Posts

Showing posts from April, 2024

۔1383🌻) پاکستان ائی پی پی ایس کی معلومات

Image
صرف ایک ایسا شعبہ ائی پی پی ایس جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ہے . وہ ہیں بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔ ان کے معاہدوں کی شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے ؟   ۔28 فیصد شریف خاندان  ۔16 فیصد ن لیگی رہنما  ۔16 فیصد زرداری  ۔8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما  ۔10 فیصد اسٹبلشمنٹ  ۔8 فیصد چین کے سرمایہ کار ۔7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)  ۔7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار  یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری ، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں ۔۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ،  سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، ایل پی جی اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں ۔   بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں ۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں ۔ لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے  List of...

۔1382🌻) شیخ حسین عبداللہ بن علی سینا urdu/english

Image
دنیا کی باکمال اور جامع شخصیت ، علم الطبعیات اور حیاتیات کا ماہر خصوصی ، علم تشریح الاعضاء ، منافع الاعضاء ، نیز علم العلاج اور علم الامراض پر گہری نظر رکھنے والا ماہر ، نئے نئے نکتے بیان کرنے والا بیان کرنے والا عظیم محقق ، فن پر مجتہدانہ رائے پیش کرنے والا ، علم الادویہ کا ماہر ، جڑی بوٹیوں پر نئے نئے تجربے کرنے والا ، مشاہد ے اور تحقیق سے کام لینے والا ، طبیب حاذق ، فنِ طب کا مستند مصنف ، علمِ طب کو زندہ کرنے والا ، دنیا کا عظیم سائنس دان اور مجددِ فن ۔  وطن: بخارا ، ولادت:980ء ، وفات:1038ء(58 سال) ابتدائی زمانۂِ تعلیم و تربیت شیخ حسین بن عبداللہ بو علی سینا ، دنیا کا مشہور ترین طبیب حاذق ، ماہر حیاتیات ، محقق ، مبصر اور زبردست سائنسدان گزرے ہیں ، وہ نہایت ذہین جفاکش ، اور عالی دماغ تھے ۔ اس کے نام کے ساتھ "سینا" کا لفظ جزو بن گیا ، سینا اس کے آباؤ اجداد میں سے تھے  شیخ بو علی سینا نے ابتدائی تعلیم رواج کے مطابق حاصل کی، لیکن علوم و فنون سے شیخ کے کان ابھی آشنا نہ تھے ۔شیخ بو علی سینا کے والد علم و فن کے دلدادہ تھے ۔ انہوں نے بیٹے کو ایک ماہر ریاضی دان محمود مساح کے سپرد ک...

1381⭕) A paulownia tree that does not catch fire

Image
A paulownia tree that does not catch fire World's fastest growing  A paulownia tree that does not catch fire  That is, it is fireproof  In English  paulownia  It is written  It is a German tree and German botanists  He is the creator of it. Paulownia over 6 meters per year  It has a growing record   Fireproof wooden holder  It is environment friendly  And the ground conditions of each country  and climatic conditions and low humidity   I can grow up  Its wood is light in weight  But it is very durable  Hence the ships  Warships are made of this wood   Also many musical instruments  Its wood is expensive  It is also beautiful without lumps  Because this tree is vertical   It is not crooked at all   In Germany, its forests  are grown in forests  Furniture for trade purposes  To build warships and ships. This tree is from China and Japan...

1380⭕) پاؤلونیا درخت جسے آگ نہیں لگتی

Image
پاؤلونیا درخت جسے آگ نہیں لگتی دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا  پاؤلونیا درخت جسے آگ نہیں لگتی  یعنی فائر پروف ھے  انگلش میں  paulownia  لکھا جاتا ھے  یہ جرمن درخت ھے اور جرمن ماہرین نباتیات  ھی اس کے پیدا کنندہ ھیں۔۔۔۔۔ پاؤلونیا سالانہ 6 میٹر سے زیادہ  بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے   فائر پروف لکڑی کا حامل  ماحول دوست ھے  اور ھر ملک کے زمینی حالات  اور موسمی حالات اور کم نمی   میں پروان چڑھ سکتا ھے  اس کی لکڑی وزن میں ھلکی ھے  لیکن نہایت ھی پائیدار ھے  اسی لیے بحری جہاز  جنگی جہاز اسی کی لکڑی سے بن رھے ھیں   موسیقی کے بہت سے آلات بھی  اس کی لکڑی مہنگی  بغیر گانٹھ کے اور خوبصورت بھی ھے  کیونکہ یہ درخت عمودی ھے   ٹیڑھا بالکل نہیں ھوتا   جرمنی میں تو اس کے جنگل  کے جنگل اُگائے جاتے ھیں  تجارت کی غرض سے اور فرنیچر  جنگی جہاز و بحری جہاز بنانے کے لئے۔۔۔۔۔ یہ درخت چائینہ اور جاپان  میں بھی بہت زیادہ کاشت کی جاتی ھے۔۔۔۔۔ موسم بہار میں انتہائی...

1379) معلومات کی دنیا

Image
امریکی ادارے ناسا نے اب کنفرم کر دیا ہے 5,602 ان سیاروں کے بارے میں جنہیں یہ دیکھ چکے ہیں یا جن کا ڈیٹا اب ان کے پاس موجود ہے۔ یہ سیارے  4,166 آپنے ان نظام شمسی میں موجود ہیں جن میں ان کے علاوہ کچھ دوسرے سیارے بھی گردش کر رہے ہیں۔اس حوالے سے ناسا کا یہ بھی کہنا ہے ان میں سے 200 ایسے سیارے بھی ممکن ہیں جو ہماری زمین کی طرز کے ہوں ۔ یہ ان سیاروں کی تصاویر اس ڈیٹا سے بنائی گئی ہیں جو ناسا کو ان کے اوپر تحقیقات کے بعد ملا

1378⭕) How can we be safe from lightning?

Image
How can we be safe from lightning? Every year 2000 people are killed by lightning. Then the question is how can we protect ourselves from lightning? We can protect ourselves from lightning by following the following steps. can try Lightning is produced with thunder. That is, whenever you hear the sound of thunder, understand that there will be lightning in this cloud. Therefore, during a thunderstorm, if you are outside the house or room, do not use metals such as iron, silver, Keep yourself away from things like aluminum, copper etc. as such things have the ability to attract more lightning. 🌟Avoid standing under a tree during a thunderstorm because standing under a tree is even more dangerous. Avoid going out during thunderstorms. 🌟If you are in a car or a vehicle, close its doors completely. Avoid going to high places during thunderstorms because high places are more likely to be struck by lightning. 🌟 Stay away from water during thunderstorms because water with such high voltage...

1377⭕) آسمانی بجلی سے بچنا ؟

Image
ہم آسمانی بجلی سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ ہر سال 2000 لوگ آسمانی بجلی گرنے سے موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔پھر سوال یہ ہے کہ ہم خود کو آسمانی بجلی سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ہم مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل پیرا ہو کر خود کو آسمانی بجلی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ ۔🌟گرج  کے ساتھ آسمانی بجلی پیدا ہوتی ہے۔یعنی جب بھی گرج کی آواز سنیں تو سمجھ جاٸیں کہ اس بادل میں آسمانی بجلی بھی ہوگی ۔لہذا گرج چمک کے دوران اگر آپ گھر یا کمرے سے باہر ہیں تو دھاتوں جیسے لوہا،چاندی،ایلومینم،کاپر وغیرہ جیسی چیزوں سے خود کو دور رکھیں کیونکہ ایسی چیزیں آسمانی بجلی کو اپنی جانب زیادہ کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ۔🌟گرج چمک کے دوران درخت کے نیچے کھڑے ہونے سے پرہیز کریں۔کیونکہ درخت کے نیچے کھڑا ہونا اور بھی زیادہ خطرناک ہے۔ ۔🌟گرج چمک کے دوران باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔ ۔🌟اگر آپ کار یا کسی گاڑی میں ہیں تو اس کے دورازے مکمل طور پر بند کردیں۔ ُ۔🌟گرج چمک کے دورن بلند مقامات پر جانے سے اجتناب کریں کیونکہ بلند جگہوں پر آسمانی بجلی گرنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ ۔🌟گرج چمک کے دوران خود کو پانی سے دور رکھیے کیونک...

1376🌺) Simple way to avoid heart attack

Image
Simple way to avoid heart attack and stroke If your age is more than 25 years then definitely once a year  Lipid profile  Get tested In this, blood is taken from your arm and then the cholesterol level is checked in a laboratory. There are several types of cholesterol  HDL and LDL  Every person should have the information  LDL (Bad Cholesterol)  That is, if its amount is high in the blood, then it is necessary to reduce it because it closes the arteries of the heart and brain and increases the chances of heart attack and stroke. Its intake comes from ghee, high-fat foods, and excess is also produced by the body, which requires medication if present in excess.  HDL(good one)  It is beneficial to have more of it. This keeps the arteries of the heart and brain healthy. It is found in fish, as well as in cooking oil, but the use of oil should not be excessive.  LDL normal= Below 100mg/dlL  LDL near normal= 100-129 mg/dL LDL above 130mg/dL ( ...

1375🌻) Simple way to avoid heart attack and stroke (english/urdu)

Image
If your age is more than 25 years then definitely once a year Lipid profile Get tested In this, blood is taken from your arm and then the cholesterol level is checked in a laboratory. There are several types of cholesterol   HDL and LDL  Every person should have the information  LDL (Bad Cholesterol)  That is, if its amount is high in the blood, then it is necessary to reduce it because it closes the arteries of the heart and brain and increases the chances of heart attack and stroke . Its intake comes from ghee , high-fat foods , and excess is also produced by the body, which requires medication if present in excess.  HDL(good one)  It is beneficial to have more of it. This keeps the arteries of the heart and brain healthy. It is found in fish, as well as in cooking oil , but the use of oil should not be excessive.  LDL normal= Below 100mg/dlL   LDL near normal= 100-129 mg/dL LDL above 130mg/dL (dangerous)  HDL in men = at risk if Below 40m...

1374💥) Sugar. Diabetes

Image
Sugar. Diabetes Diabetes, also known as diabetes mellitus, It is characterized by a disordered or disturbed metabolism usually due to a combination of hereditary and environmental (acquired) causes with abnormally high blood sugar levels. In general terms: It is a condition that occurs when there is a lack of insulin in a person's blood or when the body has trouble using the insulin it produces. Glucose is not the sugar (sugar) that is available in normal stores  it is a natural carbohydrate that our body uses as energy A hormone produced in the pancreas called insulin is responsible for regulating blood glucose levels The first type of diabetes is caused by lack of insulin while the second type is caused by the body's low response to insulin Both of these causes lead to hyperglycemia. Hyperglycemia causes symptoms of diabetes in the body including: Polyurea is a typical symptom and causes polydipsia  which causes excess fluid intake  Blurred vision, weight loss, fatigue,...

1373🌻) Sugar. Diabetes (english/urdu)

Image
Diabetes, also known as diabetes mellitus , It is characterized by a disordered or disturbed metabolism usually due to a combination of hereditary and environmental (acquired) causes with abnormally high blood sugar levels. In general terms: It is a condition that occurs when there is a lack of insulin in a person's blood or when the body has trouble using the insulin it produces. Glucose is not the sugar (sugar) that is available in normal stores  it is a natural carbohydrate that our body uses as energy A hormone produced in the pancreas called insulin is responsible for regulating blood glucose levels The first type of diabetes is caused by lack of insulin while the second type is caused by the body's low response to insulin Both of these causes lead to hyperglycemia . Hyperglycemia causes symptoms of diabetes in the body including: Polyurea is a typical symptom and causes polydipsia  which causes excess fluid intake  Blurred vision, weight loss, fatigue, lethargy an...

1372) مضمون نمبر3 ... مسلمان سائنسدان

مسلمان سائنسدانوں کی چند اہم دریافتیں اور ایجادات ہر آئیڈیا کسی بھی ایجاد میں بیج کی طرح ہوتا ہے۔ ہر دریافت ،ہر ایجاد، ہر انقلاب، ہر تحریک کے پیچے کوئی نہ کوئی آئیڈیا کارفرما ہوتا ہے۔ آئیڈیا کسی ایٹم میں پنہاں ایٹمی قوت کی طرح ہوتا ہے ، آئیڈیا جتنا طاقتور ہوگا اس سے جنم لینے والی چیز اتنی ہی کوہ شکن ہو گی۔ آئیڈیاز دوسرے آئیڈیاز سے ہی جنم لیتے ہیں۔ نئے آئیڈیاز کے لئے دانشوروں سے ملنا، گفتگو کر نا، بحث کرنا، کتابیں پڑہنا، مطالعہ کرنا، تنہائی میں غور و فکر کرنا، دوسروں کے آئیڈیاز پر تنقید کرنا اور تنقید کو حوصلے کے ساتھ قبول کرنا ، آئیڈیاز کو بیان کر نے کے لئے ہمت ہونا، ہر آئیڈیا کو ضروری سمجھنا اور نوٹ کر لینا، آئیڈیاز کو پرکھنا، یہ سب ضروری عوامل ہیں۔ امریکہ کے رائٹ برادرز سے ایک ہزار سال قبل اندلس کے ایک اسٹرانومر، میوزیشن اور انجنئیر عباس ابن فرناس نے سب سے پہلے ہوا میں اڑنے کی کوشش کی تھی۔ ایک مؤرخ کے مطابق 852 ئ میں اس نے قرطبہ کی جامع مسجد کے مینار سے چھلانگ لگائی تاکہ وہ اپنے فضائی لباس کو ٹیسٹ کر سکے۔ اس کا خیال تھا کہ وہ اپنے گلائیڈر سے پرندوں کی طرح پرواز کر سکے گا۔ 875 ئ میں ا...

1371) اسلام اور سائنس

Image
  اسلام اور سائنس دین اسلام اس دنیا میں پہلے انسان یعنی حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ دنیا میں آیا اور دنیا کا سب سے قدیم مذہب ہے۔ ہر دور اور زمانے میں مختلف قوموں کے طرف انبیاء کرام کو مبعوث کیا گیا جن کو کام اپنی قوموں کی رہنمائی کرنا تھا۔ سائنس اس کائنات میں موجود علوم میں سے ایک ہے۔ سائنس کے علاوہ بھی دنیا میں دیگر علوم کے سمندر موجود ہیں۔ ان تمام علوم کا مقصد اللہ کی معرفت ہے۔ سائنس کا ایک مخصوص طریقہ کار ہے جسے سائنسی طریقہ کار کہا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار کے مطابق سائنس صرف مشاہدات اور تجربات سے اخذ کیا گیا علم کہلاتا ہے۔ جہاں تک اسلام اور سائنس کا تعلق ہے تو بہت سے لوگوں کو اس پر بات کرتے سنا ہے۔ بہت سے لوگ اس حوالے سے شش و پنج کا بھی شکار ہیں۔ سائنس اور اسلام کا آپس میں کیا تعلق ہے اس حوالے سے نیچے مختلف پوائنٹس دئیے گئے ہیں۔  ۔1۔ سائنس کائنات میں موجود قوانین اور دیگر اشیاء کے کھوجنے کا نام ہے۔ جس طرح اس کائنات کا خالق اللہ تعالی' ہے بالکل ویسے ہی تمام سائنسی علم بھی اللہ تعالی' کے ہی ودیعت کردہ ہیں۔ جیسا کہ اللہ قرآن میں آیت الکرسی میں فرماتا ہے۔  "کوئی بھی اس کی م...

1370) مضمون نمبر2۔۔۔ مسلمان سائنسدان

Image
مسلمان سائنسدان قسط نمبر 2 ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮉﮐﺲ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ۔ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺩﯾﮑﻬﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﻧﮯ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ - ﺍﺱ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ سائنسدان "الظواہری“ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ بے ہوش ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ  ﭘﻬﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﺁﻻﺕ ﺳﮯ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯽ ﻭﮦ بھی "ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳم الظواہری “ﻧﮯ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺌﮯ  ﭘﻬﺮ ﺍﺳﯽ "الظواہری“ﮐﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﭨﺎﻧﮑﻮﮞ سے ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﻮ ﮐﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﻬﺮ ﺍﺳﯽ " ﻣﺳﻠﻤﺎﻥ " ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﮈﺭﭖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ " ﺍﺑﻦ ﺳﯿﻨﺎ " ﮐﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺩﮦ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺟﺪﯾﺪ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﮑﻨﯿﮏ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺩﻭﺍ ﺍﺱ ﮈﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺮﮎ ﻣﺳﻠﻤﺎﻥ سائنسدان " ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ " ﮐﮯ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﺠﯿﮑﭧ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺮﺽ ﺟﻠﺪ ﭨﻬﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ. ﺟﺐ ﻭﮦ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﺭﺩ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ - ﻭﮦ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮒ ﮔﯿﺎ - ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﺮﺱ ﺑﻬﺎﮔﯽ ﺑﻬﺎﮔﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ " ﭘﯿﻦ ﮐﻠﺮ " ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻧﮕﻠﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ اس  ﺷﺨﺺ نے ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻧﮕﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ : " ﺳﺴﭩﺮ ﺟﺐ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺧ...