1320) صبر جمیل کیا ہے اور کیسے حاصل ہو؟



 صبر جمیل کیا ہے اور کیسے حاصل ہو؟

فصبر جميل والله المستعان (سورة يوسف)

صبر جمیل: ایسا صبر جس میں تین باتوں کا پانا ضروری هو۔

۔1: کسی سے شکوہ نہ هو

۔2: مصیبت کسی پر ظاهر نہ کی جا ئے

۔3: خود کو بے گناه نہ سمجها جائے (تفسیر ابن کثیر)

قرآن: فاصبر صبرا جمیلا (سورة المعارج آیت 5)

حدیث: صبر صدمے کے آغاز میں هوتا هے (بخاری)

هم اپنی زندگی کا بہترین حصہ اس وقت کو سمجهتے هیں جب همیں صبر کرنا پڑتا ھے 

(حضرت عمر رضی اللہ عنہ )

صبر جمیل وہ صبر ہے جو گهبراہٹ کے بغیر هو (حضرت مجاهد رح )

صبر کے فائدے

۔1: اللہ کا ساته الله کی مدد (البقره آیات 45 اور 153) 

۔2: گناهوں سے معافی کا ذریعہ (بخاری، مسلم)

۔3: الله کی رضا (ترمذی)

۔4: روزه دار کی طرح هوتا هے (سنن ابن ما جہ)

۔5:جس نعمت کے چلے جانے پر صبر کریں الله بہتر طریقے سے لوٹا دیتے هیں

(سورةیوسف)

صبر کیسے حاصل هوگا ؟

۔1: ایک دوسرے کو تلقین کرکے ...

و تواصوا با الصبر (سورةالعصر آیت3)

۔2: دعا مانگ کر

ربنا افرغ علینا صبرا و توفنا مسلمین (سورة الاعراف آیت 126)

صبر کا انجام: جنت (بخاری)

Comments