مجاھد کی تعریف
۔(1) مجاھد اللہ تعالی کی زمین پر اللہ تعالی کا نمائندہ ہوتا ہے
۔(2) مجاھد جب میدان جنگ میں اکڑ کر چلتا ہے تو اللہ اس پر فخر فرماتا ہے
۔(3) مجاھد کا میدان جنگ میں ایک منٹ کا قیام عابد کی ستر سالہ بے ریا عبادت سے افضل ہے
۔(4) مجاھد کا رات کو پہرہ دینا حجر اسود کے پاس کھڑے ہو کر لیلۃ القدر کی عبادت سے افضل ہے
۔(5) مجاھد کا ایک دن و رات غیر مجاھد کے مہینے کے روزوں اور رات کے قیام سے افضل ہے
۔(6) مجاھد کے پاؤں کا غبار اور جہنم کا دھواں کبھی جمع نہیں ہو سکتے
۔(7) مجاھد کے دن گھوڑے کی پیٹھ اور رات مصلے پر
گزرتی ہے
۔(8) مجاھد کی عبادت پر فرشتے بھی رشک کرتے ہیں۔۔۔
۔(9) مجاھد سرحدات کو محفوظ کر کے پوری امت کے
اعمال کا اجر و ثواب کماتا ہے
۔(10) مجاھد کیلئے بلوں میں کیڑے ، سمندر میں مچھلیاں،
فضاؤں میں پرندے بھی دعا کرتے ہیں
۔(11) مجاھد کی پشت پر مظلوموں کی دعائیں ہوتی
ہیں
۔(12) مجاھد کیلئے رات کی تنہائی میں امت کی مائیں،
بیٹیاں اور بہنیں آنسو گراتی ہیں
۔(13) مجاھد کی ہمت ، عزم اور نظر کی بلندی پر آسمان
بھی رشک کرتا ہے
۔(14) مجاھد کی ثابت قدمی اور استقامت کے سامنے
پہاڑ بھی گردن جھکا دیتا ہے
۔(15) مجاھد کی عاجزی اور انکساری کے سامنے زمین
بھی شرمندہ ہوتی ہے
۔(16) مجاھد مصائب میں الجھ کر مسکراتا ہے
۔(17) مجاھد ہر مشکل کا مقابلہ خندہ پیشانی سے کرتا
ہے
۔(18) مجاھد کو شجاعت اور بہادری بھی سلام کرتی
ہے
۔(19) مجاھد صابر ہوتا ہے
۔(20) مجاھد جفا کش ہوتا ہے
۔(21) مجاھد قناعت ، زاہد ، سادگی کی مثالِ بے مثال ہوتے
ہیں
۔(22) مجاھد توحید کی دعوت اپنے عمل سے دیتا ہے
۔(23) مجاھد خاموش داعی ہوتا ہے
۔(24) مجاھد کی زندگی دین کا نمونہ ہوتی ہے
۔(25) مجاھد کی جان و مال کی قیمت جنت ہے
۔(26) مجاھد کا اصل سامانِ حرب ۔۔۔ اللہ تعالی کی ذات پر
کامل یقین ہوتا ہے
۔(27) مجاھد کا زیور مجاھد کا اسلحہ ہوتا ہے
۔(28) مجاھد مسلح ہو کر بھی اپنے امیر کی اطاعت
کرتا ہے
۔(29) مجاھد طاقتور ہو کر بھی کمزور پر ہاتھ نہیں اٹھاتا
۔(30) مجاھد کے نعرے کفر پر ایٹم بم بن کر گرتے
ہیں
ُ۔(31) مجاھد مسلمانوں کے ایمان ، عزت ، جان اور مال کا
محافظ ہوتا ہے
۔(32) مجاھد جاگتا ہے جس کے بھروسے پر پوری امت
سوتی ہے
۔(33) مجاھد اپنا خون پیش کر کے امت کے خون کو
محفوظ کر دیتا ہے
۔(34) مجاھد اشاعتِ دین کے دروازے کھولتا ہے
۔(35) مجاھد اپنوں کیلئے ریشم اور غیروں کیلیے فولاد
ہوتا ہے
۔(36) مجاھد کو اپنے مشن اور پروگرام کی صداقت پر
چڑھتے سورج سے زیادہ یقین ہوتا ہے
۔(37) مجاھد کی مدد کیلئے آسمان سے فرشتے اترتے
ہیں
۔(38) مجاھد کی بیوی کی حرمت مسلمان پر ماں کی
طرح ہے
۔(39) مجاھد کی آواز پر درندے بھی جنگل خالی کر
دیتے ہیں
۔(40) مجاھد کیلئے کائنات کی ہر چیز مسخر ہو جاتی
ہے
۔(41) مجاھد اللہ تعالی کا محبوب ہوتا ہے
۔(42) مجاھد اللہ تعالی کا سچا عاشق ہوتا ہے
۔(43) مجاھد اللہ تعالی کا حقیقی فرمانبردار ہوتا ہے
۔(44) مجاھد کی جان اور مال کا خریدار اللہ تعالی
ہوتا ہے
۔(45) مجاھد کی جان و مال کی قیمت جنت ہے
۔(46) مجاھد کے استقبال کیلئے حوریں جنت سے زمین
ہر اترتی ہیں
۔(47) مجاھد کے خون کے پہلے قطرے سے سارے گناہ
معاف ہو جاتے ہیں
۔(48) مجاھد اپنی روح بدن سے جدا ہونے سے پہلے
جنت میں اپنا محل دیکھ لیتا ہے
۔(49) مجاھد کو قیامت کے دن اللہ تعالی کے عرش کا
سایہ نصیب ہوگا
۔(50) مجاھد کا جاگنا ، سونا ، پینا ، اٹھنا ، بیٹھنا ، رکنا ، چلنا
جینا ، مرنا سب عبادت ہی عبادت بلکہ عابدین کیلئے بھی
قابل رشک ہے
Comments
Post a Comment