110🌻) Your wife is your partner (e/u)



 1 : Call her with sweet nicknames.

2 : Play any lawful game with her (the Prophet ﷺ used to run with Aisha (ra) and when a husband plays with his wife, Allah loves him.

3 : Be kind to him and offer him everything that will soften his heart towards you.

 . 4. Buy him gifts, why not coffee sometimes?

 . 5 . Try to teach prayer and Quran with love 

 6 : Help him in household activities whenever you are present like cooking, washing clothes, cleaning the room etc. This is Sunnah

 7 : Honor his parents and give them gifts sometimes

8 : Appreciate the good things and work she has done for you and always thank her for it.

 . 9 : Tell her how much she means to you, how much you love her and how lucky you are to have her.

10 : Listen to his words with full attention, love and interest and solve the problems he tells you immediately

11 : Praise him before telling him his fault

 . 12 : Always beautify yourself with good fragrance (this is Sunnah for both mouth and body).

 . 13 : Whenever you are together, talk to him

 . 14 : When you are at work, I miss you, tell him I love you on the phone

15 : Keep working together with him like cooking, eating, reciting Holy Quran etc

16 : Do not reveal his fault in the presence of others

 . 17 : Teach him about religion         

 . 18. Avoid hurting him by beating him

 . 19 : Advise him to wear hijab, pray five times a day, fast during Ramadan, and pay zakat (if it is obligatory).

 . 20 : Always remember him in your prayers

21 : Be the path on which you and your wife can go to heaven

۔1: اسے میٹھے عرفی ناموں سے پکاریں . نبی ﷺ عائشہؓ کو "عاشُ" کہ کر پکارتے تھے

۔2:اس کے ساتھ  کوئی بھی حلال کھیل کھیلو (نبی ﷺ عائشہؓ کے ساتھ دوڑ لگاتے تھے) اور جب شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتا ہے تو اللہ پاک اس سے محبت کرتا ہے

۔3: اس کے ساتھ حسن سلوک کرو اور اس کو ہر وہ چیز پیش کرو جس سے اس کا دل آپ کی طرف نرم ہو جائے

 ۔4 اس کے لیے تحائف خریدیں بعض اوقات  ٹافی ھی کیوں نہ ہو

 ۔5۔ محبت سے نماز اور قران پاک پڑھانے کی کوشش کریں 

    ۔6: گھریلو سرگرمیوں میں اس کی مدد کریں جب بھی آپ موجود ہوں کھانا پکانے،کپڑے دھونے کمرے کو صاف کرنے وغیرہ میں . یہ سنت ہے

۔7: اس کے والدین کی عزت کریں اور انھیں کبھی کبھی تحفہ دیں

۔8 : ان اچھی باتوں اور کام کی تعریف کریں جو وہ آپ کے لیے کرتی رہی ہیں اور اس کے لئے ہمیشہ اس کا شکریہ ادا کرتے رہیں

 ۔9: اسے بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا معنی رکھتی ہے آپ اس سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ اسے پا کر کتنے خوش قسمت ہیں

۔10: اس کی باتیں پوری توجہ محبت اور  دلچسپی سے سنو اور جو مسائل وہ بتائے ان کو فوری حل کرو

۔11 : اس کو اس کا عیب بتانے سے پہلے اس کی تعریف کرو

 ۔12: اچھی خوشبو سے ہمیشہ اپنے آپ کو مزین کریں

 ۔13: جب کبھی آپ ساتھ ہوں تو اس کے ساتھ گفتگو کریں

 ۔14: جب آپ کام پر ہوتے ہو تو مجھے آپ کی یاد آتی ہے مجھے آپ سے محبت ہے اسے فون پر بتایں

۔15 : اس کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں جیسے کھانا پکانا ، قرآن پاک پڑھنا وغیرہ

۔16 : دوسروں کی موجودگی میں اس کی غلطی کا انکشاف نہ کریں

 ۔17: اسے دین کے بارے میں سکھائیں         

 ۔18 اسے مارنے پیٹنے تکلیف دینے سے پرھیز کریں

 ۔19: اسے حجاب پہننے اپنے وقت کے اندر پانچ وقت نماز پڑھنے ، رمضان کے روزے رکھنے اور زکوٰۃ دینے ( اگر فرض ہو) کی تلقین کریں یہ سب لازمی ھیں

 ۔20 : اسے ھمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

۔21 : وہ راستہ بنیے جس پر آپ کی بیوی جنت جا سکے

Comments

Post a Comment