127) سفر حج پر جانے سے پہلے کی تیاریاں

سفر حج پر جانے سے پہلے کی تیاریاں

۔🌸1☜خوب چھل قدمی کریں کم از کم پانچ (5) کلو میٹر ایک ہی وقت  میں۔

۔🌸2☜اس طرح کی چپل/ سینڈل میں چہل قدمی کریں جو آپ نے حج یا عمرے میں   پہننا ہے

۔🌸3☜خواتین عبایا میں چہل قدمی کرنے کی عادت ڈالیں۔

۔🌸4☜ننگے پاؤں بھی زیاده سے زیاده چلیں۔مرد مسجد کے صحن میں چلیں اور خواتین گھر میں۔

۔🌸5☜وہ مرد اور خواتین جنہوں نے ویل چیر کو دھکا لگانا ہے، وہ پاکستان سے ہی عادت بنائیں

۔🌸6☜مرد حضرات نماز باجماعت پڑھنے کی عادت ڈالیں اور باجماعت نماز کی اہمیت کو سمجھیں

۔🌸7☜خواتین بھی باجماعت نماز کا طریقہ سیکھ کر جائیں

۔🌸8☜مرد حضرات اور خواتین نمازِ قصر کے مساںٔل سیکھ کر جائیںٔ۔

۔🌸9☜نفل نمازِ تہجد پڑھنے کی عادت ڈالیں اگر پہلے سے نہیں ہیں۔

۔🌸10☜زیادہ سے زیادہ قرآنِ مجید شریف پڑھنے کی عادت ڈالیں۔

۔🌸11☜زیاده سے زیادہ نفلی روزے رکھنے اور نفل نمازیں پڑھنے کی عادت ڈالیں ۔

۔🌸12☜زیاده سے زیادہ زمین پر بیٹھنے کی عادت ڈالیں ۔

۔🌸13☜زیاده سے زیادہ ذکر کرنے کی عادت ڈالیں ۔

۔🌸14☜زیاده سے زیادہ دُعاںٔیں کرنے کی عادت ڈالیں ۔

۔🌸15☜زیاده سے زیادہ دیر تک وضو قاںٔم رکھنے کی عادت ڈالیں۔

۔🌸16☜کھانا وقت پر کھانے کی عادت ڈالیں۔

۔🌸17☜کم نیند اور زیاده جاگنے کی عادت ڈالیں۔

۔🌸18☜سمارٹ فون کا استعمال اچھی طرح سیکھ کر جائیں۔

۔⬅️حجِ مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں

(مفہوم حدیثﷺ)

*🌺 حجِ مبرور کی علامتیں🌺*

۔1️⃣مثبت تبدیلی آنا مثلاً مرد داڑھی رکھ لے اور عورت شرعی پردے کا اہتمام شروع کر دے۔

۔2️⃣دل گناہ کے کاموں سے دور ہو جائے اور نیکی کی طرف دل ماںٔل هو جائے

اگر حج کر نے کے بعد بھی آپ میں کوںٔی تبدیلی نہ آئی تو جیسے گںٔے ویسے ہی واپس آگںٔے تو یہ بہت بد نصیبی کی بات ہے

                                  

Comments