۔🌹تعریف نبی پاک ﷺ
اپ ﷺ شاہ امم ‘ سراپا جود و کرم ‘ فضل و کمال ‘ سراپا حسن و جمال تھے
اپ ﷺ کو اللّٰه پاک نے سب سے پہلے پیدا فرمایا اور اخر میں مبعوث فرمایا
اپ ﷺ نے یوم الست میں سب سے پہلے بلٰی کا نعرہ لگایا
اپ ﷺ کی مدد و نصرت کی گواہی عالم ارواح میں لی گئ
اپ ﷺ کی امد کی خوشخبری ہر الہامی کتاب میں دی گئ
اپﷺ کے پنگھوڑے کو فرشتے ہلایا کرتے تھے
اپ ﷺ کے نور ولادت نے دنیا کو جگمگایا
اپ ﷺ کے حسن جمال کا تزکرہ قران پاک میں ایا
اپ ﷺ کے لعاب مبارک نے کڑوے پانی کو میٹھا کر دیا
اپ ﷺ کے مبارک انگلیوں سے پانی کا چشمہ ابل پڑا
اپ ﷺ کا سوتے میں دل مبارک بیدار رہتا تھا
اپﷺ کا پسینہ مبارک مشک و عنبر سے زیادہ خوشبودار تھا
اپ ﷺ کے جسم اطہر پر مکھی نہیں بیٹھتی تھی
اپ ﷺ کے بدن مبارک سے نکلنے والی نجاست پاک اور خوشبودار تھی
اپ ﷺ کے ولادت کے بعد شیاطین کا اسمان پہ جانا بند ہو گیا
اپ ﷺ کے ہمنشین اور موکلات جنات بھی مسلمان ہو گۓ
اپ ﷺ پر درود و سلام بھیجنا امت پر واجب کر دیا گیا
اپ ﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا گیا
اپ ﷺ کے سر مبارک پر تاج نبوت سجایا گیا
اپ ﷺ اپنے قبر مبارک میں حیات ہے
اپ ﷺ کا قبر مبارک عرش معلٰی سے افضل ہے
اپ ﷺ پر امت کا درود فرشتہ پہنچاتا ہے
اپ ﷺ کے منبر اور حجرے کا درمیانی حصہ جنت کے باغ کا حصہ ہے
اپ ﷺ کو قیامت کے دن مقام محمود عطا کیا جاۓ گا
اپ ﷺ کو قیامت کے دن حوض کوثر کا والی بنایا جاۓ گا
اپ ﷺ کی امت قیامت کے دن سب امتوں سے اگے ہو گی
اپ ﷺ سے قیامت کے دن دین تبلیغ پر گواہی طلب نہ کی جاۓ گی
اپ ﷺ پر نازل ہونے والے قران پاک جنت میں پڑھی جاۓ گی
اپ ﷺ کی زبان عربی اہل جنت کی زبان بنا دی جاۓ گی
اپ ﷺ کے خیر مقدم کے لیے کائنات کو دلہن کی طرح سجایا گیا
افادات (باادب با نصیب) مصنف . مولانا زولفقار احمد نقشبندی
۔🌹الف نے کہا : اللہ کا رسول آرہا ہے
ب نے کہا :بانیٔ اسلام آرہا ہے
ت نے کہا : تاجدار مدینہ آرہا ہے
ث نے کہا : ثروت والا آرہا ہے
ج نے کہا : جلیل القدر آرہا ہے
ح نے کہا : حبیب خدا آرہا ہے
خ نے کہا : خاتم النبیین آرہا ہے
د نے کہا : دو جہاں کا والی آرہا ہے
ذ نے کہا : ذالک الکتاب کہنے والا آرہا ہے
ر نے کہا : رحمت للعالمین آرہا ہے
ز نے کہا : زمانے کا امام آرہا ہے
س نے کہا : ساقیٔ کوثر آرہا ہے
ش نے کہا : شافع محشر آرہا ہے
ص نے کہا : صادق و امین آرہا ہے
ض نے کہا : ضعیفوں کا ماویٰ آرہا ہے
ط نے کہا : طاہر و مطہر آرہا ہے
ظ نے کہا : ظلم کو مٹانے والا آرہا ہے
ع نے کہا : عرب کا تاجدار آرہا ہے
غ نے کہا : غریبوں کا ماوی آرہا ہے
ف نے کہا : فقیروں کا مولی آرہا ہے
ق نے کہا : قرآن والا آرہا ہے
ک نے کہا : کملی والا آرہا ہے
ل نے کہا : لوح و قلم والا آرہا ہے
م نے کہا : محمؐد رسول اللہ آرہا ہے
ن نے کہا : نبیوں کا سردار آرہا ہے
و نے کہا : والضحی آرہا ہے
ہ نے کہا : ہادی برحق آرہا ہے
ی پکار اُٹھا یکتا اور انوکھی شان والا آرہا ہے
Comments
Post a Comment