جنگی نیزے ... المُثوِیُّ ، المثنیٰ ، البتعہ، غزہ ، البیضاء
کمانیں ... ازوراء ، اروحاء ، اصفراء ، البیضاء ، الکتوم ، الشداد
زرہیں ... ذات الفضول ، البتراء ، ذات الحواشی
فِضَّہ ، اسَّغدِیَّہ ، الخِرنق ، ذات الوشاح
تلواریں ... الرَّسُوب ، الماثور ، العضب ، ذوالفقار
القلعی ، الصَّمصَامہ ، البتَّار ، المتحدم ، حتف
تیر ... الریان ، المضبّب ، ازجاج
ترکش ... الکافور ، الجمع
خودیں ... المُوَشح، اسٌَبُوغ
ڈالیں ... الزلوق ، الفتق، الموجر ، الزقن
جھنڈے ... العقاب
اس کے علاوہ مزید جھنڈے بھی تھے جو سفید اور چت کبرے رنگ کے تھے۔
استفادہ ( تذکرہ محبوب کبریا ) تالیف مولانا ابو محمد عبدالکریم ندیم صاحب
تاریخ اسلام ) تالیف مولانا محمد میاں صاحب )
Comments
Post a Comment