24) دل کے زریعے کامیابی



دل کے زریعے کامیابی

سارے انسانوں کو چاہیے کہ اللّٰه پاک اور نبی پاک صلى اللّٰہ عليه و علی آله وأصحابه وسلم کے تمام احکام مانیں اور نبی پاک ﷺ کےتمام سنتوں پر عمل کریں بد نظری سے بچیں اذکار اور تلاوت کلام پاک کا معمول ہو تو ناغہ نہ کریں جب بھی کوئی کام شروع کریں مسنون دعا ضرور پڑھے با وضو ہو یا نہ ہو ۔ اگر دعا یاد نہ ہوں تو  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  پڑھے البتہ گناہ سے پہلے اور بے پردا نہ پڑھے ۔ اگر غسل کی ضرورت ہو تو بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  دل میں پڑھے ۔ بیٹھتے یا لیٹتے اٹھتے ہوے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھے ۔ ہر کام کو دائیں سے شروع  کریں  ۔ کھانے پینے سے پہلے  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھے ۔ کوئی کپڑا پہنے تو دائیں پہنے پھر بائیں اگر اتارے تو بائیں طرف اتارے پھر دایئں اور  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ دل میں پڑھے ۔ چپل ‘ بوٹ ‘ موزے وغیرہ پہنتے ہوے پہلے دائیں پہنے ‘ نکالتے ہوے پہلے بائیں سے شروع کریں اور  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کا اہتمام کریں ۔ وضو کرنے سے پہلے  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  پڑھے ۔ ہاتھ منہ پونچھتے ہوے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑہے ۔ کچن کے ہر چیز کو ہاتھ  لگاتے ہوے اور چمچہ ہلاتے ہوے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھے ۔ دروازہ یا کھڑکی کھولتے ہوے بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھے ۔ جب باہر نکلے تو دل میں اپنے خاندان ‘ ہمسایوں ‘ تمام مسلمانوں‘ مجاہدین‘ تمام اسلامی اداروں ‘ خانقاہوں ، علماء اور طلباء کی حفاظت اور عافیت کے لیے دعا کریں ۔ تمام انبیا عَلَیہِ السَّلام ‘ صحابہ کرام ‘ تابعین ‘ تبع تابعین ‘ اولیاء کرام ‘ شھداء اور نیک لوگوں کے درجات بلند کرنے کے لیے دل میں دعا کریں ۔ فرماتے ہے جو انسان ایسی دعا کریں کہ اے اللّٰه پاک جتنے انسان اب تک پیدا کیے ہے اور قیامت تک پیدا کرو گے اور جتنے انسان اب تک فوت ہوے اور قیامت تک فوت ہونگے سب کی بحشش کردے ۔ تو اللّٰه پاک ان کی تعداد کے برابر  اربوں نیکیاں لکھ دے گا ۔ جن پر نظر پڑے ان کیلیے دل میں دعا کریں کہ یا اللّٰه پاک ان کی حفاظت فرما ‘ ان کی پریشانیاں دور فرما اور بغیر حساب کتاب کے جنت میں داحل فرما لیکن دعاوں کا کسی کو پتہ نہ چلے ۔اگر کسی کو وظائف پڑھنے کا معمول ہو یا نہ ہو تو یہ بھی پڑھے ۔ علماء کرام نے سو بار یا زیادہ پڑھنے کا فرمایا ہے لیکن جتنا ہو سکے اچھا ہے 

 اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ  صبح ساتھ بار پڑھے اور شام کو سات بار پڑھے

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيْمُ  صبح سات بار پڑھے اور شام کو سات بار پڑھے

صبح شام سات بار یہ دعا پڑھے کہ اے اللّٰه پاک مجھے اور میرے خاندان کو حساب کتاب کے بغیر جنت نصیب فرما 

 صبح و شام سورہ احلاص تین بار ‘ سورہ فلق تین بار ‘ سورہ الناس تین بار ‘ سورہ فاتحہ ایک بار ‘ ایات الکرسی ایک بار اور درود شریف تین بار پڑھے

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ  تین بار پڑھے 

رَضِیتُ بِاللهِ رَبّاً وَبِالْاِسْلامِ دِیناً وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ نَبِیّاً   تین بار پڑھے 

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ  تین بار پڑھ 

اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ تین بار پڑھے 

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ اَحَدًا صَمَدًا لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ  تین بار پڑھے 

 جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ تین بار پڑھے 

 سُبْحَانَ اﷲِ وَبِحَمْدِہِ  سُبْحَانَ اﷲِ الْعَظِیْمِ  تین بار پڑھے 

 رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ  تین بار پڑھے 

لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینْ کا جو روزانہ سو مرتبہ ورد کرے گا تو اللّٰه پاک اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قبر کو ختم کردے گا ، اس کو بے نیاز بنا دے گا اور وہ دروازہ جنت پر دستک دینے والا ہوگا ۔

 سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم هُوَ  

 الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ یُحْیِیْ وَ یُمِیْتُ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ

جو بندہ صبح و شام دس بار پڑھے گا اللّٰه پاک اس کو چھ انعام دیگا ۔ شیطان سے حفاظت ،ثواب کا ڈھیر ملے گا ، حور عین سے نکاح ہوگا ، گناہ معاف ہو جاے گے ، جنت میں ابرہیم عَلَیہِ السَّلام کے ساتھ ہوگا اور بارہ فرشتے جنت تک ساتھ ھونگے ۔

Comments