال بھی آنکھوں کے گرد حلقے بنانے کا باعث بن سکتے ہیں
۔🪀 آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنےکے طریقے
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بن جانے کی صورت میں ان کو بہت ہی آسانی سے گھر کے اندر ہی کچھ اشیا کے استعمال سے دور کیا جا سکتا ہے جن کے بارے میں ہم آپ کو بتائيں گے
۔🪀 ٹی بیگ کا استعمال
ٹی بیگ کا استعمال کر کے آنکھوں کے گرد موجود حلقوں کو دور کیا جا سکتا ہے ۔ ٹی بیگ میں اینٹی آکیسڈنٹ موجود ہوتے ہیں جو کہ دوران خون کو تیز کر کے ان حلقوں کو صحیح کر سکتے ہیں اس کے لیۓ دو ٹی بیگ لے لیں اور ان کو 3 سے 5 منٹ کے لیۓ پانی میں بھگو دیں اس کے بعد ان کو آدھے گھنٹے کے لیۓ فریج میں رکھ دیں اس کے بعد فریج سے نکال کر اس مین سے فالتو پانی نچوڑ لیں اور آدھے گھنٹوں کے لیۓ آنکھوں پر رکھ دیں ۔ اس عمل سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور ہو جائيں گے
۔🪀 پانی کا استعمال
پانی ہمارے جسم کے اندر 60 فی صد تک کا حصہ بناتا ہے اور اس کی مقدار میں کمی جہان جسم کے دوسرے اعضا کو متاثر کر سکتی ہے وہیں پر آنکھوں کے گرد حلقے بنانے کا بھی باعث بنتا ہے۔عام طور پر ہر مرد کو 13 گلاس جب کہ عورتوں کو 9 گلاس تک پانی پینے کی ضرورت ہوتی ہے اس وجہ سے پانی کا استعمال اس حوالے سے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے
۔🪀 اینٹی الرجی دوا کا استعمال
آنکھوں کے نیچے ایسے حلقے بننے کی وجہ بعض اوقات کچھ بیرونی عوامل کے سبب ہونے والی الرجی بھی ہو سکتی ہے ۔ اس الرجی کے علاج کی صورت میں ان حلقوں کو دور کیا جا سکتا ہے اس وجہ سے ڈاکٹر کے مشورے سے اینٹی الرجی دوا کا استعمال بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ الرجی کا سبب بننے والے چیزوں سے دور رہنا بھی ضروری ہے جن میں صابن چہرے پر لگنے والی کریم وغیرہ کی خوشبو بعض اوقات الرجی کا سبب بن سکتی ہے
۔🪀 سونے سے پہلے میک اپ صاف کر کے سونا چاہیۓ
میک اپ کے اندر ایسے اجزا موجود ہوتے ہیں جو جلد کے اوپر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ میک اپ کے ساتھ سونے کی صورت میں ایک جانب تو الرجک کا چانس ہوتا ہے اور دوسری جانب اس سے چہرے پر جھریاں پڑنے کے ساتھ ساتھ آنکھوں کے نیچے حلقے بھیی پڑ جاتے ہیں
۔ سوتے ہوۓ سر کو اونچا رکھیں۔🪀
اگر آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بن چکے ہیں اور آپ ان کو دور کرنے کےخواہشمند ہیں تو اس صورت میں سونے سے پہلے اس بات کا خیال رکھیں کہ سوتے ہوۓ ایسا تکیہ استعمال کریں جو کہ تھوڑا بلند ہو ۔اس طرح آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے غائب ہو جاتے ہیں اور چہرہ رات بھر کی نیند کے بعد تروتازہ رہتا ہے
۔🪀 کم از کم آٹھ گھنٹوں کی نیند ضرور لیں
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بننے کی ایک بڑی وجہ نیند کی کمی اور تھکان ہوتی ہے ۔ اس کو دور کرنے کے لیۓ یہ ضروری ہے کہ بھر پور اور پرسکون نیند لی جاۓ نیند کی کمی کے سبب ایک جانب تو رنگت پیلی اور بے رونق ہو جاتی ہے اور دوسری طرف آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتےہیں ۔ اس وجہ سے اس کو دور کرنے کے لیۓ ضروری ہے کہ دن بھر میں کم از کم آٹھ گھنٹوں کی نیند ضرور لیں
۔🪀 تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں
تازہ پھلوں اور سبزیوں میں بڑی مقدار میں وٹامن سی اور آئرن موجود ہوتا ہے جو کہ نہ صرف صحت کے لیۓ بہت ضروری ہوتا ہے اکثر افراد میں آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے خون کی کمی کے سبب بن جاتے ہیں اس وجہ سے ایسی غذا جو کہ آئرن سے بھر پور ہوتی ہے ان حلقوں کو دور کرنے کا باعث بن سکتی ہے اس کے علاوہ اکثر افراد میں وٹامن سی کی کمی بھی اس کا سبب بن جاتی ہے ماہرین کے مطابق جیسے انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اس کی جلد کے اندر ایک کیمائی مادہ کیلی گن کم ہونے لگتا ہے جس کی وجہ سے جلد ڈھلکنا شروع ہو جاتی ہے اور آنکھوں کے گرد حلقے اور جھریاں بننے لگتی ہیں اس کو دور کرنے کے لیے وٹامن سی کا استعمال مفید ہو سکتا ہے
Treatment of dark circles around the eyes
There can be many reasons for dark circles around the eyes. Some may be caused by internal diseases and weaknesses. While some may be caused by external factors. Dark circles around the eyes not only look bad, but they also reduce the beauty of the face.
🪀 Causes of dark circles around the eyes
Dark circles around the eyes can sometimes be caused by some long-term illness. Usually, due to kidney disease, the body becomes dehydrated and toxins cannot be eliminated from the body, which can lead to dark circles around the eyes. In addition, sleeping late at night, using the computer and mobile screen for a long time, and eating an unbalanced diet can also lead to dark circles around the eyes.
🪀 Ways to remove dark circles around the eyes
If dark circles form around the eyes, they can be easily removed using some home remedies, which we will tell you about.
.🪀 Using tea bags
Dark circles around the eyes can be removed by using tea bags. Tea bags contain antioxidants that can improve these circles by increasing blood circulation. For this, take two tea bags and soak them in water for 3 to 5 minutes. Then put them in the refrigerator for half an hour. Then take them out of the refrigerator, squeeze out the excess water from them and place them on the eyes for half an hour. This process will remove dark circles around the eyes.
.🪀 Water usage
Water makes up 60% of our body and a decrease in its quantity can affect other organs of the body and also cause dark circles around the eyes. Generally, every man needs to drink 13 glasses of water while women need 9 glasses, so consuming water can be very useful in this regard.
🪀 Use of anti-allergy medicine
The reason for the formation of such circles under the eyes can sometimes be allergies caused by some external factors. In the case of treatment of this allergy, these circles can be removed, therefore, the use of anti-allergy medicine with the advice of a doctor can be very useful. Along with this, it is also important to stay away from things that cause allergies, including soap, the smell of creams applied to the face, etc. can sometimes cause allergies.
🪀 You should remove your makeup before going to bed.
Makeup contains ingredients that have negative effects on the skin. Sleeping with makeup on can lead to allergies, and it can also cause wrinkles and dark circles under the eyes.
Keep your head elevated while sleeping.
If you have dark circles around your eyes and you want to get rid of them, then before going to bed, make sure to use a pillow that is slightly higher. This way, the dark circles around your eyes disappear and your face remains refreshed after a full night's sleep.
🪀 Make sure to get at least eight hours of sleep.
One of the major reasons for dark circles around the eyes is lack of sleep and fatigue. To get rid of this, it is important to get a good and restful sleep. Due to lack of sleep, on the one hand, the complexion becomes pale and dull, and on the other hand, dark circles appear around the eyes. Therefore, to get rid of this, it is important to get at least eight hours of sleep throughout the day.
🪀 Consume fresh fruits and vegetables.
Fresh fruits and vegetables contain large amounts of vitamin C and iron, which are not only very important for health, but in most people, dark circles around the eyes are caused by anemia. Therefore, a diet rich in iron can help remove these circles. In addition, vitamin C deficiency in most people also causes this. According to experts, as a person ages, a chemical substance called carotene starts to decrease in their skin, due to which the skin starts to sag and circles and wrinkles start to form around the eyes. Using vitamin C can be useful to remove this.
Comments
Post a Comment