Posts

1352🌹) اسپرین کے حیرت انگیز دیگر کمالات

Image
اسپرین کے حیرت انگیز دیگر کمالات اسپرین دنیا بھر میں مقبول ترین درد کش گولی ہے جو سستی ہونے کے باعث ہر طبقے کے استعمال میں رہتی ہے تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ دوا صرف درد پر ہی قابو نہیں پاتی بلکہ مختلف اقسام کے کینسر اور متعدد امراض کے خلاف بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ مگر بات یہی ختم نہیں ہوتی طبی لحاظ سے مفید یہ گولی صرف بیماریوں کے خلاف ہی مفید نہیں بلکہ اس سے ایسے روزمرہ کے کام بھی سرانجام دیئے جاسکتے ہیں جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہوگا۔ اپنے دلچسپ معلومات ڈان نیوز کے آرٹیکل سے ماخوذ اسپرین کے دیگر حیرت انگیز کمالات کے بارے میں بتاتے ہیں۔ گاڑیوں کی مردہ بیٹریوں میں نئی جان ڈالنا اگر تو گاڑی چلانے کے لیے اسٹارٹ کرتے ہوئے آپ کے سامنے یہ انکشاف ہوا کہ کار کی بیٹری نے تو کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور ارگرد مدد کے لیے کوئی موجود نہیں تو آپ کیا کریں گے؟ ان حالات میں اسپرین کی دو گولیاں واقعی مددگار ثابت ہوں گی بس آپ انہیں بیٹری کے اندر ڈال دیں۔ اسپرین میں پائے جانے والا ایسی ٹائل سیلی سیلک ایسڈ بیٹری میں موجود سلفرک ایسڈ کے ساتھ مل کر اس مردہ بیٹری میں کرنٹ دوڑا دے گا اور آپ کچھ دور ...

۔1351🌻) شعبان کے فضائل و مسائل

Image
۔⭐️ماہ شعبان عبادات و اعمال کے اعتبار سے اہم مہینہ ہے اس مہینہ میں شب برات بھی ہے جس کے فضائل بھی بعض روایات میں وارد ہوئے ہیں اس ماہ مبارک میں دینی اعمال میں عوام افراط و تفریط کا شکار ہیں اسی مناسبت سے یہ چند گزارشات پیش خدمت ہیں  ۔⭐️قرآن کریم میں سورہ دخان میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے  إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنْذِرِينَ ، فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ  (سورہ دخان آیت نمبر 3 ، 4) ترجمہ : بلاشبہ ہم نے اس قرآن کو مبارک رات میں نازل کیا ہے بلاشبہ ہم ڈرانے والے ہیں اس رات میں ہر امر حکیم کا فیصلہ کیا جاتا ہے  ۔🗒🖋 ان آیات کریمہ میں چند امور کا ذکر ہے  ۔1) وہ کونسی مبارک رات ہے جس میں قرآن کا نزول ہوا؟ :/ جمہور مفسرین کا اتفاق ہے کہ اس سے رمضان کے مہینہ کی وہ رات مراد ہے جس کو قرآن کریم نے لیلة القدر فرمایا ہے اس کی تائید میں قرآن کریم کی آیات موجود ہیں  شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْٓ اُنْزِلَ فِیْه الْقُرْاٰنُ اور دوسری آیت میں آیا ہے اِنَّا اَنْزَلْنٰہ فِیْ لَیْلَة ِ الْقَدْرِ اس سے معلوم ہوا کہ شب قدر رمضان میں ہے...

1350) صرف آٹھ مسئلے

Image
صرف آٹھ مسئلے   ایک روز شیخ شفیق بلخیؒ نے اپنے شاگرد حاتمؒ سے پوچھا "حاتم! تم کتنے دنوں سے میرے ساتھ ہو حاتم نے کہا.. "بتیس برس سے شیخ نے پوچھا.. "بتاؤ اتنے طویل عرصے میں تم نے مجھ سے کیا سیکھا..؟" حاتم نے کہا.. "صرف آٹھ مسئلے شیخ نے کہا.. "انا للہ وانا الیہ راجعون.. میرے اوقات تیرے اوپر ضائع چلے گئے.. تُو نے صرف آٹھ مسئلے سیکھے..؟ حاتم نے کہا.. "استادِ محترم زیادہ نہیں سیکھ سکا اور جھوٹ بھی نہیں بول سکتا شیخ نے کہا.. "اچھا بتاؤ کیا سیکھا ہے..؟ حاتمؒ نے کہا ۔1 "میں نے مخلوق کو دیکھا تو معلوم ہوا ہر ایک کا محبوب ہوتا ہے قبر میں جانے تک.. جب بندہ قبر میں پہنچ جاتا ہے تو اپنے محبوب سے جدا ہو جاتا ہے.. اس لیے میں نے اپنا محبوب "نیکیوں" کو بنا لیا ہے کہ جب میں قبر میں جاؤں گا تو یہ میرا محبوب میرے ساتھ قبر میں رہے گا۔ ۔2- لوگوں کو دیکھا کہ کسی کے پاس قیمتی چیز ہے تو اسے سنبھال کر رکھتا ہے اور اس کی حفاظت کرتا ہے.. پھر فرمانِ الہی پڑھا "جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ خرچ ہوجانے والا ہے  جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہی باقی رہنے والا ہے (سورۃ الن...

۔1349🌻) قران کریم میں موجود دعائیں

Image
۔1✅ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ۔2✅ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۔3✅ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ۔4✅ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ  ۔5✅ رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ ۔6✅ رَبَّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ ۔7✅ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۔8✅ رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرّ...

1348) ہم رمضان المبارک کیسے گذاریں؟

Image
ہم رمضان المبارک کیسے گذاریں؟   رمضان المبارک کی تیاری کے لیے چند اہم ہدایات و نصائح ۔🌹حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہت سے روزہ رکھنے والے ایسے ہیں کہ ان کو اپنے روزے سے بھوک کے سوا کچھ نہیں حاصل ہوتا  (سنن ابن ماجہ) یعنی بہت سے ایسے مسلمان ہیں جو رمضان المبارک میں بھی گناہوں سے باز نہیں آتے، فضولیات اور گناہ کے کاموں میں مشغول رہتے ہیں کہ کسی طریقے سے ٹائم پاس ہو . ایسے لوگوں کو روزے کا کامل اجر و ثواب بالکل بھی نہیں ملتا لہذا فرصت کے اوقات میں رمضان المبارک میں خوب عبادت کرنی چاہیے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے ۔🍃 *1- فرائض و واجبات کی ادائیگی اور توبہ استغفار کریں۔ فرائض و واجبات کی ادائیگی کا اہتمام کریں،اگر آپکے ذمے میں قضا نمازیں ہوں تو ادائیگی کی ترتیب بنائیں، سابقہ زندگی کی تمام لغزشوں پر سچی توبہ کریں، دل کو گناہوں اور برے خیالات سے پاک کریں،آنکھ،کان، زبان، ہاتھ، پاؤں اور دل و دماغ غرض جسم کے کسی بھی حصے سے صادر ہونے والے گناہوں پر پکی توبہ کریں تاکہ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے اسکا بہترین طریقے سے استقبال ہو۔ ۔?...

1347🌺) The Ummah has been sleeping for a hundred years

Image
   The Ummah has been sleeping for a hundred years March 3, 1924, the day of the end of the Caliphate The following countries including Turkey were founded by dismembering the Ottoman Caliphate 1.  Saudi Arabia 2.  Bulgaria 3.  Greece 4.  Serbia 5.  Montenegro 6.  Bosnia and Herzegovina 7.  Croatia 8.  Macedonia 9.  Sylvania 10.  Romania 11. Slovakia 12.  Hungary 13.  Moldova 14.  Ukraine 15.  Azar Baijan 16.  Armenia ۔17۔  Cyprus 18  South Cyprus 19.  Northern regions of Russia 20  Poland 21.  Northern coast of Italy 22.  Albania 23.  Belarus 24.  Lithuania 25.  Kosovo 26.  Latvia 27.  It exists 28.  Iraqi 29.  the evening 30  Israel 31.  Palestine 32.  Jordan 33.  Yemen ۔34۔  Oman 35.  United Arab Emirates ۔36۔  Qatar 37.  Georgia 38.  Bahrain 39.  Kuwait 40.  Western regions of Iran...