The importance and usefulness of trees cannot be denied. Since ancient times, people have been planting trees to enhance the beauty of their homes, but in modern times, the trend of planting trees in homes is decreasing. Especially in urban areas, its trend has become almost non-existent and has been replaced by artificial plants.
Growing trees has never been unprofitable. It provides protection from the sun and other weather effects as well as providing useful fruits. However, there are some trees that do not bear fruits, but this does not mean that they are useless. Nature has not created anything without a reason.
One of them is the Peepal tree, which was widely seen in homes and various places until a century ago, but this fruitless tree is now rarely seen. Nature has hidden many invaluable benefits in this fruitless tree. Benefits are hidden in the trunk, roots and seeds of the Peepal tree, as well as in its leaves.
🪀 Treatment of fever... To treat fever, take a few leaves of Peepal and heat them with milk. Now add a little sugar to it and consume it twice a day. It is the best recipe for treating fever. The same recipe can also be used to treat asthma.
🪀 Treatment for cracked heels... With the onset of cold weather, the heels and skin start cracking and if cracked heels are not treated, they start bleeding, which causes pain. Take the juice of soft Peepal leaves and apply it on cracked heels and cold-affected hands. This not only removes the effect of cold from the skin, but also makes the heels soft and supple.
🪀 Eye pain... Peepal leaves can also be used to treat various eye diseases and eye pain. Applying the milk obtained from Peepal leaves to the eyes can reduce eye pain.
🪀 For cough and asthma... People suffering from cough, asthma or asthma should take equal weights of the bark and fruit of the trunk of the peepal tree and make separate pastes of them. Later, mix this paste and add 2 to 3 grams of paste and consume it twice a day with water.
🪀 Treatment for constipation... Mix equal amounts of Peepal leaves, Badin flowers and jaggery in milk and consume before going to bed. After consuming it, do not eat or drink anything until morning. This is the best treatment for constipation.
🪀 Stomach ache... Take two to two and a half leaves of Peepal and make a paste of it, then mix it with 50 grams of Gajjak (peanuts and jaggery) and make small tablets and take these tablets 3 to 4 times a day. This is a very effective medicine for relieving stomach ache.
🪀 Snake bite... Take two tablespoons of the juice of peepal leaves and apply it 3 to 4 times to the area where the snake has bitten the patient. This juice is very effective in reducing the effect of the poison.
.🪀 Treatment for hemorrhage... Extract the juice from the leaves of Peepal and put a few drops in the nose. It is the best treatment for hemorrhage, it stops the bleeding immediately.
پیپل کے درخت کے حیرت انگیز فوائد
درخت کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا دور قدیم سے لوگ اپنے گھروں کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے درخت لگاتے رہے ہیں لیکن دور جدید میں گھروں میں درخت لگانے کا رحجان کم ہوتا جا رہا ہے خاص طور پر شہری آبادیوں میں اسکا رحجان نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہیں اور اسکی جگہ مصنوئی پودوں نے لے لی ہے۔
درخت اگانا کبھی بھی غیر منافع بخش نہیں رہا یہ دھوپ اور دیگر موسمی اثرات سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ مفید پھل بھی فراہم کرتا ہے لیکن کچھ درخت ایسے بھی ہیں جن سے پھل حاصل نہیں ہوتے لیکن اسکا ہرگز مطلب یہ نہیں کے انکا کوئی فائدہ نہیں قدرت نے کسی بھی چیز کو بغیر وجہ کے پیدا نہیں کیا۔
ان میں سے ایک پیپل کا درخت بھی ہے جو ایک صدی پہلے تک گھروں میں اور مختلف جگہوں پر باکثرت نظر آتے تھے لیکن بنا پھلوں والا یہ درخت اب بہت کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔ پھل نہ فراہم کرنے والے اس درخت میں قدرت نے بہت سے انمول فوائد چھپا رکھے ہیں پیپل کے تنے، جڑوں اور بیجوں سے لے کر اس کے پتوں میں بھی فوائد چھپے ہیں
۔🪀 بخار کا علاج ... بخار کے علاج کے لئے پیپل کے چند پتے لے کر اسے دودھ کے ساتھ گرم کر لیں اب اس میں تھوڑی چینی شامل کریں اور چھان کے دن میں دو بار استعمال کریں بخار کے علاج کے لئے بہترین نسخہ ہے اسی نسخے سے دمہ کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے ۔
۔🪀 پھٹی ایڑیوں کا علاج ... سرد موسم کے آغاز سے ہی ایڑیاں اور جلد پھٹنا شروع ہو جاتی ہے اور اگر پھٹی ایڑیوں کا علاج نا کیا جائے تو اس سے خون رسنا شروع ہو جاتا ہے جو تکلیف کا سبب بنتا ہے پیپل کے نرم پتوں کا رس لے کر پھٹی ایڑیوں اور سردی سے متاثرہ ہاتھوں پر لگائیں یہ جلد سے سردی کا اثر ختم کرنے کے ساتھ ایڑیوں کو نرم ملائم بھی بناتا ہے۔
۔🪀 آنکھوں کا درد ... پیپل کے پتوں سے آنکھوں کے مختلف امراض اور آنکھوں میں درد کا علاج بھی ممکن ہے پیپل کے پتوں سے حاصل کیا جانے والے دودھ کو آنکھوں میں ڈالنے سے آنکھوں کا درد کم کیا جا سکتا ہے ۔
۔🪀 کھانسی اور دمہ کے لیے ... کھانسی، دمہ یا استھما کے مرض میں مبتلا افراد پیپل کے درخت کے تنے کی چھال اورپھل ہم وزن لے کران کا الگ الگ سفوف بنالیں بعد ازاں اس سفوف کو ملالیں اور 2 سے 3 گرام سفوف شامل کر کے دن میں 2 بار پانی کے ساتھ کھائیں۔
۔🪀 قبض کا علاج ... پیپل کے پتوں کا سفوف ، بدین کے پھول اور گڑ تمام اجزا ہم مقدار لے کر دودھ میں شامل کر کے سونے سے پہلے استعمال کریں اسکے استعمال کے بعد صبح تک کچھ نا کھائیں اور نا پئیں قبض کا بہترین علاج ہے ۔
۔🪀 پیٹ میں درد ... دو سے ڈھائی عدد پیپل کے پتے لیں اور اس کا پیسٹ بنا لیں پھر اس میں 50 گرام گجک(مونگ پھلی اور گڑ)کے ساتھ ملا کر چھوٹی گولیاں بنالیں اور دن میں 3 سے 4 بار یہ گولیاں کھائیں۔ یہ پیٹ کے درد میں آرام دلانے کے لیے بے حد موثر دوا ہے۔
۔🪀 سانپ کا کاٹا ... دو چمچ پیپل کے پتوں کا رس لے کر مریض کو جس جگہ سانپ نے کاٹا ہو وہاں 3 سے 4 بار لگائیں یہ رس زہر کا اثر کم کرنے میں بہت موثر ہے۔
۔🪀 نکسیر کا علاج ... پیپل کے پتوں میں سے رس نکال کے چند قطرے ناک میں ڈالیں۔ نکسیر کا بہترین علاج ہے یہ خون کو فوری طور پر روک دیتا ہے ۔
Comments
Post a Comment