136🌻) Fruits that naturally increase blood flow in the body (e/u)

Fruits are natural medicine to remove anemia in our body. If we eat fruits in the right quantity, we can get enough energy from them and can improve our immune system a lot. That is why God has made these fruits in different attractive colors so that they attract the eyes.

 Do fruits cure anemia?

Fruits are full of fiber and some fruits are helpful in treating anemia. There are fruits that help in the production of hemoglobin, i.e. red blood cells. Therefore, people who are suffering from anemia and are facing many other problems should definitely consume fruits before taking any artificial supplements

How much hemoglobin does the body need?

A. According to research, men's bodies need 13.5 to 17.5

B. Women's bodies need 12.0 to 15.5

P. It is necessary to replenish this amount of Hb in the body so that it can help the body's systems function effectively.

T. In children, it may vary by gender. 

Which fruits quickly compensate for anemia?

A 1. Citrus fruits We can get vitamin C from many natural sources. Fruits that can provide us with vitamin C include tomatoes, grapefruit, and berries.

B2. Pomegranate is a godsend for increasing red blood cells. It is a great source of vitamins A, C and E. People who suffer from low LFT should definitely consume pomegranate to increase it. It can reduce the chances of hepatitis in the body.

Three 3. Apples are always healthy. Those who are not very fond of eating apples can use them in shakes, salads and juices. Apples can increase hemoglobin and help protect the body from many diseases. People who are concerned about health should immediately include them in their regular diet.

Four 4. Banana not only fulfills the deficiency of hemoglobin but also increases health. People who are suffering from weight loss or underweight problems should consume banana with milk regularly. Keep in mind that banana is very high in sugar content, so its excessive consumption can also increase blood sugar.

Five 5. Peaches are a great source of vitamin C and iron. These days, every second person is suffering from iron deficiency. Be sure to consume peaches before taking iron supplements.

Six 6. Eating dates for breakfast protects your body from aging and also helps in strengthening the body. Dates increase hemoglobin in the body and also increase its production capacity. Dates also help in protecting heart patients from heart diseases.

We must know about natural things before we resort to any artificial solutions. Nature has already blessed us with many wonders. We just need to find out about them and take advantage of them.

پھل جو قدرتی جسم میں خون بڑھائے 

پھل ہمارے جسم میں خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے قدرتی دوا ہیں۔ اگر ہم صحیح مقدار میں پھل کھاتے ہیں تو ہم ان سے کافی توانائی حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے مدافعتی نظام کو بہت بھی بہتر کر سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے خدا نے ان پھلوں کو مختلف دلکش رنگوں میں بنایا ہے تاکہ یہ آنکھوں کو اپنی طرف کھینچے۔

 کیا پھلوں سے خون کی کمی پوری ہوتی ہے؟

پھل ریشوں سے بھرے ہوتے ہیں اور کچھ پھل خون کی کمی دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ایسے پھل ہیں جو ہیموگلوبین یعنی خون کے سرخ خلیات کی پیداوار میں مدد کرتے ہیں۔ لہٰذا جو لوگ خون کے خلیات کی کمی کا شکار ہیں اور بہت سے دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ کسی بھی مصنوعی سپلیمنٹ سے پہلے پھلوں کا استعمال ضرور کریں۔ 

جسم کو کتنے ہیموگلوبین کی ضرورت ہے؟

الف ۔ تحقیق کے مطابق، مردوں کے جسم کو 13.5 سے 17.5  کی ضرورت ہوتی ہے

ب ۔ خواتین کے جسم کو  12.0 سے 15.5 کی ضرورت ہوتی ہے

پ ۔ جسم میں ایچ بی کی اس مقدار کو پورا کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ یہ جسم کے نظام کو موثر طریقے سے کام کرنے میں مدد کر سکے

ت ۔  بچوں میں، یہ جنس کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے 

کون سے پھل خون کی کمی کو فوری پورا کرتے ہیں؟

الف 1 ۔ کھٹے پھل ہم بہت سے قدرتی ذرائع سے وٹامن سی حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ پھل جو ہمیں وٹامن سی فراہم کر سکتے ہیں، ان میں ٹماٹر، گریپ فروٹ اور بیر شامل ہیں۔

ب 2  ۔ انار خون کے سرخ خلیوں کو بڑھانے کے لیے خدا کی ایک نعمت ہیں۔ یہ وٹامن اے، سی اور ای کا بہت اچھا ذریعہ ہے ۔ جو لوگ کم ایل ایف ٹی کا شکار ہوتے ہیں وہ اسے بڑھانے کے لیے انار کا استعمال ضرور کریں۔ یہ جسم میں ہیپاٹائٹس کے امکانات کو کم کر سکتا ہے۔

تین3 ۔ سیب ہمیشہ صحت بخش ہوتے ہیں ۔ جنہیں سیب کھانے کا زیادہ شوق نہیں وہ اسے شیک، سلاد اور جوس میں استعمال کر سکتے ہیں ۔ سیب ہیموگلوبین کو بڑھا سکتا ہے اور جسم کو بہت سی بیماریوں سے بچانے میں مدد کرتا ہے ۔ جو لوگ صحت کے معاملے میں فکرمند ہوتے ہیں انہیں اپنے معمول کے کھانے میں اسے فورا شامل کرنا چاہیے۔

چار 4 ۔ کیلا نہ صرف ہیموگلوبین کی کمی کو پورا کرتا ہے بلکہ صحت میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔ جو لوگ وزن میں کمی یا کم وزن کے مسائل میں مبتلا ہیں وہ کیلے کا دودھ کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کریں ۔ اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ کیلے میں شوگر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس کا زیادہ استعمال بلڈ شوگر کو بھی بڑھا سکتا ہے۔

پانچ 5 ۔ آڑو وٹامن سی اور آئرن کا بہت اچھا ذریعہ ہے۔ان دنوں ہر دوسرا شخص آئرن کی کمی کا شکار ہے۔ آئرن سپلیمنٹس لینے سے پہلے آڑو کا استعمال ضرور کریں۔

چھ 6 ۔ ناشتے میں کھجوریں کھانا آپ کے جسم کو بڑھاپے سے بچاتی ہے اور جسم کو مضبوط بنانے میں بھی مدد کرتی ہے ۔ کھجور جسم میں ہیموگلوبن کو بڑھاتی ہے اور اس کی پیداواری صلاحیت کو بھی بڑھاتی ہے۔ کھجور دل کے مریض کو دل کی بیماریوں سے بچانے میں بھی مدد دیتی ہے۔

ہمیں کسی بھی مصنوعی حل اختیار کرنے سے پہلے قدرتی چیزوں کے بارے میں ضرور معلوم ہونا چاہیے۔ قدرت نے ہمیں پہلے ہی بہت سے عجائبات سے نوازا ہے۔ ہمیں صرف ان کے بارے میں تلاش کرنے اور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے

Comments