کیکر کی پھلی اور دال ماش

کیکر کی پھلی اور دال ماش 

طریقہ استعمال

کیکر کی پھلی اور دال ماش کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار نسخہ بتاؤں گا۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہو جائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔

اس کے علاج کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اور سستی نہیں ہوتی

اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ

کیکر کا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔یہ ہمارے ارد گرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہر جگہ موجود ہوتا ہےاس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ لیکن آج ہم جانیں گے کیکر کی پھلی اور دال ماش کا ایک بہت زبردست استعمال ھوالشافی۔۔ کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں۔ اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کے ساتھ دال ماش کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔ آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں۔

اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہو تو جیسا کہ جوڑوں کا درد ہو، ہڈیوں کا درد ہو، کمر کا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی اور دال ماش کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔ آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکار ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔ انہیں چاہیے کہ 50 گرام کیکر کی پھلی اور 50 گرام دال ماش پاؤڈر میں بیس گرام مصری ملا کر مکس کرلیں ۔ اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔ مگر یاد رکھیں اس علاج کو وہ استعمال کریں جس کا عمر بیس سال سے زیادہ ہو ۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں

Comments

Popular posts from this blog

1695🔆🥀) Fatwa (english/urdu)

ـ1508🌻) پندرہ غزائیں جن سے قوت مدافعت بڑتھی ہیں (انگلش/اردو)

🌅1543) More than 565 .... Topics