104) فرعون کی حنوط شدہ لاش کی حقیقت english/urdu


فرعون کی حنوط شدہ لاش کی حقیقت 

‏یہ واقعہ آج سے ساڑھے تین ہزار سال پہلے پیش آیا تھا، فرعون کے ڈوب کر مرنے کے بعد سمندر نے اس کی لاش کو اللہ پاک کے حکم سے باہر پھینک دیا جبکہ باقی لشکر کا کوئی نام و نشان نہ ملا۔

مصریوں میں سے کسی شخص نے ساحل پر پڑی اس کی لاش پہچان کر اہل دربار کو بتایا۔ فرعون کی لاش کو ‏محل پہنچایا گیا، درباریوں نے مسالے لگا کر اسے پوری شان اور احترام سے تابوت میں رکھ کر محفوظ کر دیا۔

حنوط کرنے کے عمل کے دوران ان سے ایک غلطی ہو گئی تھی، فرعون کیوں کہ سمندر میں ڈوب کر مرا تھا اور مرنے کے بعد کچھ عرصہ تک پانی میں رہنے کی وجہ سے اس کے ‏جسم پر سمندری نمکیات کی ایک تہہ جمی رہ گئی تھی، مصریوں نے اس کی لاش پر نمکیات کی وہ تہہ اسی طرح رہنے دی اور اسے اسی طرح حنوط کر دیا۔ 

وقت گزرتا رہا، زمین و آسمان نے بہت سے انقلاب دیکھے جن کی گرد کے نیچے سب کچھ چھپ گیا

حتیٰ کہ فرعونوں ‏کی حنوط شدہ لاشیں بھی زمین کی تہوں میں چھپ گئیں، ان کے نام صرف کتابوں، ان کی تعمیرات اور لوگوں کے ذہنوں میں رہ گئے۔ 

اس واقعے کے دو ہزار سال بعد اس دنیا میں اللہ پاک کے آخری نبی حضرت محمدؐ ﷺ تشریف لائے، ان پر نازل ہونے والی آخری کتاب میں فرعونوں کے قصے بڑی تفصیل ‏کے ساتھ بیان کیے گئے تھے اور اسی سلسلے میں اس فرعون کا جسم محفوظ کرنے کی بابت آیت بھی نازل ہوئی تھی جس کی سچائی پر سب اہل ایمان کا پختہ یقین تو تھا

لیکن وہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ اس خدائی کا دعوے کرنے والے کی لاش کہاں محفوظ کی گئی اور  ‏کیسے اسے عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔ 

اٹھارہ سو اکہتر میں مصر کے ایک شہر الغورنیہ سے تعلق رکھنے والے غریب اور معمولی چور احمد عبدالرسول کو فرعونوں کی حنوط شدہ لاشوں کی طرف جانے والے خفیہ راستے تک رسائی مل گئی۔ احمد عبدالرسول نوادرات چوری کرکے بیچا کرتا تھا۔ ایک ‏دن وہ دریائے نیل کے کنارے کے قریب تبیسہ کے مقام پر اسی سلسلے میں پھر رہا تھا

جب اسے ایک خفیہ راستے کا پتہ چلا۔ وہاں وہ نوادرات کی چوری کے لئے جگہ کھود رہا تھا کہ اسی دوران اسے کچھ لوگوں نے پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

 وہ جس جگہ کو کھود رہا تھا وہاں سے ‏ملنے والے راستے کی جب مسلسل کھدائی کی گئی۔1891ء کو دوسری ممیوں کے ساتھ اسی غرق ہونے والے فرعون کی لاش بھی مل گئی۔ اس کے کفن پر سینے کے مقام پر اس کا نام لکھا ہوا تھا۔ ان ممیوں کو ماہرین قاہرہ لے گئے۔ جب ان ممیوں کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا تو فرعون والی ممی پر ‏جمی نمکیات کی تہہ سے تصدیق ہوگئی کہ یہ وہی فرعون ہے جسے اللہ نے پانی میں غرق کرکے بدترین انجام سے ہمکنار کیا تھا۔ 

یہ بہت بڑا واقعہ تھا اس کی تصدیق کے لیے دنیا بھر کے ماہرین آثار قدیمہ اور سائنسدان مصر کی طرف امڈ پڑے۔ مختلف سائنسی ٹیسٹ کرنے کے بعد دنیا بھر کے ‏سائنسدانوں نے تصدیق کر دی کہ دوسری سب لاشوں کی نسبت صرف فرعون کی لاش پر ہی سمندری نمکیات کی تہہ جمی ہوئی تھی۔ اس تصدیق کے بعد اسے فرعون کی لاش قرار دے کر عجائب گھر میں محفوظ کر دیا گیا۔

انیس سو بیاسی میں فرعون کی ممی خراب ہونے لگی تو اس وقت کی مصری حکومت نے فرانس کی حکومت کو درخواست کی کہ فرعون کی ممی کو خراب ہونے سے بچایا جائے نیز جدید سائنسی ذرائع سے اس کی موت کی وجہ بھی معلوم کی جائے چنانچہ مصری اور فرانسیسی حکومت نے مل کر ممی کو فرانس لے جانے کا انتظام کیا

جب فرعون ‏کی لاش کو فرانس پہنچایا گیا تو ائیر پورٹ پر اس دور کے فرانسیسی صدر بذات خود حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں، تمام وزراء اور فوج کے افسران کے ساتھ استقبال کے لیے موجود تھے۔

فرعون کی لاش کا استقبال کسی عظیم زندہ بادشاہ کی طرح کیا گیا، فوجی دستوں نے ‏سلامی دی۔ فرعون کی ممی کو ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کے حوالے کیا گیا۔ 

اس ٹیم کی سربراہی ڈاکٹر مورس بوکائے نے کی تھی۔ مائیکرو سکوپک ٹیسٹوں کے ذریعے ممی کے تمام اعضاء کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ اس کی لاش اور جسم میں سمندری ذرات ابھی تک موجود ‏ہیں اور موت کی وجہ بھی پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔ 

یہ ڈاکٹر مورس کے لیے حیرت کی بات تھی۔ اس نے اس ممی کے بارے مزید جاننے کی کوشش کی تو اسے معلوم ہوا کہ اس بادشاہ کی ‏موت کے حالات مسلمانوں کے نبی حضرت محمدؐ ﷺ پر اتری کتاب قرآن پاک میں تفصیل سے درج ہیں۔ اسے علم تھا کہ جہاں سے یہ لاش ملی ہے وہ ایک اسلامی ملک ہے چنانچہ تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر وہ مصر پہنچا۔ وہ ایک سائنسدان تھا اس نے اس معاملے میں مصر کے ہی ایک سائنسدان ‏سے ملاقات کی۔ اس سائنسدان نے قرآن پاک کھول کر اسے سورۃ یونس کی آیات 90 تا 92 کا ترجمہ لفظ بہ لفظ سنایا۔ فرعون کا خدائی کا دعویٰ، اس کا پانی میں ڈوب کر مرنا اور پھر پانی سے نکال کر اس کی لاش کا حنوط ہو جانا اور پھر دوبارہ لاش کا ملنا اور پھر اس کی لاش کو ‏جدید سائنسی دور میں دوبارہ محفوظ کیا جانا۔ سب کا اشارہ ایک جانب تھا اور بہت واضح تھا۔

 ( تجھے بعد میں آنے والوں کے لیے عبرت کا نشان بنا دوں گا (القران

فرعون کی لاش ایسے محفوظ کرکے دنیا کے سامنے لا کر رکھ دی گئی ہے کہ انٹرنیٹ ‏کی ایک کلک پر، رسائل و جرائد پر، ٹی وی چینلز پر اور عجائب گھر میں اربوں انسانوں کی آنکھوں کے سامنے کریہہ اور پچکی قابل ترس حالت میں موجود ہے۔ عبرت کے لیے، سوچنے کے لیے کہ عبادت کے لائق اور ہمیشہ رہنے والا وہی ہے جو سب کا خالق اور رازق ہے۔ ڈاکٹر مورس نے آیات ‏کا ترجمہ سنا تو اسی وقت پکار اٹھا  قرآن سچا ھے کلمہ پڑھا اور مسلمان ہو 


The reality of Pharaoh's mummified corpse
 

This incident happened three and a half thousand years ago, after Pharaoh drowned and died, the sea threw his body out by the command of Allah, while the rest of the army was not found.

One of the Egyptians recognized his body lying on the beach and told the people of the court. The Pharaoh's body was brought to the palace, the courtiers put it in a coffin with all dignity and respect and preserved it.

They made a mistake during the embalming process, because the pharaoh had drowned in the sea and after being in the water for some time after his death, a layer of sea salt was left on his body. , the Egyptians left that layer of salt on his body and embalmed it like that. 

As time passed, the earth and sky saw many revolutions under which everything was hidden

Even the mummified bodies of the pharaohs were buried deep in the earth, their names left only in the books, their buildings and the minds of the people. 

After two thousand years of this incident, the last Prophet of Allah, Muhammad, peace be upon him, came to this world. In the last book that was revealed to him, the stories of the pharaohs were described in great detail, and in this regard, the body of this pharaoh was preserved. A verse was also revealed about doing it, the truth of which was firmly believed by all the people of faith

But they were unable to understand where the body of this god-claimant was preserved and how it would be used as a sign of punishment. 

In 1871, Ahmed Abd al-Rasoul, a poor and petty thief from Al-Ghornia, an Egyptian city, gained access to a secret passage leading to the mummified bodies of the Pharaohs. Ahmad Abdul Rasool used to steal and sell antiques. One day he was walking in the same direction at Tabisa near the banks of the river Nile

When he discovered a secret passage. There he was digging a place to steal antiquities when he was caught by some people and handed over to the police.

 When the road leading from the place where he was digging was continuously excavated. In 1891, the body of the drowned pharaoh was also found along with other mummies. His name was written on his chest at the chest. These mummies were taken by experts to Cairo. When these mummies were examined in detail, the layer of frozen salts on the pharaoh's mummy confirmed that this is the same pharaoh who was drowned by Allah in water and faced the worst fate. 

Archaeologists and scientists from all over the world flocked to Egypt to confirm that this was a huge event. After conducting various scientific tests, scientists from all over the world have confirmed that only Pharaoh's body had a layer of sea salt compared to all other bodies. After this confirmation, it was declared as the body of Pharaoh and preserved in the museum.

In 1982, the pharaoh's mummy began to deteriorate, so the Egyptian government at that time requested the French government to protect the pharaoh's mummy from deterioration and to find out the cause of his death through modern scientific means. The French government arranged for the mummy to be taken to France

When the pharaoh's body was brought to France, the French president of the day himself was present at the airport to welcome him along with top government officials, all ministers and army officers.

Pharaoh's body was received like a great living king, the army saluted. The pharaoh's mummy was handed over to a team of expert doctors. 

The team was headed by Dr. Morris Bokay. A close examination of all the mummy's organs through microscopic tests revealed that marine particles were still present in her body and body and the cause of death was drowning. 

This came as a surprise to Dr. Morris. When he tried to know more about this mummy, he came to know that the circumstances of the death of this king are recorded in detail in the Holy Quran, which was revealed to the Prophet Muhammad (PBUH). He knew that the place where this body was found was an Islamic country, so he was forced by curiosity to reach Egypt. He was a scientist, he met a scientist from Egypt in this matter. The scientist opened the Holy Quran and recited to him the word-for-word translation of verses 90 to 92 of Surah Yunus. Pharaoh's claim to divinity, his death by drowning and then his body being exhumed and then found again and then his body being preserved again in the modern scientific age. All pointed to one side and very clear.

 (I will make you a sign of lesson for those who come later) (Qur'an

Pharaoh's body has been preserved and brought to the world in such a way that it is in a pitiable condition in front of the eyes of billions of people at a click of the Internet, on magazines and newspapers, on TV channels and in museums. Is. For example, to think that the One who is worthy of worship and eternal is the Creator and Sustainer of all. When Dr. Morris heard the translation of the verses, he cried out, "The Qur'an is true," recited the word, and became a Muslim

Comments