307) قران پاک کی 16 بہترین نصیحتیں



قران پاک کی 16 بہترین نصیحتیں
 

۔۔1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 

۔۔2  غصے کو قابو میں رکھو ۔ سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

۔۔3  دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، سورۃ القصص، آیت نمبر 77

۔۔4  تکبر نہ کرو، سورۃ النحل، آیت نمبر 23 

۔۔5  دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، سورۃ النور، آیت نمبر 22

۔۔6  لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

۔۔7  اپنی آواز نیچی رکھا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

۔۔8  دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو، سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

۔۔9  والدین کی خدمت کیا کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

۔۔10  والدین سے اف تک نہ کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

۔۔11  والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو، سورۃ النور، آیت  58

۔12  لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،  سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

۔۔13  کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

۔14  اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

۔15  سود نہ کھاؤ، سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

۔16  رشوت نہ لو، سورۃ البقرة ، آیت نمبر 188 

Comments