315) دنیا میں زیادہ قتل کس نے کئے ہیں



دنیا میں زیادہ قتل کس نے کئے ہیں 

۔۔1- ھٹلر ۔۔۔ آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟

 وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نے کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا

۔۔2. جوزف اسٹالن ۔۔۔ اس نے بیس ملین (ایک ملین دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟ 

۔۔3. ماوزے تنگ ۔۔۔ اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا ۔۔۔ کیا وہ مسلم تھا؟  

۔۔4. مسولینی ۔۔۔ چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟  

۔۔5. اشوکا ۔۔۔ اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا ۔۔۔ کیا وہ مسلم تھا؟  

۔6-جارج بش ۔۔۔ کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے ۔ انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کہتا 

۔۔👈 آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھو جاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نہیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے 

۔۔7 - پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے .

۔۔8 دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم  

۔۔9 ناگا ساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم 

۔۔10 ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم 

۔۔11 بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیر مسلم 

۔۔12 عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم

۔۔13 افغانستان. فلسطین اور برما میں خانہ جنگی کا سبب؟غیر مسلم 

۔۔14 کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم 

خلاصہ یہ کہ ... کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نہیں اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ہیں وہ کسی "اسلامی فیکٹری " میں نہیں بنے 

Comments