According to medical experts, we get less sunlight in winter, which leads to a deficiency of vitamin D. In this regard, an article has been published in NDTV. In which experts have recommended foods that reduce blood pressure in the winter season.
Dark green leafy vegetables
To reduce blood pressure, green leafy vegetables like spinach, cabbage, and Swiss chard should be consumed. These vegetables are rich in potassium, which helps in controlling blood pressure.
Citrus fruit
To reduce blood pressure, citrus fruits such as lemons, grapefruits, and limes should be consumed because they are rich in vitamin C and antioxidants. Consuming these fruits helps in preventing heart diseases and improves the functioning of blood vessels.
Garlic
Consuming garlic in winter helps reduce blood pressure with the help of a compound called allicin found in it, which relaxes blood vessels and lowers blood pressure.
Salmon fish
Salmon fish is an excellent source of omega-3 fatty acids, which lower blood pressure and reduce the risk of heart disease.
Pomegranate
Pomegranate juice or seeds naturally contain antioxidants and polyphenols, which help lower blood pressure, improve heart health, and reduce inflammation.
Barley
Including barley grains in your diet significantly reduces blood pressure. Barley grains are high in fiber, which helps regulate blood cholesterol levels.
Beetroot
Beets are a food rich in nitrates, which are converted into nitric oxide in the body. Nitric oxide relaxes blood vessels, which helps regulate blood pressure.
Greek yogurt
Greek yogurt is an excellent source of calcium and protein, which helps reduce blood pressure levels.
Walnut
By eating walnuts as needed every day, we can keep blood pressure under control. Walnuts are rich in omega-3 fatty acids, fiber, and antioxidants, which help maintain heart health.
Turmeric
Turmeric contains calcium, which has anti-inflammatory and antioxidant properties. It reduces blood pressure and maintains heart health.
موسم سرما میں بی پی کو کم کرنا
طبی ماہرین کے مطابق سردیوں میں ہمیں سورج کی روشنی کم میسر ہوتی ہے جس کی وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی ہو جاتی ہے . اسی سلسلے میں این ڈی ٹی وی میں ایک مضمون شائع ہوا ہے . جس میں ماہرین نے سردی کے موسم میں بلڈ پریشر کو کم کرنے والی غذائیں تجویز کی ہیں
گہرے ہرے پتوں والی سبزیاں
بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لیے سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک، گوبھی اور سوئس چارڈ وغیرہ کا استعمال کرنا چاہیے۔ ان سبزیوں میں پوٹاشیئم بھرپور مقدار میں پائی جاتی ہے جس سے بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے
سٹرس فروٹ
بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لیے سٹرس فروٹ یعنی مالٹے، چکوترہ اور لیموں وغیرہ کا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ ان میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار بھرپور ہوتی ہے۔ ان پھلوں کے استعمال سے دل کی بیماریوں سے نجات ملتی ہے اور خون کی شریانیں بہتر انداز میں کام کرتی ہیں
لہسن
سردیوں میں لہسن کے استعمال کے باعث اس میں پائے جانے والے الیسین نامی کمپاؤنڈ کی مدد سے بلڈ پریشر میں کمی ہوتی ہے جس سے خون کی شریانیں نرم ہوتی ہیں اور بلڈ پریشر کم ہوتا ہے
سالمن مچھلی
سالمن مچھلی اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا بہترین ذریعہ ہے جس سے بلڈ پریشر میں کمی ہوتی ہے اور دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
انار
انار کے جوس یا دانوں میں قدرتی طور پر اینٹی آکسیڈنٹس اور پولی فینولز پائے جاتے ہیں جس سے بلڈ پریشر میں کمی واقع ہونے کے ساتھ ساتھ دل کی صحت ٹھیک ہوتی ہے اور سوزش میں کمی آتی ہے۔
جو
اپنی ڈائٹ میں جو کے دانوں کو شامل کرنے سے بلڈ پریشر میں نمایاں کمی آتی ہے۔ جو کے دانوں میں ہائی فائبر پایا جاتا ہے جس سے بلڈ کولیسٹرول کے لیول باقاعدہ ہوتے ہیں
چقندر
چقندر نائٹریٹس سے بھرپور غذا ہے جو کے جسم میں نائٹرک آکسائڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ نائٹرک آکسائڈ سے خون کی شریانیں نرم ہوتی ہیں جس سے بلڈ پریشر باقاعدہ ہو جاتا ہے
گریک دہی
گریک یوگرٹ کیلشیئم اور پروٹین کا شاندار ذریعہ ہے جس سے بلڈ پریشر کے لیولز میں کمی ہوتی ہے
اخروٹ
ہر روز حسب ضرورت اخروٹ کھانے سے ہم بلڈ پریشر کو قابو میں رکھ سکتے ہیں۔ اخروٹ اومیگا تھری فیٹی ایسڈس، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جن کے باعث دل کی صحت ٹھیک رہتی ہے
ہلدی
ہلدی میں کیلشیئم ہوتا ہے جس میں اینٹی انفلیمیٹری یعنی سوزش کش اور اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ اس سے بلڈ پریشر میں کمی ہوتی ہے اور دل کی صحت ٹھیک رہتی ہے
Comments
Post a Comment