امریکی ادارے ناسا نے اب کنفرم کر دیا ہے 5,602 ان سیاروں کے بارے میں جنہیں یہ دیکھ چکے ہیں یا جن کا ڈیٹا اب ان کے پاس موجود ہے۔ یہ سیارے 4,166 آپنے ان نظام شمسی میں موجود ہیں جن میں ان کے علاوہ کچھ دوسرے سیارے بھی گردش کر رہے ہیں۔اس حوالے سے ناسا کا یہ بھی کہنا ہے ان میں سے 200 ایسے سیارے بھی ممکن ہیں جو ہماری زمین کی طرز کے ہوں ۔ یہ ان سیاروں کی تصاویر اس ڈیٹا سے بنائی گئی ہیں جو ناسا کو ان کے اوپر تحقیقات کے بعد ملا
Comments
Post a Comment