دنیا اور اخرت کی کامیابی
دنیا کی زینتیں:1- ماں اور باپ 2- نیک اولاد
۔3- نیک بیوی اور خاوند 4- ہمدرد دوست
آخرت کی زینتیں:1- علم 2- تقوی 3- صدقہ 4- حقوق العباد
جسم کی زینتیں:1- کم کھانا 2- کم سونا 3- کم بولنا 4- کم ہنسنا
دل کی زینتیں:1- صبر 2- ذکر 3- شکر 4- غور فکر
ایمان کی زینتیں:1- حیاء 2- پاکیزگی 3- سچائی 4- عدل
۔👈 کچھ باتیں جن سے اللہ سخت ناراض ہوتا ہے
۔1: اولاد کو گالی دینا خصوصا بیٹی کو
۔2- دل میں بغض رکھنا
۔3- مہمان کو دیکھ کر منہ بنانا
۔4- آذان کے وقت کام میں مصروف رہنا
۔5- ماں باپ کی عقل کو کوسنا
۔6- نماز کے بعد دعا نہ مانگنا
۔7- کھڑے ہو کر پانی پینا
۔👈 روزمرہ زندگی کو فائدہ دینی والی 9 باتیں
۔🍒 اگر خوشی چاهتے هو تو وقت پر نماز ادا کرو
۔🍒 اگر چہرے کو پر رونق بنانا چاهتے هو تو تہجد پڑهو
۔🍒 اگر سکون چاهتے هو تو قرآن کی تلاوت کرو
۔🍒 اگر صحت چاهتے هو تو روزہ رکهو
۔🍒 اگر مصيبتوں کا حل چاهتے هو تو استغفار کرو
۔🍒 اگر برکت چاهتے ہو تو درود پڑهو
۔🍒 اگر مشکلات ختم کرنا چاهتے هو تو "لاحول ولا قوة إلا باللہ" پڑھو
۔🍒 اگر غموں سے نجات چاهتے هو تو دعا مانگو
Comments
Post a Comment