بعضں کبیرہ گناہوں کی تفصیل
شرک کرنا🌻کسی کو قتل کرنا🌻فرض نماز چھوڑنا🌻نماز باجمات کا اہتمام نہ کرنا🌻نماز جمعہ چھوڑنا🌻زکواۃ نہ دینا🌻روزہ توڑنا🌻حج کیے بغیر مر جانا🌻والدین کو تکلیف دینا🌻رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنا🌻زنا کرنا🌻اغلام بازی کرنا🌻سود🌻یتیم کا مال کھانا🌻اللّٰه پاک اور رسول پاک ﷺ پر جھوٹ بولنا🌻میدان جہاد سے بھاگنا🌻حیانت کرنا🌻تکبر کرنا🌻جھوٹی گواہی دینا🌻شراب یا نشہ کی چیز کھانا پینا🌻جوا کھیلنا🌻تہمت لگانا🌻مال غنیمت میں خیانت کرنا🌻چوری کرنا ، ڈاکہ مارنا🌻جھوٹی قسم کھانا🌻ظلم کرنا🌻ٹیکس وصول کرنا🌻حرام مال کھانا🌻خودکشی🌻جھوٹ🌻رشوت🌻شرعی قانون کے خلاف فیصلہ کرنا🌻عورتوں کا مردوں کی یا مردوں کا عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا🌻مردوں کا داڑھی مونڈانا یا ایک مشت سے تینوں طرف چھوٹی کرنا🌻اپنے اہل ، عیال کو برائ سے دور کرنے کا نہ سوچنا🌻جو اقتدار اعلی پر ہو اس کی رعیت کو دھوکہ دینا اور حیانت کرنا🌻تین طلاق دی ہوی عورت کے پرانے شوہر کا حلالا کروانا اور اس کے لیے حلالا کر کے دینا🌻بدن میں یا کپڑوں میں پیشاب لگنے سے پرہیز نہ کرنا🌻دکھاوے کے لیے اعمال کرنا🌻کسب دنیا کیلیے علم دین حاصل کرنا اور علم دین کو چھپانا🌻خیانت کرنا🌻احسان جتانا🌻تقدیر کو جھٹلانا🌻لوگوں کی جاسوسی🌻چغلی🌻دھوکہ دینا🌻بد عہدی🌻لعنت کرنا🌻نجومی کی بات پر یقین🌻شوہر کی نافرمانی🌻جاندار کی تصویر🌻کسی کی موت پر نوحہ کرنأ منہ پیٹنا ، کپڑے پھاڑنا ، سر منڈانا ، ہلاکت کی دعا کرنا🌻اللّٰه پاک کا باغی ہونا🌻کسی کو تکلیف دینا اور برا کہنا🌻دست درازی کرنا🌻پڑوسی کو تکلیف دینا🌻مردوں کے پاوں کے ٹہنے چھپانا🌻مردوں کا ریشم اور سونے کا استعمال🌻غلام کا اقا سے بھاگنا🌻غیر اللّٰه کا زبیحہ🌻اپنے باپ کو چھوڑ کر دوسرے کو باپ بنا لینا🌻فساد کے طور پر جھگڑا کرنا🌻بوقت حاجت بچا ھوا پانی کسی کو نہ دینا🌻ناپ تول میں کمی🌻اللّٰه پاک کی گرفت سے بے خوف ھونا🌻ایسی وصیت کرنا جس سے وارث کو ضرر پہنچانا مقصود ہو🌻مکر کرنا اور دھوکہ دینا🌻کسی صحابی(رض)کو گالی دینا🌻کسی ظالم کا مددگار بننا🌻قدرت ہوتے ہوے امر بالمعروف نہی عن ا لمنکر ترک کرنا🌻جادو سیکھنا سکھانا یا اس پہ عمل کرنا🌻قران پاک کو بھول جانا🌻کسی جاندار کو زندا جلانا🌻اللّٰه پاک کی رحمت سے ناامید ہو جانا🌻مردار بغیر اضطرار کے کھانا🌻صغیرہ گناہ پہ اسرار کرنا🌻گناہوں پر مدد کرنا اور ان پر امادہ کرنا🌻گانے کا پیشہ احتیار کرنا🌻لوگوں کے سامنے ننگاہ ہونا🌻ناچنا🌻دنیا سے محبت کرنا🌻حاملین قران اورعلماء کرام کےحق میں بدگوئ کرنا🌻اپنے امیر کے ساتھ بےوفای کرنا🌻کسی کی نصب میں طعن کرنا🌻گمراہی کی طرف دعوت دینا🌻اپنے بھای کی طرف ہتھیار سے اشارہ کرنا🌻کسی کے عضو کو کاٹ لینا🌻محسن کی ناشکری کرنا🌻وہ کھیل کھیلنا جس کو علماء نے منع کیا ہے🌻کسی مسلمان کو کافر کہنا🌻بیویوں کے درمیان عدل نہ کرنا🌻مشت زنی🌻حالت حیض میں جماع🌻مہنگائ پر خوش ہونا🌻جانور کے ساتھ بد فعلی کرنا🌻عالم کا اپنے علم پر عمل نہ کرنا🌻کھانے کو عیب لگانا🌻بے ریش لڑکے کو دیکھنا🌻کسی کے گھر میں بلا اجازت جانا یا دیکھنا۔
استفادہ (حقیقت ایمان) تالیف مولانا لیاقت علی شاہ نقشبندی
Comments
Post a Comment