14⭕) ولی اللّٰه بننے کے اعمال


ولی اللّٰه بننے کے اعمال

۔1) سنت رسول ﷺ پر استقامت  

۔2) تقوی اور پرہیز گاری کی پابندی 

۔3) دل کو غیراللّٰه سے پاک کرنا 

۔4) اخلاق سے کام لینا  

۔5) تواضع یعنی انسانیت پیدا کرنا  

۔6) مخلوق کی خدمت کرنا 

۔ 7) نفسانی خواہشات سے پرہیز 

۔8) اللّٰه پاک کے بندوں کو اللّٰه پاک سے ملانا  

  ۔9) نیک لوگوں کی صحبت احتیار کرنا  

۔10) زکر کی پابندی کرنا   

۔11) اخرت کو حاصل کرنے کی کوشش کرنا 

۔ 12) مصائب پر صبر کرنا  

۔13) توبہ پر استقامت 

۔14) ہر وقت شکر ادا کرنا   

۔15) توکل کا اختیار کرنا  

۔16) تقدیر پر رازی ہونا 

۔17) نماز سنت کے مطابق پڑھنا 

۔18) قران پاک کو کلام الٰہی سمجھ کے پڑھنأ 

استفادہ (حصول ولایت اور محبت الہی کے ذرائع) تالیف مولانا محمد ارسلان بن اختر میمن

مستجاب الدعوات بننے کے لیے چند باتیں

۔۔1: گناہوں سے بچیں۔

۔۔2: حرام رزق نہ کھائیں۔

۔۔3: ناجائز لباس نہ پہنیں۔

۔۔4: اتباع سنت کا اہتمام کریں۔

۔۔5: تقویٰ اختیار کریں۔

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اللہ تعالٰی جس کے ساتھ بھلائی چاہتے ہیں اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتے ہیں۔

(ترمذی،رقم:2645،اسنادہ صحیح)

Comments